About: http://data.cimple.eu/claim-review/99a25ccfd4eac9cc0f645bcfa0d0c74914d2fbc5b27b90087e6bfb17     Goto   Sponge   NotDistinct   Permalink

An Entity of Type : schema:ClaimReview, within Data Space : data.cimple.eu associated with source document(s)

AttributesValues
rdf:type
http://data.cimple...lizedReviewRating
schema:url
schema:text
  • Newchecker.in is an independent fact-checking initiative of NC Media Networks Pvt. Ltd. We welcome our readers to send us claims to fact check. If you believe a story or statement deserves a fact check, or an error has been made with a published fact check Contact Us: checkthis@newschecker.in Fact checks done FOLLOW USFact Check بالی ووڈ اداکارعامرخان گِر کے ری زارٹ میں اسی نرمدا کے پانی کی بنی ہوئی چائے پی رہے ہیں اور اسی نرمدا کے پانی کا استعمال کررہے ہیں۔جس نرمدا پروجیکٹ کے خلاف انہوں نے میدھاپاٹکر کے ساتھ 2003 میں بھوک ہڑتال کیاتھا۔سچ میں دنیا کا سب سے بڑے ہے یہ،شرم نام کی بھی کوئی چیز ہوتی ہے۔ رونق کے ٹویٹر پوسٹ کا آرکائیو لنک۔ وجے بھوانی کے پوسٹ کاآرکائیو لنک۔ عامر خان کی تصویر کو فیس بک پر بھی مذکورہ دعوے کے ساتھ شیئر کیاگیا ہے نردوش سکسینا کے فیس بک پوسٹ کا آرکائیو لنک۔ سوشل میڈیا پر عامر خان کی ایک تصویر شیئر کی جارہی ہے۔جس میں وہ چائے کی کپ ہاتھ میں لئے ہوئے نظر آرہے ہیں۔یوزر س کا دعویٰ ہے کہ عامر خان”اسی نرمدا ڈیم کے پانی کا چائے اور پانی استعمال کررہے ہیں۔جس کے خلاف 2003 میں میدھاپاٹکر کے ساتھ بھوک ہڑتال کیا تھا۔تصویر کی سچائی جاننے کےلئے جب ہم نے تحقیقات شروع کی تو ہمیں دیوبھاسکر نامی ویب سائٹ پر وائرل تصویر ملی۔جس کےمطابق ان دنوں عامر خان اپنے اہل خانہ کے ساتھ گجرات کے گر نیشنل پار ک کا دورہ کیا ہے۔ اس کے بعد ہم نے دعوے کے دوسرے حصے پر غور کیا۔اس سے متعلق کیورڈ سرچ کرنے پر سب سے پہلے ہمیں دی ایکنامک ٹائمس پر شائع 14مارچ 2016 کی ایک رپوٹ ملی۔جس کے مطابق اپریل 2006 میں عامر خان نے میدھا پاٹکر سے ہاتھ ملایا تھا اور گجرات سرکار کے نرمداڈیم کی اونچائی بڑھانے کے فیصلے کی خلاف احتجاج بھی کیا تھا۔ انہوں نے غریب کسانوں کےلئے رہائش کی مانگ کی تھی۔ اس کے علاوہ ہمیں ریڈیف ڈاٹ کام پر عامر خان کی 25 مئی 2006 کی ایک خبر ملی ۔جس میں انہوں نے صاف طور پر کہا تھا کہ وہ صرف وہی کہہ رہے ہیں جو سپریم کورٹ پہلے ہی کہہ چکا ہے۔ این ڈی ٹی وی کے آفیشل یوٹیوب چینل پر مئی 2007 میں نشر ہوئی ایک ڈی بیٹ ملا ۔ جس میں عامر خان صاف طور پر یہ کہتے ہوئے سنائی دے رہے ہیں کہ ان کا نرمدا بچاؤ آندولن تنظیم سے کوئی تعلق نہیں ہے اور نہ ہی وہ اس کے رکن ہیں۔نے وہی بات کہی ہے جو سپریم کورٹ پہلے ہی کہہ چکا ہے کہ ڈیم کے بننے سے بےگھر ہوئے لوگوں کو دوبارہ سے زمین و گھر دئیے جائیں۔ نیوزچیکر کی تحقیقات میں یہ دعویٰ غلط ثابت ہوتا ہے کہ 2003 میں عامر خان میدھا پاٹکر کے ساتھ بھوک ہڑتال پر بیٹھے تھے ۔ البتہ انہوں نے نرمدا پر ڈیم بننے کے بعد بے گھر ہوئے لوگوں کے لئے رہائش کا انتظام کرنے کی مانگ ضرور کی تھی۔ bhaskar:https://www.divyabhaskar.co.in/local/gujarat/junagadh/news/aamir-khan-overwhelmed-by-gujarats-lion-said-if-you-get-a-chance-in-life-you-must-come-to-gir-once-128057389.html E:https://economictimes.indiatimes.com/magazines/panache/birthday-special-from-narmada-dam-to-intolerance-6-times-when-aamir-khan-voiced-his-opinion/articleshow/49906740.cms?from=mdr R:https://www.rediff.com/movies/2006/may/25aamir1.htm NDTv:https://www.youtube.com/watch?v=4c81_vH7M3I نوٹ:کسی بھی مشتبہ خبرکی تحقیق،ترمیم یا دیگرتجاویز کے لئے ہمیں نیچے دئیے گئے واہٹس ایپ نمبر پر آپ اپنی رائے ارسال کر سکتےہیں۔ 9999499044 Mohammed Zakariya September 17, 2020 Mohammed Zakariya August 14, 2020 Mohammed Zakariya October 6, 2020
schema:mentions
schema:reviewRating
schema:author
schema:datePublished
schema:inLanguage
  • Hindi
schema:itemReviewed
Faceted Search & Find service v1.16.115 as of Oct 09 2023


Alternative Linked Data Documents: ODE     Content Formats:   [cxml] [csv]     RDF   [text] [turtle] [ld+json] [rdf+json] [rdf+xml]     ODATA   [atom+xml] [odata+json]     Microdata   [microdata+json] [html]    About   
This material is Open Knowledge   W3C Semantic Web Technology [RDF Data] Valid XHTML + RDFa
OpenLink Virtuoso version 07.20.3238 as of Jul 16 2024, on Linux (x86_64-pc-linux-musl), Single-Server Edition (126 GB total memory, 11 GB memory in use)
Data on this page belongs to its respective rights holders.
Virtuoso Faceted Browser Copyright © 2009-2025 OpenLink Software