About: http://data.cimple.eu/claim-review/842a0110e732d985e0fbfb4c9ca30c751af0feeceb382b0fe8bbbe0e     Goto   Sponge   NotDistinct   Permalink

An Entity of Type : schema:ClaimReview, within Data Space : data.cimple.eu associated with source document(s)

AttributesValues
rdf:type
http://data.cimple...lizedReviewRating
schema:url
schema:text
  • Newchecker.in is an independent fact-checking initiative of NC Media Networks Pvt. Ltd. We welcome our readers to send us claims to fact check. If you believe a story or statement deserves a fact check, or an error has been made with a published fact check Contact Us: checkthis@newschecker.in Fact checks doneFOLLOW US Fact Check Claim فیس بک پر ایک کولاج والی ریل شیئر کی جا رہا ہے، ویڈیو کے ساتھ دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ بالی ووڈ اداکار ٹائیگر شراف کا انتقال ہو گیا ہے۔ Fact ٹائیگر شراف کے انتقال سے متعلق ہم نے گوگل پر کیورڈ سرچ کیا۔ لیکن ایسی کوئی رپورٹ نہیں ملی، جس میں ان کے انتقال کا ذکر کیا گیا ہو۔ البتہ ان کی آئندہ آنے والی فلم سے متعلق رپورٹس ملیں۔ پھر ہم نے اداکار ٹائیگر شراف کے آفیشل انسٹاگرام کو کھنگالا۔ جہاں ہمیں 4 گھنٹے پہلے شیئر کئے گئے تشہیر کی ویڈیو ملی۔ اس کے علاوہ 5 جون کو ٹائیگر شراف کے آفیشل فیس بک پیج پر بھی تصاویر شیئر کی گئی ہیں۔ وہیں ٹویٹر پر ویڈیو پیغام بھی جاری کیا گیا ہے۔ اس سے معلوم ہوتا ہے کہ اگر ٹائیگر شراف کی موت ہوئی ہوتی تو ان کے شوشل میڈیا ہینڈل یا میڈیا رپورٹس میں ضرور اس کا تذکرہ ہوتا۔ مزید سرچ کے دوران ہمیں اننیا پانڈے والی ویڈیو بھی ملی۔ جسے 10 جولائی 2021 کو اپلوڈ کیا گیا تھا۔ جس میں اننیا پانڈے کے دادا کے انتقال کا ذکر کیا گیا ہے۔ وائرل ویڈیو کے اوپری حصے میں لگی تصویر ہمیں نیوز ٹریک ویب سائٹ پر ملی۔ جس کے مطابق یہ تصویر سری دیوی کی آخری رسومات کی ہے۔ جس تصویر پر ٹائیگر شراف کی تصویر لگا دی گئی ہے۔ یہ رپورٹ 3 مارچ 2018 کو شائع کی گئی تھی۔ اب یہاں یہ واضح ہو گیا کہ بالی ووڈ اداکار ٹائیگر شراف کے انتقال کی خبر بے بنیاد ہے۔ Our Sources Instagram post by tigerjackieshroff on 07 Jun 2023 Report published by NewsTrack on 03 March 2018 Video uploaded by YouTube Channel Secret media hacker on 10 July 2021 نوٹ: کسی بھی مشتبہ خبر کی تحقیق، ترمیم یا دیگر تجاویز کے لئے ہمیں واہٹس ایپ نمبر 9999499044 پر آپ اپنی رائے ارسال کرسکتے ہیں۔ Mohammed Zakariya May 3, 2023 Mohammed Zakariya April 20, 2023 Mohammed Zakariya April 14, 2023
schema:mentions
schema:reviewRating
schema:author
schema:datePublished
schema:inLanguage
  • Hindi
schema:itemReviewed
Faceted Search & Find service v1.16.115 as of Oct 09 2023


Alternative Linked Data Documents: ODE     Content Formats:   [cxml] [csv]     RDF   [text] [turtle] [ld+json] [rdf+json] [rdf+xml]     ODATA   [atom+xml] [odata+json]     Microdata   [microdata+json] [html]    About   
This material is Open Knowledge   W3C Semantic Web Technology [RDF Data] Valid XHTML + RDFa
OpenLink Virtuoso version 07.20.3238 as of Jul 16 2024, on Linux (x86_64-pc-linux-musl), Single-Server Edition (126 GB total memory, 11 GB memory in use)
Data on this page belongs to its respective rights holders.
Virtuoso Faceted Browser Copyright © 2009-2025 OpenLink Software