About: http://data.cimple.eu/claim-review/1bc8aaa9fb78d47a44d6b79772c4ba298cadf828ae34362fbc73230b     Goto   Sponge   NotDistinct   Permalink

An Entity of Type : schema:ClaimReview, within Data Space : data.cimple.eu associated with source document(s)

AttributesValues
rdf:type
http://data.cimple...lizedReviewRating
schema:url
schema:text
  • Newchecker.in is an independent fact-checking initiative of NC Media Networks Pvt. Ltd. We welcome our readers to send us claims to fact check. If you believe a story or statement deserves a fact check, or an error has been made with a published fact check Contact Us: checkthis@newschecker.in Fact checks doneFOLLOW US Fact Check Claim احمد آباد نریندر مودی اسٹیڈیم میں میچ دیکھنے جمع ہوئے مہیندر سنگھ دھونی کے مداح۔ Fact تصویر 13 سال پرانی ہے اوریہ عدیس ابابا میں ہوئے گریٹ ایتھوپین دوڑ کی ہے۔ سوشل میڈیا پر مہیندر سنگھ دھونی کے مداحوں سے منسوب کرکے ایک تصویر شیئر کی جا رہی ہے۔ دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ وائرل تصویر آئی پی ایل 2023 کے لئے احمد آباد، گجرات کے نریندر مودی اسٹیڈیم میں جمع ہوئے مہیندر سنگھ دھونی کے مداحوں کی ہے۔ وائرل تصویر کو ہم نے گوگل ریورس امیج سرچ کیا۔ جہاں ہمیں 26 نومبر 2017 کو شیئر شدہ ایک ٹویٹ ملا۔ جس میں وائرل تصویر کو 2017 کے عدیس ابابا میں ہوئے گریٹ ایتھوپین دوڑ کا بتایا گیا ہے۔ مزید سرچ کے دوران ہمیں 4 اگست 2017 کو شائع شدہ سی این این کی نیوز ویب سائٹ پر ہوبہو تصویر ملی۔ تصویر کے کیپشن کا ترجمہ کرنے پر معلوم ہوا کہ یہ تصویر عدیس ابابا میں سالانہ ایتھوپیا کی دوڑ میں جمع ہوئے مداحوں کی ہے۔ اس کے علاوہ ہمیں یو این کے ایم ڈی جی اچیومنٹ فنڈ کی ویب سائٹ پر وائرل تصویر سے متعلق مزید تفصیلات ملی۔ رپورٹس کے مطابق یہ تصویر 2015 میں عدیس ابابا میں ہوئے گریٹ ایتھوپین دوڑ کی ہے، اس کا نعرہ تھا کہ ہم 2015 تک غریبی مٹا دیں گے۔ یہ دوڑ سیاح کے مابین کافی مشہور ہے۔ تصویر سے متعلق کچھ کیورڈ سرچ کرنے پر ہمیں ویڈیو اور ایک مضمون ملا۔ جس میں اس بات کی تصدیق کی گئی ہے کہ وائرل تصویر “دی گریٹ ایتھوپین دوڑ” کی ہے، جو 2010 میں ایم ڈی جی اچیومنٹ فنڈ کے تعاون سے منعقد کی گئی تھی۔ یہ بھی پڑھیں: کیا واقعی شاہ محمود قریشی نے پی ٹی آئی چھوڑنے کا کیا اعلان؟ جانیں وائرل دعوے کا سچ اس طرح نیوز چیکر کی تحقیقات سے یہ ثابت ہوا کہ وائرل تصویر احمد آباد کے نریندر مودی اسٹیڈیم میں میچ دیکھنے جمع ہوئے مہیندر سنگھ دھونی کے مداحوں کی نہیں ہے۔ Our Sources Tweet by @RescueEthiopia on 26 Nov 2017 Write-up, UN’s MDG achievement fund CNN article, August 4, 2017 نوٹ: کسی بھی مشتبہ خبر کی تحقیق، ترمیم یا دیگر تجاویز کے لئے ہمیں واہٹس ایپ نمبر 9999499044 پر آپ اپنی رائے ارسال کرسکتے ہیں۔
schema:mentions
schema:reviewRating
schema:author
schema:datePublished
schema:inLanguage
  • Hindi
schema:itemReviewed
Faceted Search & Find service v1.16.115 as of Oct 09 2023


Alternative Linked Data Documents: ODE     Content Formats:   [cxml] [csv]     RDF   [text] [turtle] [ld+json] [rdf+json] [rdf+xml]     ODATA   [atom+xml] [odata+json]     Microdata   [microdata+json] [html]    About   
This material is Open Knowledge   W3C Semantic Web Technology [RDF Data] Valid XHTML + RDFa
OpenLink Virtuoso version 07.20.3238 as of Jul 16 2024, on Linux (x86_64-pc-linux-musl), Single-Server Edition (126 GB total memory, 11 GB memory in use)
Data on this page belongs to its respective rights holders.
Virtuoso Faceted Browser Copyright © 2009-2025 OpenLink Software