About: http://data.cimple.eu/claim-review/367818b26cb2b8805bfbd252a26041384d88631a13e24d502c441c5a     Goto   Sponge   NotDistinct   Permalink

An Entity of Type : schema:ClaimReview, within Data Space : data.cimple.eu associated with source document(s)

AttributesValues
rdf:type
http://data.cimple...lizedReviewRating
schema:url
schema:text
  • Newchecker.in is an independent fact-checking initiative of NC Media Networks Pvt. Ltd. We welcome our readers to send us claims to fact check. If you believe a story or statement deserves a fact check, or an error has been made with a published fact check Contact Us: checkthis@newschecker.in Fact checks doneFOLLOW US Fact Check ونے رانا نامی فیس بک یوزر نے ایک پوسٹ شیئر کیا ہے۔جس میں انہوں نے دعویٰ کیا ہے کہ “26جنوری کو یوپی کےمدارس میں ترنگا نہیں لہرایا جائے گا اور قومی ترانہ نہیں گایا جائے گا تو اس پر یوگی سرکار تالا لگا دے گی۔یوگی بابا جےسی وی والے اس پوسٹ کو فیس بک اور ٹویٹر پر کئی یوزرس نے بغیر تحقیق کے شیئر کیا ہے ونے رانا کے فیس بک پوسٹ کاآرکائیو لنک۔ سوشل میڈیا پر 26جنوری اور مدارس کے حوالے سے وائرل پوسٹ کی سچائی جاننےکےلئے ہم نے کچھ کیورڈ سرچ کیا۔اس دوران ہمیں این ڈی ٹی وی اور نیوز 18ہندی پر 11اور 13 اگست کی خبریں ملیں۔جس کے مطابق یوگی سرکار نے یوپی کے سبھی مدارس کے حوالے سے ایک فرمان جاری کیا تھا۔جس میں انہوں نے کہا تھا کہ”15اگست کو مدرسے میں ترنگالہرائیں ،قومی ترانہ گائیں اور ویڈیو گرافی کرائیں“لیکن ان خبروں میں ہمیں کہیں بھی یہ لکھا ہوا نہیں ملا کی ان باتوں پر عمل نہ کرنے والے مدارس کو بند کردیا جائےگا۔ پھر ہم نے یوپی مدرسہ بورڈ کے ویب سائٹ کو کھنگالا۔لیکن ہمیں وہاں بھی کچھ اطمینان بخش جواب نہیں ملا۔ مذکورہ سبھی تحقیقات کے باوجود ہم نے سوچا کیوں نا یوگی حکومت کے اقلیتی امور کے وزیر محسن رضاسے اس بارے میں معلومات حاصل کی جائے۔ہم نے انہیں فون کال پر وائرل دعوے کے حوالے سے معلومات حاصل کی تو انہوں نے صاف طور پر کہا کہ “ہماری حکومت کا کہنا ہے کہ یوپی کے سبھی مدارس میں 26جنوری اور پندرہ اگست کو قومی ترانہ اور جھنڈا لہرایا جائے” نیوزچیکر کی تحقیقات سے پتاچلا کہ یوپی کے مدرسوں کو 2017 میں ایک نوٹس جاری کیا تھا ۔جس میں سارے مدارس کو حکم جاری کیاگیا تھا کہ 15اگست کو سارے مدارس جھنڈا لہرائے،قومی ترانہ گانے کا ویڈیو بنوائیں۔ان پرعمل کو نہ کرنے والے مدارس کو بند کرنے جیسی کسی بھی کا نوٹس سرکاری طورپر جاری نہیں کیاگیا ہے۔ NdTvhttps://khabar.ndtv.com/news/uttar-pradesh/yogi-adityanath-government-issues-orders-for-madarsas-hoist-tricolor-on-august-15-1736575 N18:https://hindi.news18.com/news/uttar-pradesh/lucknow-yogi-government-ordered-flag-hoisting-ceremony-compulsory-for-up-madarsas-on-independence-day-1479441.html UP:https://madarsaboard.upsdc.gov.in/default.aspx نوٹ:کسی بھی مشتبہ خبرکی تحقیق،ترمیم یا دیگرتجاویز کے لئے ہمیں نیچے دئیے گئے واہٹس ایپ نمبر پر آپ اپنی رائے ارسال کر سکتےہیں۔ 9999499044
schema:mentions
schema:reviewRating
schema:author
schema:datePublished
schema:inLanguage
  • Hindi
schema:itemReviewed
Faceted Search & Find service v1.16.115 as of Oct 09 2023


Alternative Linked Data Documents: ODE     Content Formats:   [cxml] [csv]     RDF   [text] [turtle] [ld+json] [rdf+json] [rdf+xml]     ODATA   [atom+xml] [odata+json]     Microdata   [microdata+json] [html]    About   
This material is Open Knowledge   W3C Semantic Web Technology [RDF Data] Valid XHTML + RDFa
OpenLink Virtuoso version 07.20.3238 as of Jul 16 2024, on Linux (x86_64-pc-linux-musl), Single-Server Edition (126 GB total memory, 11 GB memory in use)
Data on this page belongs to its respective rights holders.
Virtuoso Faceted Browser Copyright © 2009-2025 OpenLink Software