About: http://data.cimple.eu/claim-review/7741afe1b4ad91116b2e48565b513c3fef43d45aed2bf26f38283583     Goto   Sponge   NotDistinct   Permalink

An Entity of Type : schema:ClaimReview, within Data Space : data.cimple.eu associated with source document(s)

AttributesValues
rdf:type
http://data.cimple...lizedReviewRating
schema:url
schema:text
  • Newchecker.in is an independent fact-checking initiative of NC Media Networks Pvt. Ltd. We welcome our readers to send us claims to fact check. If you believe a story or statement deserves a fact check, or an error has been made with a published fact check Contact Us: checkthis@newschecker.in Fact checks doneFOLLOW US Fact Check سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو کلپ کے ساتھ دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان کھیلے گئے ٹی20 ورلڈ کپ سیمی فائنل میں پاکستان کی شکست پر ایک آسٹریلین کھلاڑی نے بھارت ماتا کی جے کا نعرہ لگایا۔ فیس بک پر وائرل پوسٹ کو درج ذیل میں دیکھیں۔ گزشتہ 11 نومبر کو پاکستان اور آسٹریلیا کے بیچ ٹی20 کرکٹ ورلڈ کپ کا سیمی فائنل کھیلا گیا تھا۔ امر اجالا کی رپورٹ کے مطابق آسڑیلیا نے ٹاس جیت کر پاکستان کو پہلے بلے بازی کرنے کی دعوت دی تھی، پاکستان نے 20 اوور میں آسٹریلیا کو 177 رنوں کا ہدف دیا تھا۔ جس کے بعد آسٹریلیا نے پانچ وکٹوں سے میچ جیت لیا۔ اسی کے پیش نظر دعوی کیا گیا کہ آسٹریلیائی کھلاڑی نے بھارت ماتا کی جے اور وندے ماترم کا نعرہ لگایا۔ پاکستان اور آسٹریلیا کےدرمیان ٹی 20 ورلڈ کپ میں بھارت ماتا کی جے کا نعرہ لگانے والے ویڈیو کا سچ جاننے کے لئے ہم نے اسے انوڈ کی مدد سے کچھ کیفریم میں تقسیم کیا۔ پھر اسے کچھ کیورڈ کی مدد سے کیفریم کے ساتھ گوگل ریورس امیج سرچ کیا۔ اس دوران ہمیں 20 جنوری 2021 کو شائع ٹی وی9 بھارتورش کی ایک رپورٹ ملی۔ رپورٹ کے ٹائٹل میں لکھا تھا “آسٹریلیائی فین نے لگائے ‘بھارت ماتا کی جے’ کے نعرے، ٹیم انڈیا نے صرف میچ ہی نہیں دل بھی جیتا”۔ پوری رپورٹ کو پڑھنے کے بعد پتا چلا کہ وائرل ویڈیو ، بارڈر-گاوسکر ٹرافی کے آخری میچ کا ہے، جو برسبین کے گابا میں کھیلا گیا تھا اور بھارت نے یہ میچ جیت کر بارڈر-گاوسکر ٹرافی کو 1-2 سے اپنے نام کر لیا تھا۔ یہ میچ بھارت اور آسٹریلیا کے بیچ کھیلا گیا تھا۔ انڈیا ٹائمس کی رپورٹ کے مطابق، بھارت نے آسڑیلیا کو گابا میں ہرا کر اس کا گابا میں نا ہارنے کا رکارڈ توڑ دیا کیونکہ آسٹریلیا نے گابا میں 32 سالوں میں ایک بھی میچ نہیں ہارا تھا۔ جب ہم نے کچھ کیورڈ کی مدد سے یوٹیوب پر تلاش کیا تو انڈیا ٹوڈے کے یوٹیوب چینل پر ہمیں ایک ویڈیو ملا۔ رپورٹ کے مطابق، وائرل ویڈیو بیتے 19 جنوری کو آسٹریلیا اور بھارت کے بیچ ہوئے آخری اور چوتھے ٹیسٹ میچ کا ہے، جس میں بھارت نے بازی ماری تھی۔ اس جیت کے ساتھ ہی بھارت نے بارڈر-گاوسکر ٹرافی 1-2 سے اپنے نام کر لی تھی۔ اس سے واضح ہو چکا کہ یہ ویڈیو پاکستان اور آسٹریلیا میج کے درمینا لگائے گئے نعرے کا نہیں ہے۔ یہ بھی پڑھیں: ہاتھوں میں ہتھوڑا لی ہوئی خاتون 1894 کی اینستھیزیولوجسٹ نہیں ہے اس طرح ہماری تحقیقات میں ملے ثبوتوں سے یہ واضح ہوتا ہے کہ وائرل ہو رہا ویڈیو پاکستان اور آسٹریلیا کے بیچ ہوئے ٹی 20 ورلڈ کپ کا نہیں ہے۔ ویڈیو میں نعرہ لگا رہا شخص آسٹریلیائی کھلاڑی نہیں بلکہ ایک مداح ہے۔ یہ ویڈیو بھارت اور آسٹریلیا کے بیچ برسبین کے گابا میں کھیلے گئے ٹیسٹ میچ کا ہے، جسے اب غلط دعوے کے ساتھ شیئر کیا جا رہا ہے۔ TV9Hindi:https://www.tv9hindi.com/trending/australian-fan-chanting-bharat-mata-ki-jai-after-india-big-win-at-gabba-video-goes-to-viral-481719.html IndiaTimes:https://www.indiatimes.com/trending/social-relevance/australian-fan-chants-bharat-mata-ki-jai-after-india-win-at-gabba-532308.html IndiaToday:https://www.youtube.com/watch?v=zlDsLuhWvoo نوٹ:کسی بھی مشتبہ خبرکی تحقیق،ترمیم یا دیگرتجاویز کے لئے ہمیں نیچے دئیے گئے واہٹس ایپ نمبر پر آپ اپنی رائے ارسال کر سکتےہیں۔ 9999499044 Mohammed Zakariya August 9, 2022 Mohammed Zakariya January 12, 2020
schema:mentions
schema:reviewRating
schema:author
schema:datePublished
schema:inLanguage
  • Hindi
schema:itemReviewed
Faceted Search & Find service v1.16.115 as of Oct 09 2023


Alternative Linked Data Documents: ODE     Content Formats:   [cxml] [csv]     RDF   [text] [turtle] [ld+json] [rdf+json] [rdf+xml]     ODATA   [atom+xml] [odata+json]     Microdata   [microdata+json] [html]    About   
This material is Open Knowledge   W3C Semantic Web Technology [RDF Data] Valid XHTML + RDFa
OpenLink Virtuoso version 07.20.3238 as of Jul 16 2024, on Linux (x86_64-pc-linux-musl), Single-Server Edition (126 GB total memory, 11 GB memory in use)
Data on this page belongs to its respective rights holders.
Virtuoso Faceted Browser Copyright © 2009-2025 OpenLink Software