About: http://data.cimple.eu/claim-review/0727d6af862af5c4d3b4edf8f78ce09365f842c3388a7a09b31d7071     Goto   Sponge   NotDistinct   Permalink

An Entity of Type : schema:ClaimReview, within Data Space : data.cimple.eu associated with source document(s)

AttributesValues
rdf:type
http://data.cimple...lizedReviewRating
schema:url
schema:text
  • Newchecker.in is an independent fact-checking initiative of NC Media Networks Pvt. Ltd. We welcome our readers to send us claims to fact check. If you believe a story or statement deserves a fact check, or an error has been made with a published fact check Contact Us: checkthis@newschecker.in Fact checks doneFOLLOW US Fact Check سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو کے ساتھ دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ دہلی کے قاضی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ “ہم ہندوؤں کا جینا مشکل کر دیں گے” ۔ ویڈیو میں آپ سن سکتے ہیں کہ ایک مولانا میڈیا کے سامنے کہ رہے ہیں کہ “بھگوا حکومتیں و سازش کار بھی غور سے سن لیں کی مسلمان اب جاگ گیا ہے، روزانہ کی اموات اور ظلم و زیادتی کے خلاف مسلمانوں کے پاس بھی نوجوان بچے ہیں، مسلمان کے پاس بھی طاقتیں اور ہتھیارہیں، مسلمان بھی ہتھیار استعمال کر سکتا ہے، لیکن مسلمان امن پرست ہے، اگر ہم اپنے پر آجائیں تو اس ملک میں جینا مشکل کردیں گے،جس طرح سے یہ ہم پر ظلم و ستم کر رہے ہیں اگر ہمارے نوجوان بچوں کو ایک دفعہ اکسا دیا جا ئے تو ہمارے بچے ان سے کہیں زیادہ طاقت رکھتے ہیں“۔ تحقیقات سے پتا چلا کہ یہ ویڈیو 2019 میں بھی وائرل ہو چکا ہے۔ اس وقت مسلم سیوا سنگٹھن دہرادون نام کے ایک یوٹیوب چینل نے ویڈیو کو 4 جولائی2019 کو اپلوڈ کیا تھا۔ ویڈیو کے کیپشن میں لکھا تھا کہ مفتی رئیس بیان مسلم سیوا سنگٹھن۔ اس ویڈیو سے متعلق ہمیں دی ٹائمس آف انڈیا پر شائع 1 جولائی 2019 کی ایک رپورٹ ملی۔ خبر کے مطابق جمعیت علماء ہند کے ضلع صدر مفتی رئیس احمد کے خلاف دہرادون میں اشتعال انگیز تقریر کرنے پر مقدمہ درج ہوا۔ مفتی رئیس نے ہندوؤں کے خلاف ایک احتجاج کے دوران بیان دیا تھا۔ یہ مظاہرہ جھارکھنڈ میں تبریز انصاری کی ہجومی تشدد میں ہوئے قتل کے متعلق تھا۔ اس سے واضح ہوا کہ یہ شخص دہلی کے قاضی نہیں ہے۔ بتادوں کہ یہ ویڈیو کچھ مہینے پہلے بھی غلط دعوے کے ساتھ وائرل ہوا تھا۔ نیوز چیکر ہندی نے اس کی مذمت کرتے ہوئے فیکٹ چیک بھی کر چکا ہے۔ اس طرح ہماری تحقیقات سے یہ ثابت ہوتا ہے کہ یہ ویڈیو 3 سال پرانی ہے، جسے حال کے دنوں کا بتاکر شیئر کیا جا رہا ہے ۔ ویڈیو میں نظر آرہا شخص دہلی کے قاضی نہیں ہے۔ اگر آپ کو یہ فیکٹ چیک اچھی لگی تو دیگر فیکٹ چیک یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ نوٹ:کسی بھی مشتبہ خبرکی تحقیق،ترمیم یا دیگرتجاویز کے لئے ہمیں نیچے دئیے گئے واہٹس ایپ نمبر پر آپ اپنی رائے ارسال کر سکتےہیں۔ ۔9999499044
schema:mentions
schema:reviewRating
schema:author
schema:datePublished
schema:inLanguage
  • Hindi
schema:itemReviewed
Faceted Search & Find service v1.16.115 as of Oct 09 2023


Alternative Linked Data Documents: ODE     Content Formats:   [cxml] [csv]     RDF   [text] [turtle] [ld+json] [rdf+json] [rdf+xml]     ODATA   [atom+xml] [odata+json]     Microdata   [microdata+json] [html]    About   
This material is Open Knowledge   W3C Semantic Web Technology [RDF Data] Valid XHTML + RDFa
OpenLink Virtuoso version 07.20.3238 as of Jul 16 2024, on Linux (x86_64-pc-linux-musl), Single-Server Edition (126 GB total memory, 11 GB memory in use)
Data on this page belongs to its respective rights holders.
Virtuoso Faceted Browser Copyright © 2009-2025 OpenLink Software