About: http://data.cimple.eu/claim-review/a8e1849fa90b04106bf2fe7130d5afb41a7934be1e52e0b5c6ee96bf     Goto   Sponge   NotDistinct   Permalink

An Entity of Type : schema:ClaimReview, within Data Space : data.cimple.eu associated with source document(s)

AttributesValues
rdf:type
http://data.cimple...lizedReviewRating
schema:url
schema:text
  • Newchecker.in is an independent fact-checking initiative of NC Media Networks Pvt. Ltd. We welcome our readers to send us claims to fact check. If you believe a story or statement deserves a fact check, or an error has been made with a published fact check Contact Us: checkthis@newschecker.in Fact checks doneFOLLOW US Fact Check Claim کرناٹک اسمبلی انتخابات کے لیے ووٹنگ 10 مئی کو ہوئی تھی۔ ووٹنگ سے سے متعلق پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف کا 7 مئی کے ایک ٹویٹ کا اسکرین شارٹ واہٹس ایپ پر شیئر کیا جا رہا ہے۔ جس میں وہ مبینہ طور پر کانگریس کو ووٹ دینے کی اپیل کر رہے ہیں۔ شہباز شریف والے ٹویٹ میں لکھا ہے کہ “میں کرناٹک کے لوگوں سے دل سے کانگریس کو ووٹ دینے کی درخواست کرنا چاہتا ہوں، کیونکہ کرناٹک میں اسلام کو مضبوت کرنے اور 2047 تک ہندوستان کو فتح کرنے کے خواب کو پورا کرنے کے لیے صرف کانگریس ہی پی ایف آئی کو”۔ Fact وائرل ٹویٹ کو غور سے دیکھا اور پڑھا تو معلوم ہوا کہ ٹویٹ میں اردو کا جملہ مکمل نہیں ہے۔ اس سے معلوم ہوتا ہے کہ وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف کے ٹویٹر ہینڈل سے اتنی بڑی غلطی ممکن نہیں ہے اور جو ٹویٹ وائرل ہو رہا ہے وہ جعلی ہے۔ ہم نے گوگل پر یہ بھی سرچ کیا کہ آیا وزیر اعظم پاکستان نے حالیہ کرناٹک الیکشن کے حوالے سے کچھ بیان دیا ہے یا نہیں۔ لیکن نتیجے میں کچھ حاصل نہ ہوا۔ جس کے بعد شہباز شریف کے ٹویٹر ہینڈل کو کھنگالا تو معلوم ہوا کہ 7 مئی کو شہباز شریف کے ہینڈل سے کل 3 ٹویٹس کئے گئے ہیں۔ لیکن ان میں سے کوئی بھی کرناٹک الیکشن سے متعلق نہیں ہے اور نا ہی اردو میں ہے۔ مزید معلومات کے لئے ہم نے سوشل بلیڈ ٹول کی مدد سے بھی ٹویٹ کو تلاشا۔ لیکن ایسی کوئی معلومات فراہم نہیں ہوئی، جس میں 7 مئی کو کرناٹک الیکشن سے متعلق کوئی ٹویٹ کیا گیا ہو۔ اس سے واضح ہوا کہ کانگریس کو ووٹ دینے کی اپیل والا دعویٰ بھی فرضی ہے۔ لہٰذا نیوز چیکر کی تحقیقات سے ثابت ہوتا ہے کہ پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف نے کرناٹک کی عوام سے کانگریس کو ووٹ دینے کی اپیل نہیں کی ہے۔ وائرل ٹویٹ فرضی ہے۔ Our Sources Twitter Account of Pakistan PM Shehbaz Sharif Social Blade/cmshehbaz نوٹ: کسی بھی مشتبہ خبر کی تحقیق، ترمیم یا دیگر تجاویز کے لئے ہمیں واہٹس ایپ نمبر 9999499044 پر آپ اپنی رائے ارسال کرسکتے ہیں۔ Mohammed Zakariya February 10, 2025 Mohammed Zakariya September 10, 2024 Mohammed Zakariya August 29, 2024
schema:mentions
schema:reviewRating
schema:author
schema:datePublished
schema:inLanguage
  • Hindi
schema:itemReviewed
Faceted Search & Find service v1.16.115 as of Oct 09 2023


Alternative Linked Data Documents: ODE     Content Formats:   [cxml] [csv]     RDF   [text] [turtle] [ld+json] [rdf+json] [rdf+xml]     ODATA   [atom+xml] [odata+json]     Microdata   [microdata+json] [html]    About   
This material is Open Knowledge   W3C Semantic Web Technology [RDF Data] Valid XHTML + RDFa
OpenLink Virtuoso version 07.20.3238 as of Jul 16 2024, on Linux (x86_64-pc-linux-musl), Single-Server Edition (126 GB total memory, 11 GB memory in use)
Data on this page belongs to its respective rights holders.
Virtuoso Faceted Browser Copyright © 2009-2025 OpenLink Software