About: http://data.cimple.eu/claim-review/0bcf8525cf232cd8909d2004618769aa61ca50416bd4a9829c082d70     Goto   Sponge   NotDistinct   Permalink

An Entity of Type : schema:ClaimReview, within Data Space : data.cimple.eu associated with source document(s)

AttributesValues
rdf:type
http://data.cimple...lizedReviewRating
schema:url
schema:text
  • Newchecker.in is an independent fact-checking initiative of NC Media Networks Pvt. Ltd. We welcome our readers to send us claims to fact check. If you believe a story or statement deserves a fact check, or an error has been made with a published fact check Contact Us: checkthis@newschecker.in Fact checks doneFOLLOW US Fact Check Claim مرحوم خادم رضوی کے داماد عاصم افتخار احمد کو فرانس میں پاکستان کا نیا سفیر تعینات کیا گیا ہے۔ Fact فرانس میں پاکستان کے نئے سفیر عاصم افتخار کا علامہ خادم حسین رضوی سے کسی قسم کی کوئی عزیز داری یا خون کا رشتہ نہیں ہے۔ واہٹس ایپ پر ہمارے ایک صارف نے پوسٹ شیئر کیا ہے، جس میں فرانس میں پاکستان کے نئے سفیر عاصم افتخار احمد کی تصویر کے ساتھ لکھا ہے کہ مرحوم خادم حسین رضوی کے داماد اور تحریک لبیک پاکستان کے موجودہ چیئرمین سعد رضوی کے بہنوئی عاصم افتخار کو فرانس میں سفیر تعینات کردیا گیا ہے۔ اس پوسٹ کو فیس بک اور ٹویٹر بھی شیئر کیا جا رہا ہے۔ یہاں اور یہاں دیکھ سکتے ہیں۔ عاصم افتخار احمد کو فرانس میں پاکستان کا سفیر کب تعینات کیا گیا ہے؟ یہ جاننے کے لئے ہم نے کچھ کیورڈ سرچ کیا، جہاں پاکستان کی سرکاری ویب سائٹ ایمبیسی آف دی اسلامک ری پبلک آف پاکستان، پیرس پر ہمیں عاصم افتخار کے سلسلے میں ان کی ہوبہق تصویر کے ساتھ ایک مضمون ملا۔ جس میں دی گئی معلومات کے مطابق عاصم افتخار کو پاکستان کا سفیر ستمبر 2022 میں بنایا گیا تھا اور وہ اب بھی فرانس میں پاکستان کے سفیر کے طور پر برسراقتدار ہیں۔ پھر ہم نے “خادم رضوی کے داماد عاصم افتخار احمد” کیورڈ سرچ کیا۔ جہاں ہمیں 1 ستمبر 2022 کو شائع شدہ پاکستان کی نیوز ویب سائٹ اردو پوائنٹ پر ایک رپورٹ ملی۔ جس کے مطابق تحریک لبیک پاکستان کے سابق چیئرمین خادم حسین رضوی مرحوم سے فرانس میں پاکستان کے سفیر عاصم افتخار کا کسی بھی طرح کا کوئی عزیزداری یا خونی رشتہ نہیں ہے۔ اس کے علاوہ دیگر ویب سائٹ نے بھی اس طرح کی خبریں شائع کی ہیں۔ علامہ مظفر حسین قادری اور پاک اپڈیٹ یوٹیوب چینل کے مطابق علامہ خادم حسین رضوی کی تین بیٹیاں ہیں، لیکن ایک بیٹے سعد رضوی کے علاوہ دیگر بچے غیر شادی شدہ ہیں۔ یہ دونوں ویڈیو ستمبر 2022 میں اپلوڈ کیا گیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں:نہیں! یہ بھارتی میڈیا ہاؤس نہیں، بوسٹن کا سی سی ٹی وی کنٹرول روم ہے نیوز چیکر کی تحقیقات سے یہ ثابت ہوا کہ فرانس میں پاکستان کے سفیر عاصم افتخار احمد خادم رضوی کے داماد نہیں ہیں۔ سوشل میڈیا پر پچھلے کئی سالوں سے اس دعوے کو شیئر کیا جا رہا ہے۔ Our SOurces Report published by Urdu point on 1 Sept 2022 Detailed information on pakembparis.com نوٹ: کسی بھی مشتبہ خبر کی تحقیق، ترمیم یا دیگر تجاویز کے لئے ہمیں واہٹس ایپ نمبر 9999499044 پر آپ اپنی رائے ارسال کرسکتے ہیں۔ Mohammed Zakariya January 29, 2024 Mohammed Zakariya July 5, 2023 Mohammed Zakariya July 5, 2023
schema:mentions
schema:reviewRating
schema:author
schema:datePublished
schema:inLanguage
  • Hindi
schema:itemReviewed
Faceted Search & Find service v1.16.115 as of Oct 09 2023


Alternative Linked Data Documents: ODE     Content Formats:   [cxml] [csv]     RDF   [text] [turtle] [ld+json] [rdf+json] [rdf+xml]     ODATA   [atom+xml] [odata+json]     Microdata   [microdata+json] [html]    About   
This material is Open Knowledge   W3C Semantic Web Technology [RDF Data] Valid XHTML + RDFa
OpenLink Virtuoso version 07.20.3238 as of Jul 16 2024, on Linux (x86_64-pc-linux-musl), Single-Server Edition (126 GB total memory, 11 GB memory in use)
Data on this page belongs to its respective rights holders.
Virtuoso Faceted Browser Copyright © 2009-2025 OpenLink Software