About: http://data.cimple.eu/claim-review/3ec80fb8b0f58b01ee9db869c263da873b529d7ff136ae51a205447f     Goto   Sponge   NotDistinct   Permalink

An Entity of Type : schema:ClaimReview, within Data Space : data.cimple.eu associated with source document(s)

AttributesValues
rdf:type
http://data.cimple...lizedReviewRating
schema:url
schema:text
  • Newchecker.in is an independent fact-checking initiative of NC Media Networks Pvt. Ltd. We welcome our readers to send us claims to fact check. If you believe a story or statement deserves a fact check, or an error has been made with a published fact check Contact Us: checkthis@newschecker.in Fact checks doneFOLLOW US Uncategorized @ur Claim- India’s slide in the Global Hunger Index continues under the Modi regime. From ranking 55th in 2014, we stand at 103 among 119 with the highest child wasting rate over 20% in 2019.With the poverty, malnutrition and hunger rising like never before, the Govt remains in denial mode. دعویٰ ترجمہ دوہزار چودہ میں ہندستان گلوبل ہنگر انڈیکس میں پچپنویں مقام پر تھا۔ لیکن دوہزارانیس میں ہندستان کھسک کر ایک سو تین کے درجے پر پہونچ گیا ہے۔جوکہ لگاتار خراب ہوتا جارہا ہے۔جس کو مودی حکومت ناکار رہی ہے۔ India’s slide in the Global Hunger Index continues under the Modi regime. From ranking 55th in 2014, we stand at 103 among 119 with the highest child wasting rate over 20% in 2019.With the poverty, malnutrition and hunger rising like never before, the Govt remains in denial mode. pic.twitter.com/8yiM1EehRG — Surjya Kanta Mishra (@mishra_surjya) October 16, 2019 تحقیقات ان دنوں ٹویٹر پر ایک خبر خوب چکر کاٹ رہی ہے۔جس میں مغربی بنگال کمنیوسٹ پارٹی کے لیڈرسُریاکانت مشرا نے دعویٰ کیاہے کہ دوہزار چودہ میں ہندوستان گلوبل ہَنگر انڈیکس کےسروے کے مطابق پچپنویں پائیدان پر تھا۔اب سال دوہزارانیس میں ہندوستان کھسک کر ایک سو تین کے درجے پر پہنچ گیا ہے۔ اس پوسٹ کو پڑھنے کے بعد ہم نے اپنی تحقیقات شروع کی۔پھر ہم نے سب سے پہلے گوگل پراس تعلق سے جانکاری حاصل کرنا شروع کیا۔ اس دوران ہمیں ایکنامِک ٹائمس میں شائع ایک خبر ملی۔جس میں سال دوہزار چودہ کے ہنگراِنڈیکس کے بارے میں لکھا ہے کہ انڈیا دوہزار چودہ میں پاکستان اور بنگلہ دیش سے بہتر مقام پر تھا۔۔ پھر ہم نے مزید تحقیقات کو جاری رکھتے ہوئےاس خبر کو باریکی سے جاننے کی کوشش کی۔تب ہمیں ہندوستان ٹائمس کا یوٹیوب چینل میں اپلوڈ ایک ویڈیو ملا۔جس کے مطابق سال دوہزارانیس میں انڈیا کا گلوبل انڈیکس رینک ایک سو سترہ ممالک میں ایک سودو نمبر ہے۔جبکہ دعوے کے مطابق ایک سوانیس ممالک کی گنتی میں ہندوستان کا مقام ایک سو تین ہے۔ ان تحقیقات کو جاری رکھتے ہوئے ہم نیتی آیوگ کی ویب سائٹ پر گیے۔جہاں ہمیں نیتی آیوگ کےدستاویز ملے۔جس سے پتا چلا کہ سال دوہزار چودہ میں گلوبل ہنگر انڈیکس پر ہوئے سروے میں انڈیا صرف چھہتر مماملک میں پچپنویں مقام پر تھا۔جبکہ سال دوہزارسترہ کے سروے کے مطابق ایک سو انیس ممالک کی گنتی میں سَوویں(۱۰۰) مقام پرہے۔ پھر ہم نے سال دوہزار انیس میں ہوئے سروے کے بارے میں جاننے کے لئے گوگل سرچ کیا۔جہاں ہمیں جاگرن جوش کی ویب سائٹ پر شائع ایک خبر ملی۔ جس کے مطابق ہندوستان کو دوہزار انیس کے سروے میں ایک سودوکے پائیدان پر رکھاگیاہے۔۔ مزید تحقیقات حاصل کرنے کے لیےہم نے گلوبل ہنگر انڈیکس کے ویب سائٹ پراپنی انگلی کے سہارے دستک دی۔جہاں ہمیں دوہزارانیس کا ڈیٹا ملا۔جسے اس لنک پر کلک کرکے دیکھا جاسکتاہے۔ اب نیوز چیکر کی تحقیقات سے یہ ثابت ہواکہ وائرل خبر میں جودعویٰ کیا گیا ہے وہ اس کے برخلاف ہے۔اس سے صاف واضح ہوتاہے کہ اس خبر کے ذریعے عوام کو گمراہ کرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔ ٹولس کا استعمال نتائج:گمراہ کُن
schema:mentions
schema:reviewRating
schema:author
schema:datePublished
schema:inLanguage
  • Hindi
schema:itemReviewed
Faceted Search & Find service v1.16.115 as of Oct 09 2023


Alternative Linked Data Documents: ODE     Content Formats:   [cxml] [csv]     RDF   [text] [turtle] [ld+json] [rdf+json] [rdf+xml]     ODATA   [atom+xml] [odata+json]     Microdata   [microdata+json] [html]    About   
This material is Open Knowledge   W3C Semantic Web Technology [RDF Data] Valid XHTML + RDFa
OpenLink Virtuoso version 07.20.3238 as of Jul 16 2024, on Linux (x86_64-pc-linux-musl), Single-Server Edition (126 GB total memory, 11 GB memory in use)
Data on this page belongs to its respective rights holders.
Virtuoso Faceted Browser Copyright © 2009-2025 OpenLink Software