About: http://data.cimple.eu/claim-review/ab3a729d81f7037b2e257f48254b10da018b21407118e21a1e0b60ed     Goto   Sponge   NotDistinct   Permalink

An Entity of Type : schema:ClaimReview, within Data Space : data.cimple.eu associated with source document(s)

AttributesValues
rdf:type
http://data.cimple...lizedReviewRating
schema:url
schema:text
  • Newchecker.in is an independent fact-checking initiative of NC Media Networks Pvt. Ltd. We welcome our readers to send us claims to fact check. If you believe a story or statement deserves a fact check, or an error has been made with a published fact check Contact Us: checkthis@newschecker.in Fact checks done FOLLOW USCrime Claim: کولکاتا ہوائی اڈے کے اندر آئی ای ڈی دھماکے میں 2 افراد ہلاک اور 20 زخمی۔ Fact: کولکاتا ہوائی اڈے کے اندر آگ لگنے کی وجہ شارٹ سرکٹ بتایا گیا ہے، اس حادثے میں کسی طرح کا جانی نقصان نہیں ہوا ہے۔ ٹویٹر پر کولکاتا ایئر پورٹ کے اندر 14 جون 2023 کو لگی آگ کی ویڈیو کے ساتھ دعویٰ کیا جارہا ہے کہ یہ آگ کولکاتا ہوائی اڈے پر شام کے 7 بچے آئی ای ڈی دھماکے کی وجہ سے لگی تھی، جس میں 2 افراد ہلاک ہوگئے ہیں اور 20 زخمی ہوئے ہیں۔ صارف کا مزید دعویٰ ہے کہ اس دھماکے کی ذمہ داری خالصتان علیحدگی پسند جماعت نے لیا ہے۔ سب سے پہلے ہم نے ٹیلی گرام اور گوگل پر “خالصتان سیپریٹسٹ پارٹی، کولکاتا ایئر پورٹ آئی ای ڈی بلاسٹ” کیوڑ سرچ کیا۔ جہاں ہمیں ایسی کوئی میڈیا رپورٹس یا معلومات فراہم نہیں ہوئی، جس میں کولکاتا ایئرپورٹ پر لگی آگ کی وجہ دہشت گردانہ بتایا گیا ہو۔ پھر ہم نے وائرل ویڈیو کے ایک فریم کو گوگل ریورس امیج سرچ کیا۔ جہاں کئی بھارتی میڈیا رپورٹس فراہم ہوئیں، جس کے مطابق اس حادثے میں کسی بھی طرح کا جانی نقصان نہیں ہوا ہے۔ رپورٹس میں یہ بھی اندیشہ ظاہر کیا گیا ہے کہ آگ شارٹ سرکٹ کی وجہ سے لگی ہے۔ ٹائمس ناؤ کی ایک رپورٹ کے مطابق ایئرپورٹ کے ڈائریکٹر سی پٹابھی نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ “چیکنگ کاؤنٹر کے نزید ایک اسٹور روم میں آگ لگی تھی،آگ لگنے کی وجہ جاننے کے لئے تحقیقات جاری ہے۔ حادثے کی وجہ سے 13 پروازیں معطل ہوئی تھیں۔ آگ 9 بجکر 12 منٹ پر لگی تھی، لیکن فائر برگیڈ کی مدد سے آگ پر قابو 9 بجکر 40 پر پالیا گیا تھا۔ البتہ ابتدائی جانچ کے مطابق 3سی بلڈنگ میں شارٹ سرکٹ کی وجہ سے آگ لگی تھی۔ مغربی بنگال کےفائر سروس کے وزیر سوجیت گھوس نے پریس ٹرسٹ آف انڈیا کو بتایا کہ “شروعات میں اے سی سسٹم میں خرابی کی وجہ سے آگ لگنے کا اندیشہ تھا۔ لیکن اس بارے میں مزید تفتیش کی جا رہی ہے۔ مزید معلومات کے ٖلئے ہم نے ایئر پورٹ آتھریٹی آف انڈیا ،نیتا جی سبھاش چندر بوس انٹر نیشنل ایئرپورٹ کولکاتا اور شہری ہوا بازی کے وزیر جیوتر آدتیہ سندھیا کے آفیشل سوشل میڈیا ہینڈلس کو کھنگالا۔ جہاں ہمیں کولکاتا ایئرپور کے اندر لگی آگ سے متعلق پوسٹ ملیں۔ جس میں ایسی کوئی معلومات نہیں دی گئی ہے، جس میں یہ کہا گیا ہو کہ ایئر پورٹ پر آئی ای ڈی دھماکے کی وجہ سے آگ لگی ہے۔ یہ بھی پڑھیں: راجستھان: مگ 21 لڑاکا طیارہ حادثے کی پرانی تصویر وائرل لہٰذا مذکورہ سبھی معلومات سے یہ ثابت ہوتا ہے کہ کولکاتا ہوائی اڈے کے اندر آئی ای ڈی دھماکے کی وجہ سے آگ نہیں لگی تھی، بلکہ ابتدائی جانچ میں یہ بتایا گیا ہے کہ آگ لگنے کی وجہ شارٹ سرکٹ ہے۔ Our Sources Reports published by Aaj tak, PTINews, Times Now on 15, 15 Jun 2023 Tweets by @JM_Scindia and @aaikolairport on Jun 14, 2023 نوٹ: کسی بھی مشتبہ خبر کی تحقیق، ترمیم یا دیگر تجاویز کے لئے ہمیں واہٹس ایپ نمبر 9999499044 پر آپ اپنی رائے ارسال کرسکتے ہیں۔ Mohammed Zakariya February 24, 2025 Mohammed Zakariya February 22, 2025 Mohammed Zakariya February 22, 2025
schema:mentions
schema:reviewRating
schema:author
schema:datePublished
schema:inLanguage
  • Hindi
schema:itemReviewed
Faceted Search & Find service v1.16.115 as of Oct 09 2023


Alternative Linked Data Documents: ODE     Content Formats:   [cxml] [csv]     RDF   [text] [turtle] [ld+json] [rdf+json] [rdf+xml]     ODATA   [atom+xml] [odata+json]     Microdata   [microdata+json] [html]    About   
This material is Open Knowledge   W3C Semantic Web Technology [RDF Data] Valid XHTML + RDFa
OpenLink Virtuoso version 07.20.3238 as of Jul 16 2024, on Linux (x86_64-pc-linux-musl), Single-Server Edition (126 GB total memory, 2 GB memory in use)
Data on this page belongs to its respective rights holders.
Virtuoso Faceted Browser Copyright © 2009-2025 OpenLink Software