About: http://data.cimple.eu/claim-review/15f8b9e585f2b6ec978abd37cd80a05011bbe152523cce50d0ade292     Goto   Sponge   NotDistinct   Permalink

An Entity of Type : schema:ClaimReview, within Data Space : data.cimple.eu associated with source document(s)

AttributesValues
rdf:type
http://data.cimple...lizedReviewRating
schema:url
schema:text
  • فیکٹ چیک: پاکستان کے کوہے سلیمان کے جنگلات میں لگی آگ کی نہیں ہیں یہ تصاویر، پرانی فوٹوز گمراہ کن حوالے کے ساتھ وائرل جب ہم ان تصاویر کی پڑتال کی تو پاتا کہ چلا کہ یہ تمام تصاویر پرانی ہیں اور ان کی کوہےسلیمان کے پہلاڑیوں میں لگی آگ سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ - By: Umam Noor - Published: Jun 3, 2022 at 04:15 PM - Updated: Jun 3, 2022 at 04:55 PM نئی دہلی (وشواس نیوز)۔ سوشل میڈیا پر تین تصاویر وائرل ہو رہی ہیں۔ پہلی تصویر میں جلتے ہوئےجنگل کی فوٹو ہے وہیں دوسری اور تیسری تصویر میں جانوروں کو جلتےہوئے سکتا ہے۔ تصویر کو شیئر کرتے ہوئےصارفین یہ دعوی کر رہے ہیں کہ یہ فوٹو پاکستان کے کوہےسلیمان میں لگی پہاڑیوں کی ہے۔ جب ہم ان تصاویر کی پڑتال کی تو پاتا کہ چلا کہ یہ تمام تصاویر پرانی ہیں اور ان کی کوہےسلیمان کے پہلاڑیوں میں لگی آگ سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ کیا ہے وائرل پوسٹ میں؟ فیس بک صارف نے وائرل پوسٹ کو شیئر کرتے ہوئے لکھا، ’پشتونخوا جل رہا ہے کوہ سلیمان جل رہا ہے خلق خدا جل رہا ہے‘۔ پوسٹ کے آرکائیو ورژن کو یہاں دیکھیں۔ پڑتال پہلی تصویر کوہے سلمیمان کی پہاڑیوں پر لگی آگ کے نام سے وائرل کی جا رہی پہلی تصویر کو گوگل رورس امیج سرچ کئے جانے پر ہم نے ہمیں یہ تصویر 20 فروری 2020 کو دا ویسٹ آسٹریلیا کی ویب سائٹ پر ملکی۔ یہاں دی گئی معلومات کے مطابق یہ تصیر آسٹریلیا کے جنگلات میں لگی آگ کی ہے۔ مزید سرچ میں ہمیں یہ تصویر گیٹی ایمجز کی ویب سائٹ پر بھی ملی۔ تصویر کے ساتھ دی گئی معلومات کے مطابق یہ فوٹو آسٹریلیا کے نیلی پہاڑیوں پر لگی آگ کی ہے۔ دوسری تصویر دوسری تصویر جس میں ہرن کے سینگھوں کو آگ لگی ہوئی دیکھی جا سکتی ہے کو گوگل رورس امیج سرچ کرنے پر ہمیں یہ تصویر ایک موٹیویشنل کوٹ کے ساتھ 30 جون 2019 کو پنٹرسٹ پر اپ لوڈ ہوئی ملی۔ مزید سرچ میں ہمیں یہ تصویر ’وی ہارٹ اٹ ڈاٹ کام‘ نام کی ایک ویب سائٹ پر اپ لوڈ ہوئی ملی۔ یہاں تصویر کو تین سال پہلے اپلوڈ کیا گیا ہے۔ سرچ سے یہ تو صاف ہو گیا کہ یہ تصویر تقریبا تین سال پرانی ہے۔ تیسری تصویر سرچ کرنے پر ہمیں یہ تصویر اے بی سی نیوز کی ویب سائٹ پر شائع ہوئے ایک آرٹیکل میں لگی۔ تصویر کے ساتھ دی گئی معلومات کے مطابق، ’24 جنوری 2017 کی یہ تصویر جنوبی امریکہ کے ملک چیلی کے جنگلات میں لگی آگ کے بعد اس سے تماثر ہوئے بھیڑ کی ہے۔ یہ تصویر ہمیں اے ایف پی کی فوٹو گیلری میں بھی ملی۔ یہاں تصویر کے ساتھ دی گئی معلومات کے مطابق، ’اے ٹیون چلی کی جانب سے جاری کی گئی ہینڈ آؤٹ تصویر 24 جنوری ، 2017 کو سینٹیاگو سے 150 کلومیٹر جنوب میں لیوٹیچ میں جنگل کی آگ کے سبب مرنے والی بھیڑ کو دکھا رہی ہے۔ تصدیق حاصل کرنے کے لئے ہم نے پاکستان کے نیوز 92 کے صحافی عارف محمود سے رابطہ کیا اور انہوں نے ہمیں بتایا کہ کوہے سلیمان کے پہاڑیوں پر لگی آگ پر قابو پایا جا رہا ہے۔ اور یہاں پہلے کے مقابلے زیادہ حالات انڈر کنٹرول ہیں۔ گمراہ کن پوسٹ کو شیئر کرنے والے فیس بک صارف کی سوشل اسکیننگ میں ہم نے پایا کہ صارف کے 8.5 ہزار فالوورس ہیں۔ نتیجہ: جب ہم ان تصاویر کی پڑتال کی تو پاتا کہ چلا کہ یہ تمام تصاویر پرانی ہیں اور ان کی کوہےسلیمان کے پہلاڑیوں میں لگی آگ سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ - Claim Review : پشتونخوا جل رہا ہے کوہ سلیمان جل رہا ہے خلق خدا جل رہا ہے - Claimed By : Abrar khan - Fact Check : گمراہ کن مکمل حقیقت جانیں... کسی معلومات یا افواہ پر شک ہو تو ہمیں بتائیں سب کو بتائیں، سچ جاننا آپ کا حق ہے۔ اگر آپ کو ایسے کسی بھی میسج یا افواہ پر شبہ ہے جس کا اثر معاشرے، ملک یا آپ پر ہو سکتا ہے تو ہمیں بتائیں۔ آپ نیچے دئے گئے کسی بھی ذرائع ابلاغ کے ذریعہ معلومات بھیج سکتے ہیں۔
schema:mentions
schema:reviewRating
schema:author
schema:datePublished
schema:inLanguage
  • English
schema:itemReviewed
Faceted Search & Find service v1.16.115 as of Oct 09 2023


Alternative Linked Data Documents: ODE     Content Formats:   [cxml] [csv]     RDF   [text] [turtle] [ld+json] [rdf+json] [rdf+xml]     ODATA   [atom+xml] [odata+json]     Microdata   [microdata+json] [html]    About   
This material is Open Knowledge   W3C Semantic Web Technology [RDF Data] Valid XHTML + RDFa
OpenLink Virtuoso version 07.20.3238 as of Jul 16 2024, on Linux (x86_64-pc-linux-musl), Single-Server Edition (126 GB total memory, 11 GB memory in use)
Data on this page belongs to its respective rights holders.
Virtuoso Faceted Browser Copyright © 2009-2025 OpenLink Software