About: http://data.cimple.eu/claim-review/3b7098aa6921e0c07d527dfd66ac9c43b38e745483ef3974aa00ba32     Goto   Sponge   NotDistinct   Permalink

An Entity of Type : schema:ClaimReview, within Data Space : data.cimple.eu associated with source document(s)

AttributesValues
rdf:type
http://data.cimple...lizedReviewRating
schema:url
schema:text
  • Authors Zakariya has an experience of working for Magazines, Newspapers and News Portals. Before joining Newschecker, he was working with Network18’s Urdu channel. Zakariya completed his post-graduation in Mass Communication & Journalism from Lucknow University. پی ایم عمران خان کی جانب سے لگائے گئے لاکھوں درخت کو پاکستان میں لوگوں نے اکھاڑ پھینکا۔ پاکستانی مولاناؤں نے کہا تھا کہ جنگل اللہ بناتا ہے تو پھر انسان کیوں اللہ کی باتوں سے انکار کررہاہے۔جس کے بعد مشتعل لوگوں نے سارے درخت کو اکھاڑ پھینکا۔ کیا ہے وائرل پوسٹ؟ جے ہند جے ہندو نامی فیس بک ہینڈل سے وائر ویڈیو کو فرضی دعوے کے ساتھ شیئر کیا ہے۔آرکائیو لنک۔ پاکستانی نزاد طارق فتح نے بھی وائرل ویڈیو اسلامی کٹر پنتی سے جوڑ کر شیئر کیا ہے۔آرکائیو لنک۔ چوہدری وقاص زمان بہٹی نامی یوزر نے بھی اردو کیپشن کے ساتھ وائرل ویڈیو کو شیئر کیا ہے۔آرکائیو لنک۔ Fact Check/Verification وائرل ویڈیو کی حقائق تک پہنچنے کےلیئے ہم نے سب سے پہلے فیس بک ایڈوانس سرچ کی مدد سے کچھ اردو میں کیورڈ سرچ کیا۔جہاں ہمیں وائرل ویڈی ملا۔جس کے کیپشن میں لکھا ہے کہ “پشاورمیں متنازعہ زمین پر محکمہ جنگلات نے درخت لگا ئے تھے۔جسے مقامشتعل افراد نے درخت کو اکھاڑ پھینکا۔” مذکورہ پوسٹ سے واضح ہوا کہ متنازع زمین پر درخت لگانے کی وجہ سے لوگوں نے درخت کو اکھاڑ پھینکا ہے۔وہیں سرچ کے دوران ہمیں پاکستانی پی ایم عمران خان کا ایک ٹویٹ اس حوالے سے ملا۔جسے 8اگست کو شیئر کیا گیا تھا۔عمران کے ٹویٹ کے مطابق انہوں نے اپنے لیڈروں سے 9اگست کو ایک دن میں 35لاکھ درخت لگانے کی اپیل کی تھی۔ کیا وائرل ویڈیو کی سچائی؟ ان سبھی تحقیقات کے باجود ہم نے وائرل ویڈیو کے سلسلے میں مزید کیورڈ سرچ کیا۔جہاں ہمیں پاکستان کا معروف نیوز ویب سائٹ جنگ اور نوائے وقت پر دس اگست کی شائع خبریں ملیں۔خبروں کے مطابق پاکستان کے ضلع خیبر کی تحصیل باڑہ میں متنازع زمین پر شجر کاری ہورہی تھی۔ تبھی مشتعل شہریوں نے ہزاروں پودے اکھاڑ پھینکے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق پودے اکھاڑنے والے مظاہرن کا کہنا ہے کہ ان سے پوچھے بغیر ان کی زمین پر قبضہ کرکے شجر کاری کی گئی اس لیے پودے اکھاڑ ے گئے ہیں۔واضح رہے کہ رپورٹ میں کہیں بھی مولانا یا کسی اسلامی کٹر پنتی کی بات نہیں کہی گئی ہے۔ Conclusion نیوزچیکر کی تحقیقات میں یہ ثابت ہوتا ہے کہ وائرل ویڈیو پاکستان کا ہی ہے۔لیکن اس ویڈیو میں اسلامی کٹرپنتی یا کسی مولانا کے کہنے پر لوگوں نے درخت نہیں اکھاڑ پھینکا ہے بلکہ متنازع زمین پر بغیر اجازت شجرکاری کی گئی تھی۔اسلیے علاقہ کے لوگوں نے درختوں کو اکھاڑ پھینکاہے ۔ Result:Misleading Our Sources Facebook: https://www.facebook.com/hazara1news/videos/3160607294015888 Twitter:https://twitter.com/ImranKhanPTI/status/1292028530289709058 Jang: https://jang.com.pk/news/807085 nawaiwaqt :https://www.nawaiwaqt.com.pk/09-Aug-2020/1201160 نوٹ:کسی بھی مشتبہ خبرکی تحقیق،ترمیم یا دیگرتجاویز کے لئے ہمیں نیچے دئیے گئے واہٹس ایپ نمبر پر آپ اپنی رائے ارسال کر سکتےہیں۔ 9999499044 Authors Zakariya has an experience of working for Magazines, Newspapers and News Portals. Before joining Newschecker, he was working with Network18’s Urdu channel. Zakariya completed his post-graduation in Mass Communication & Journalism from Lucknow University.
schema:mentions
schema:reviewRating
schema:author
schema:datePublished
schema:inLanguage
  • Hindi
schema:itemReviewed
Faceted Search & Find service v1.16.115 as of Oct 09 2023


Alternative Linked Data Documents: ODE     Content Formats:   [cxml] [csv]     RDF   [text] [turtle] [ld+json] [rdf+json] [rdf+xml]     ODATA   [atom+xml] [odata+json]     Microdata   [microdata+json] [html]    About   
This material is Open Knowledge   W3C Semantic Web Technology [RDF Data] Valid XHTML + RDFa
OpenLink Virtuoso version 07.20.3238 as of Jul 16 2024, on Linux (x86_64-pc-linux-musl), Single-Server Edition (126 GB total memory, 2 GB memory in use)
Data on this page belongs to its respective rights holders.
Virtuoso Faceted Browser Copyright © 2009-2025 OpenLink Software