About: http://data.cimple.eu/claim-review/114b82b21545a87f4e3f25d691b233b93487c188e2175b5b6622467e     Goto   Sponge   NotDistinct   Permalink

An Entity of Type : schema:ClaimReview, within Data Space : data.cimple.eu associated with source document(s)

AttributesValues
rdf:type
http://data.cimple...lizedReviewRating
schema:url
schema:text
  • Newchecker.in is an independent fact-checking initiative of NC Media Networks Pvt. Ltd. We welcome our readers to send us claims to fact check. If you believe a story or statement deserves a fact check, or an error has been made with a published fact check Contact Us: checkthis@newschecker.in Fact checks doneFOLLOW US Fact Check دعویٰ سوشل میڈیا پر کچھ تصاویر وائرل ہو رہی ہے۔ جو کیک میں مشتبہ اشیاء جیسی دیکھنے میں لگ رہی ہے۔ صآرف نے لکھا ہے مارکیٹ میں ایک نیا کی کیک لیوپو کمپنی کا آیا ہے۔جس میں کوئی ٹیبلیٹ ڈالی ہوئی ہے۔جس کو کھانے سے بچوں کو پیرالائسس کی بیماری ہوجاتی ہے۔ تصدیق ان دنوں سوشل میڈیا پر کیک کی کچھ تصویریں وائرل ہورہی ہے۔جس میں دعویٰ کیا جارہاہے کہ لیوپو کیک کو کھانے سے مہلک بیماری ہوجاتی ہے۔ہمارے ایک قاری نے جب ان تصویروں کے تصدیق کا مطالبہ کیا تو ہم نے اپنی کھوج شروع کی۔شروعاتی تحقیقات کے دوران ہم نے وائرل تصویر اور ویڈیو کو سوشل میڈیا کے مختلف پلیٹ فارم پر الگ الگ دعوے کے ساتھ پایا۔جو درج ذیل ہے۔ — Ayesha Rajpoot (@layesha265) December 23, 2019 <blockquote class=”embedly-card”> मेरी डायरी # मेरी डायरी मार्केट में एक नया केक आया है,ल्युपो कंपनी का इसमे कोई टेबलेट डाली हुई है, जिसको खाने से बच्चों को पेरालिसिस की बीमारी होती है plz इस वीडियो को आगे बढ़ाने का कार्य करें video डॉ.आयुष”देवांश” – ShareChat – Funny, Romantic, Videos, Shayari, Quotes मेरी डायरी # मेरी डायरी मार्केट में एक नया केक आया है,ल्युपो कंपनी का इसमे कोई टेबलेट डाली हुई है, जिसको खाने से बच्चों को पेरालिसिस की बीमारी होती है plz इस वीडियो को आगे बढ़ाने का कार्य करें – डॉ.आयुष”देवांश” – ShareChat ہماری کھوج وائرل تصویر میں کئے دعوے کے مطابق ہم نے اپنی کھوج شروع کی۔سب سے پہلے ہم نے وائرل تصویر کو ایک ایک کر کے ریورس امیج سرچ کیا۔جس کے بعد ہم نے کچھ کیورڈ کا استعمال کیا۔جہاں ہمیں فارسی کے تسنیم نیوز،ایلنا نیوز و دیگر فارسی ویب سائٹ پر ہوبہو تصویر والی خبریں ملیں۔جس کے مطابق ایران میں اسکولی بچوں کو ایک ایسا کیک فرام ہم کیا جارہاہے۔جس میں بیماری کردینے والی دوائیاں موجود ہوتی۔اس کیک کو کھانے سے تین بچے بیمار ہوگئے ہیں۔ایک رپورٹ کے مطابق بچوں کو کیک میں نشیلی اشیاء ملاکر دیاجاتا ہے۔تاکہ وہ نشے کے عادی ہوجائے۔وہیں جب ہم نے لیوپو کے بارے میں سرچ کیا تو ترکی کی فیکٹ چیکنگ ویب سائٹ پر لیوپو کے بارے میں صاف طور پر لکھا ہے کہ وائرل تصویرایرن کے قردستان میں شوٹ کیا گیا ہے۔اس کیک کو عراق کے علاوہ کہیں نہیں بیچا جاتا ہے۔ https://teyit.org/solen-cikolataya-ait-luppo-markali-keklerin-icinden-hap-ciktigi-iddiasi/ مذکورہ بالا میں یہ صاف ہوگیا کہ وائرل تصویر ایران کے کسی شہر کا ہے۔جہاں بچوں کو کیک میں دوائیاں ڈال کر صرف کیا جارہاہے۔پھر ہم نے اس بارے میں مزید تحقیقات کے لئے یوٹیوب سرچ کیا۔جہاں ہمیں بی بی سی فارسی اور وائس آف امریکا فارسی کے یوٹیوب چینل پر اس تعلق سے خبریں ملیں۔جس کے کیپشن میں لکھے الفاظ کو گوگل ٹرانسلیٹ کیا تو پتا چلا کہ کیک پیکنگ کے دوران اس میں مشتبہ گولیاں ڈالی گئی ہے۔جس کو لے کر ایرانی انتظامیہ تشویش میں ہے کہ ایسا تو نہیں اس کے پیچھے کسی سازش رچی جارہی ہے۔وہیں ڈی ڈبلو فارسی پر بارہ دسمبر دوہزار انیس کی ایک خبر ملی۔جس کے مطابق ایران کے تین صوبوں میں دوائی والا کیک پایا گیا ہے۔جس کو لے کر انتظامیہ نے اسکولوں کو الرٹ کردیاہے۔بقیہ اس بارے میں جانچ کررہی ہے۔ نیوزچیکر تحقیق میں یہ ثابت ہوتا ہے کہ وائرل تصویر ایران کا ہے۔جہاں اسکولی بچوں کو مشتبہ گولی والا کیک فراہم کیا جاتا ہے۔جس کے بارے میں ایرانی انتظامیہ تشویش ظاہر کی ہے۔البتہ لیوپو کیک کی جہاں تک بات ہے۔اس بارے میں ترکی فیکٹ چیکنگ نے لکھا ہے وائرل تصویر ایران کے قرد کا ہے اور اس پرودیکٹ کو صرف عراق میں بیچا جاتا ہے۔ ٹولس کا استعمال گوگل ریورس امیج سرچ ین ڈیکس سرچ یوٹیوب سرچ گوگل کیورڈ سرچ نتائج:گمراہ کن نوٹ:کسی بھی مشتبہ خبرکی تحقیق،ترمیم یا دیگرتجاویزکے لئے ہمیں نیچے دئیے گئے واہٹس ایپ نمبر پر آپ اپنی رائے ارسال کر سکتےہیں۔۔ 9999499044
schema:mentions
schema:reviewRating
schema:author
schema:datePublished
schema:inLanguage
  • Hindi
schema:itemReviewed
Faceted Search & Find service v1.16.115 as of Oct 09 2023


Alternative Linked Data Documents: ODE     Content Formats:   [cxml] [csv]     RDF   [text] [turtle] [ld+json] [rdf+json] [rdf+xml]     ODATA   [atom+xml] [odata+json]     Microdata   [microdata+json] [html]    About   
This material is Open Knowledge   W3C Semantic Web Technology [RDF Data] Valid XHTML + RDFa
OpenLink Virtuoso version 07.20.3238 as of Jul 16 2024, on Linux (x86_64-pc-linux-musl), Single-Server Edition (126 GB total memory, 11 GB memory in use)
Data on this page belongs to its respective rights holders.
Virtuoso Faceted Browser Copyright © 2009-2025 OpenLink Software