امراوتی میں دو دہشت گردوں کو حراست میں لئے جانے کا ایک ویڈیو شیئر کیا جا رہا ہے۔ صارفین نے ویڈیو کے کیشپن میں مراٹھی زبان میں لکھا ہے کہ امراوتی ضلع کے پرتواڑا بس اسٹینڈ پر پولس نے ایس ٹی بس میں سوار دو دہشت گردوں کو حراست میں لیا، دہشت گردوں کے پاس سے دھماکہ خیز اشیاء بھی برآمد ہوئی ہے۔