About: http://data.cimple.eu/claim-review/3db3597bf6b22447e98d98bd48ed9cd3689f11b46881e6280893f28a     Goto   Sponge   NotDistinct   Permalink

An Entity of Type : schema:ClaimReview, within Data Space : data.cimple.eu associated with source document(s)

AttributesValues
rdf:type
http://data.cimple...lizedReviewRating
schema:url
schema:text
  • فیکٹ چیک: یہ تصویر ہالی ووڈ فلم ٹائٹینک کی ہے نہ کی آئی این ایس وراٹ کی - By: Umam Noor - Published: May 13, 2019 at 11:53 AM نئی دہلی (وشواس ٹیم)۔ سوشل میڈیا پر ایک تصویر وائرل ہو رہی ہے جس میں ایک جوڑے کو سمندر کے بیچ ناؤ میں کھڑا دیکھا جا سکتا ہے۔ تصویر کے ساتھ لکھے کیپشن کے مطابق، یہ تصویر آئی این ایس وراٹ کی ہے اور تصویر میں دکھ رہا جوڑا راجیو گاندھی اور سونیا گاندھی ہیں۔ اصل میں یہ تصویر ہالی ووڈ کی فلم ٹائٹینک کی ہے۔ وائرل ہو رہا دعوی غلط ہے۔ فیکٹ چیک اس پوسٹ کو دیکھتے ہی صاف نظر آتا ہے کہ یہ تصویر سونیا گاندھی اور راجیو گاندھی کی نہیں ہے، ٹائٹینک ایک مشہور فلم ہے اور اس کا اشتہار بھی کافی مقبول ہے۔ لیکن پھر بھی ہالی ووڈ فلموں کو نہ فالو کرنے والے کئی لوگ اس فرضی دعوی کو صحیح مان سکتے ہیں۔ اپنی پڑتال کے عمل کو فالو کرتے ہوئے ہم نے اس تصویر کا رورس امیج سرچ کیا اور سامنے ہی دکھ گیا کہ یہ ٹائٹینک فلم کا ایک منظر ہے۔ یہ فلم 18 نومبر 1997 میں رلیز ہوئی تھی۔ اس وائرل پوسٹ کو سب سے پہلے طنزیہ طور پر شیئر کیا گیا تھا لیکن بعد میں کئی لوگوں نے اسے شیئر کیا۔ اس تصویر کو ٹویٹر پر بھی غلط تناظر کے ساتھ شیئر کیا گیا۔ اس تصویر کو وشال جین (نیچے انگریزی میں دیکھیں) نام کے ایک فیس بک صارف نے بھی کیا تھا۔ Vishal Jain نتیجہ: ہماری پڑتال میں ہم نے پایا کہ یہ دعوی غلط ہے۔ وائرل ہو رہی تصویر میں دکھ رہا جوڑا راجیو گاندھی اور سونیا گاندھی نہیں ہیں۔ اصل میں یہ تصویر ہالی ووڈ کی فلم ٹائٹینک کی ہے۔ مکمل سچ جانیں…سب کو بتائیں اگر آپ کو ایسی کسی بھی خبر پر شک ہے جس کا اثر آپ کے معاشرے اور ملک پر پڑ سکتا ہے تو ہمیں بتائیں۔ ہمیں یہاں جانکاری بھیج سکتے ہیں۔ آپ ہم سے ای میل کے ذریعہ رابطہ کر سکتے ہیں contact@vishvasnews.com اس کے ساتھ ہی واٹس ایپ (نمبر9205270923 ) کے ذریعہ بھی اطلاع دے سکتے ہیں۔ - Claim Review : یہ تصویر آئی این ایس وراٹ کی ہے اور تصویر میں دکھ رہا جوڑا راجیو گاندھی اور سونیا گاندھی ہیں۔ - Claimed By : Vishal Jain - Fact Check : جھوٹ
schema:mentions
schema:reviewRating
schema:author
schema:datePublished
schema:inLanguage
  • English
schema:itemReviewed
Faceted Search & Find service v1.16.115 as of Oct 09 2023


Alternative Linked Data Documents: ODE     Content Formats:   [cxml] [csv]     RDF   [text] [turtle] [ld+json] [rdf+json] [rdf+xml]     ODATA   [atom+xml] [odata+json]     Microdata   [microdata+json] [html]    About   
This material is Open Knowledge   W3C Semantic Web Technology [RDF Data] Valid XHTML + RDFa
OpenLink Virtuoso version 07.20.3238 as of Jul 16 2024, on Linux (x86_64-pc-linux-musl), Single-Server Edition (126 GB total memory, 11 GB memory in use)
Data on this page belongs to its respective rights holders.
Virtuoso Faceted Browser Copyright © 2009-2025 OpenLink Software