About: http://data.cimple.eu/claim-review/10ba9823f6dd6b07e8d4e301abfff700d498bb89666902717cef18cb     Goto   Sponge   NotDistinct   Permalink

An Entity of Type : schema:ClaimReview, within Data Space : data.cimple.eu associated with source document(s)

AttributesValues
rdf:type
http://data.cimple...lizedReviewRating
schema:url
schema:text
  • Fact Check: ناروے میں Oreo کی جانب سے چھوٹے سیارے سے محفوظ رہنے کے لیے اسٹوریج والٹ کی تعمیر کا وائرل میسیج صحیح بہت سے لوگ دنیا میں یقین رکھتے ہیں کہ ایک دن قیامت ہوگی جو دنیا کو ختم کردے گی۔ دنیا بھر میں قیامت کے دن کے اس صورتحال کا سامنا کرنے کے لیے تیار رہنے کے ایک حصے کے طور پر، متعدد بنکر بنائے گئے ہیں۔ Claim :Oreo کی جانب سے ایسٹروائیڈ پروف اسٹوریج والٹ کی تعمیر Fact :Oreo کی جانب سے اپنے بسکٹ اور نسخہ کی حفاظت کے لیے بہت بڑا اسٹوریج والیٹ کی تعمیر صحیح بہت سے لوگ دنیا میں یقین رکھتے ہیں کہ ایک دن قیامت ہوگی جو دنیا کو ختم کردے گی۔ دنیا بھر میں قیامت کے دن کے اس صورتحال کا سامنا کرنے کے لیے تیار رہنے کے ایک حصے کے طور پر، متعدد بنکر بنائے گئے ہیں۔ عام طور پر، یہ بنکرز بہت موٹی مضبوط کنکریٹ کی دیواروں کا استعمال کرتے ہوئے زیر زمین تعمیر کیے جاتے ہیں یا موٹے فولادی دروازوں کے ساتھ پہاڑ میں تراشے جاتے ہیں۔ چھوٹے سیارے جنہیں اسٹروائیڈ کہا جاتا ہے اس کے زمین سے ٹکرانے کا خطرہ جو عالمی تباہی کا سبب بن سکتا ہے، بنکروں کی تعمیر کا بھی باعث بنا، جو لوگوں، جانوروں اور یہاں تک کہ بیجوں کی حفاظت کر سکتے ہیں۔ دریں اثنا، ایک تصویر وائرل ہوئی ہے جس میں ایک بہت بڑا بنکر دکھایا گیا ہے جس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ اسے قیامت کے برپا ہونے پر Oreo نے اپنے نسخے اور Oreo کوکیز کا ذخیرہ کرنے کے لیے تعمیر کیا ہے۔ فیکٹ چیک: دعویٰ صحیح ہے۔ اورئیو نے ناروے میں اسٹروائیڈ پروف اسٹوریج کی تعمیر کی ہے۔ جب ہم نے کی وورڈ’Oreo asteroid proof bunker‘ کے ذریعے تلاش کیا تو ہمیں کئی رپورٹس ملے جس سے تصدیق ہوتی ہے کہ ناروے میں اوریو کی جانب سے قیامت کی تباہی سے اپنے کوکیز اور نسخہ کو بچانے کے لیے فولادی والیٹ کی تعمیر کی ہے۔ نومبر 2020 میں بزنس انسائیڈر میں شائع ہونے والی ایک رپورٹ کے مطابق، Oreo نے ناروے میں کوکیز اور اس کے نسخے کو ذخیرہ کرنے کے لیے ایک ایسٹروائیڈ پروف والٹ بنایا ہے۔ Oreo گلوبل سیڈ والٹ سے متاثرہ ایک ایسی عمارت جس میں دنیا بھر سے 930,000 سے زیادہ اقسام کے بیج رکھے گئے ہیں۔ اوریو کوکی یوٹیوب چینل کی جانب سے پوسٹ کیے گئے ویڈیو میں دکھایا گیا ہے کہ والیٹ کی تعمیر کوکی کمپنی کی جانب سے ناروے میں کی گئی ہے۔ اس ویڈیو کے ڈسکرپشن کے مطابق، "اگرچہ ہمیں بتایا گیا کہ اسٹروائیڈ 2018VP1 کا زمین سے ٹکرانے کا عملی طور پر کوئی امکان نہیں ہے، لیکن ہم اس بات کا یقین نہیں کر سکے۔ ہم نے گلوبل OREO والٹ کو سوالبارڈ، ناروے کے پرما فراسٹ میں صرف ایک مقصد کے ساتھ بنایا، تاکہ بات کو یقینی بنایا جاسکے کہ OREO کوکیز آنے والی نسلوں تک زندہ رہیں۔ یہ ویڈیو اکتوبر 2020 میں پبلش ہوئی تھی۔ کمپنی نے یہ بھی ٹویٹ کیا کہ ہر کوکی پیکٹ کو حفاظتی مائلر میں لپیٹا گیا ہے جو -80F سے 300F کے درجہ حرارت پر کوکیز کو محفوظ رکھ سکتا ہے۔ لہٰذا، اوریو کی جانب سے ناروے میں ایسٹروائیڈ پروف اسٹوریج کی تعمیر، اس کے کوکیز اور نسخے کو محفوظ رکھنے کے لیے کی گئی ہے، یہ دعویٰ صحیح ہے۔
schema:mentions
schema:reviewRating
schema:author
schema:datePublished
schema:inLanguage
  • Telugu
schema:itemReviewed
Faceted Search & Find service v1.16.115 as of Oct 09 2023


Alternative Linked Data Documents: ODE     Content Formats:   [cxml] [csv]     RDF   [text] [turtle] [ld+json] [rdf+json] [rdf+xml]     ODATA   [atom+xml] [odata+json]     Microdata   [microdata+json] [html]    About   
This material is Open Knowledge   W3C Semantic Web Technology [RDF Data] Valid XHTML + RDFa
OpenLink Virtuoso version 07.20.3238 as of Jul 16 2024, on Linux (x86_64-pc-linux-musl), Single-Server Edition (126 GB total memory, 11 GB memory in use)
Data on this page belongs to its respective rights holders.
Virtuoso Faceted Browser Copyright © 2009-2025 OpenLink Software