Newchecker.in is an independent fact-checking initiative of NC Media Networks Pvt. Ltd. We welcome our readers to send us claims to fact check. If you believe a story or statement deserves a fact check, or an error has been made with a published fact check
Contact Us: checkthis@newschecker.in
Fact checks doneFOLLOW US
Fact Check
دعویٰ
ایک کا نام پوجا ہے اور دوسرے کا نام مانسی ہے۔الزام ہے کہ دونوں لڑکیاں برقعہ پہن کر لکھنؤ کے گھنٹہ گھر پر جاکر پاکستان زندہ آباد کا نعرہ لگا رہی تھی۔تبھی وہاں دھرنے پر بیٹھی مسلم خواتین انہیں پکڑ لی۔مزید لکھا ہے کہ اکثریت طبقہ کے لوگوں کو بےوقوف بنا کر مسلمانوں کو بدنام کرنا ٹھیک نہیں ہے۔
एक का नाम पूजा है और दूसरी का मानसी, और आरोप है कि यह दोनो नक़ाब (बुर्क़ा)पहन कर लखनऊ मे घंटा घर के पास CAA, NRC और NPR के विरुद्ध धरने पर बैठी महिलाओं की भीड़ मे पाकिस्तान ज़िंदाबाद के नारे लगा रही थीं।बहुसंख्यकों को मूर्ख बनाने के लिए मुसलमानो को बदनाम करना ठीक नहीं है। pic.twitter.com/AducMdSInn
— Shakeel Ahmad (@Ahmad_Shakeel) January 29, 2020
ہماری کھوج
وائرل ویڈیو کو دیکھنے کے بعد ہم نے اپنی تحقیق شروع کی۔اس دروان ہم نے لکھنؤ کے کئی صحافیوں اور دیگر مقامی لوگوں سے بھی اس سلسلے میں پوچھ تاچھ کی۔سبھی نے یہی بتایا کہ یہ واقعہ پیش آیا ہے۔لیکن کسی نے پک٘ی ثبوت نہیں پیش کیا۔وہیں لکھنؤ کے کئی ساتھی خاص کر ہارون رشید نے وائرل ویڈیو کی حقیقت جاننے کی بھی نیوزچیکر سے اپیل کی۔جوکہ مندرہ ذیل ہے۔
اپنی تحقیقات میں اضافہ کرتے ہوئے ہم نے مزید اس بارے میں جانکاری حاصل کرنے کوشش کی۔اس دوران ہم نے یوٹیوب پر کچھ کیورڈ سرچ کیا۔جہاں ہمیں بائیس نومبر دوہزار سترہ کا ایک ویڈیو ملا۔جسے دھاکڑ خبر نامی یوٹیوب چینل پر شیئر کیاگیا ہے۔دھاکڑخبر کے مطابق دونوں لڑکیاں اترپردیش کے بجنور کی ہے اور دونوں غیر مسلم ہے۔دوہزار سترہ میں ہوئے مقامی چناؤ کے دوران دونوں لڑکیاں برقعہ پہن کر فرضی ووٹ ڈالنے گئی تھیں۔تبھی پولس نے انہیں پکڑ لیا اور اس کے بعد پوچھ تاچھ کیا تو پتا چلا ان میں ایک نام پوجاگپتا اوردورسرے کا نام مانسی گپتا ہے۔ان کے والد کا نام من٘ا گپتا ہے۔
نیوزچیکر کی تحقیق میں یہ ثابت ہوتا ہے کہ وائرل ویڈیو دوہزارسترہ کا ہے۔جسے کانگریس لیڈر شکیل احمد نے موجودہ دور کا بتا کر شیئر کیا ہے۔تاکہ عوام میں بدگمانی پیدا ہو۔ہاں یہ بات ضرور ہے کہ لکھنؤ میں یہ افواہ پھیلائی جارہی ہے کہ آر ایس ایس کی عورتیں برقعہ پہن کر گھنٹہ گھر پر پاکستان زندہ آباد کا نعرہ لگائی ہے۔لیکن پولس کی جانب سے اب تک کوئی سچائی سامنے نہیں آئی ہے۔
ٹولس کا استعمال
یوٹیوب سرچ
گوگل کیورڈ سرچ
نتائج:گمراہ کن(افواہ بھری نیوز)
نوٹ:کسی بھی مشتبہ خبرکی تحقیق،ترمیم یا دیگرتجاویزکے لئے ہمیں نیچے دئیے گئے واہٹس ایپ نمبر پر آپ اپنی رائے ارسال کر سکتےہیں۔۔
9999499044
Mohammed Zakariya
February 12, 2025
Mohammed Zakariya
February 11, 2025
Mohammed Zakariya
February 10, 2025