About: http://data.cimple.eu/claim-review/93245e9917268ef911737dda4cf53b8220eec9143609859bd078e875     Goto   Sponge   NotDistinct   Permalink

An Entity of Type : schema:ClaimReview, within Data Space : data.cimple.eu associated with source document(s)

AttributesValues
rdf:type
http://data.cimple...lizedReviewRating
schema:url
schema:text
  • Authors Zakariya has an experience of working for Magazines, Newspapers and News Portals. Before joining Newschecker, he was working with Network18’s Urdu channel. Zakariya completed his post-graduation in Mass Communication & Journalism from Lucknow University. Claim واہٹس ایپ، فیس بک اور ٹویٹر پر ایک لمبا چوڑا پوسٹ گردش کر رہا ہے۔ دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ محمّدﷺ کے کردار پر بنی فلم اللہ بندے بھارتی سنیما گھروں میں ریلیز ہو چکی ہے۔ اسے نہ دیکھنے کی اپیل بھی کی جا رہی ہے۔ ٖFact نیوز چیکر نے سب سے پہلے فلم اللہ بندے نام کی فلم کو گوگل و دیگر سرچ انجن پر تلاش کیا۔ لیکن معلوم ہوا کہ بھارت میں اس نام کی کوئی فلم نہ تو ریلیز ہوئی ہے اور ناہی ایسا کوئی پروجیکٹ آنے والا ہے۔ لیکن یہ معلوم ہوا کہ وائرل پوسٹ میں قرآن کا غلط حوالہ دیا گیا ہے وہ بائبل سے لیا گیا ہے۔ البتہ سرچ کے دوران ہمیں آئی ایم ڈی بی کی ویب سائٹ پر 2010 میں ریلیز ہوئی “اللہ کے بندے” نام کی فلم کے سلسلے میں معلومات فراہم ہوئیں۔ جس کی ہدایت کاری فاروق کبیر نے کی تھی اور اس میں اداکار نصیر الدین شاہ نے کام کیا ہے۔ یہ ایک کرائم ڈرامہ ہے۔ اس کا محمّدﷺ سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ مزید تلاش کرنے پر ہمیں معلوم ہوا کہ دو فلمیں ایسی بنی ہیں جن میں پیغمبر اسلام(ص) کی تصویر کشی کی گئی ہے، پہلی “دی میسج” (1976) دوسرا “محمد:دی میسنجر آف گاڈ” (2015)۔ یہاں اب یہ واضح ہو چکا کہ بھارت میں “اللہ بندے” نام کی کوئی فلم ریلیز نہیں ہوئی ہے جو محمّدﷺ کے کردار پر بنائی گئی ہو۔ فلم اللہ بندے سے متعلق پوسٹ گزشتہ سال بھی وائرل ہوا تھا۔ جس کا نیوز چیکر کی جانب سے فیکٹ چیک کیا جا چکا ہے۔ Result: False Our Sources Movie related information found on IMDb Bible Quote Reports published by The Guardian and NPR on 28 Sept 2015/ 07 Aug 2016 نوٹ: کسی بھی مشتبہ خبر کی تحقیق، ترمیم یا دیگر تجاویز کے لئے ہمیں واہٹس ایپ نمبر 9999499044 پر آپ اپنی رائے ارسال کرسکتے ہیں۔ Authors Zakariya has an experience of working for Magazines, Newspapers and News Portals. Before joining Newschecker, he was working with Network18’s Urdu channel. Zakariya completed his post-graduation in Mass Communication & Journalism from Lucknow University.
schema:mentions
schema:reviewRating
schema:author
schema:datePublished
schema:inLanguage
  • Hindi
schema:itemReviewed
Faceted Search & Find service v1.16.115 as of Oct 09 2023


Alternative Linked Data Documents: ODE     Content Formats:   [cxml] [csv]     RDF   [text] [turtle] [ld+json] [rdf+json] [rdf+xml]     ODATA   [atom+xml] [odata+json]     Microdata   [microdata+json] [html]    About   
This material is Open Knowledge   W3C Semantic Web Technology [RDF Data] Valid XHTML + RDFa
OpenLink Virtuoso version 07.20.3238 as of Jul 16 2024, on Linux (x86_64-pc-linux-musl), Single-Server Edition (126 GB total memory, 2 GB memory in use)
Data on this page belongs to its respective rights holders.
Virtuoso Faceted Browser Copyright © 2009-2025 OpenLink Software