About: http://data.cimple.eu/claim-review/b652a8cd5088a5171b8296856e6287497d874cfc03d2e205b3f99e5c     Goto   Sponge   NotDistinct   Permalink

An Entity of Type : schema:ClaimReview, within Data Space : data.cimple.eu associated with source document(s)

AttributesValues
rdf:type
http://data.cimple...lizedReviewRating
schema:url
schema:text
  • Newchecker.in is an independent fact-checking initiative of NC Media Networks Pvt. Ltd. We welcome our readers to send us claims to fact check. If you believe a story or statement deserves a fact check, or an error has been made with a published fact check Contact Us: checkthis@newschecker.in Fact checks doneFOLLOW US Crime گزشتہ ماہ معروف پاکستانی صحافی ارشد شریف کی کینیا میں فائرنگ کے دوران موت ہوگئی تھی۔ جس کے بعد ان کی تصویر کے ساتھ سوشل میڈیا صارفین ایک گاڑی کی تصویر شیئر کررہے ہیں۔ جس میں ڈرائیور کے بغل والی سیٹ پر خون نظر آرہا ہے۔ صارف کا دعویٰ ہے کہ یہ وہی گاڑی ہے جس میں پیٹھے ہوئے کینیا میں ارشد شریف پر فائرنگ ہوئی تھی۔ ٹویٹر پر اس گاڑی کی تصویر کے کیپشن میں ایک صارف نے لکھا ہے کہ “ارشد شریف بھائی کی گاڑی” ہے۔ اس کے علاوہ مذکورہ دعوے کے ساتھ تصاویر کو فیس بک پر بھی شیئر کیا گیا ہے۔ سیٹ پر پڑِے خون والی تصویر کو ہم نے سب سے پہلے گوگل ریورس امیج سرچ کیا۔ اس دوران ہمیں جیو نیوز کی ویب سائٹ پر شائع 10 اکتوبر 2020 کی ایک رپورٹ ملی۔ جس میں وائرل تصویر سے ملتی جلتی کار کی تصویر بھی موجود ہے۔ جب ہم نے وائرل تصویر اور جیو نیوز پر ملی کار کی تصویر کا موازنہ کیا تو کئی چیزیں وائرل تصویر سے ملتی جلتی تھیں۔ جسے آپ درج ذیل میں دیکھ کر فرق واضح کر سکتے ہیں۔ بتادوں کہ رپورٹ میں نظر آنے والی تصویر کو پاکستان کے جامعہ فاروقیہ کے مہتمم ڈاکٹر مولانا عادل کی گاڑی کا بتایا گیا ہے۔ پھر ہم نے گوگل پر “ڈاکٹر مولانا عادل کی گاڑی پر حملے کے دوران موت” کیورڈ سرچ کیا۔ اس دوران ہمیں 11 اکتوبر 2020 کو شائع شدہ اوہ یہ ڈاٹ کام نامی ویب سائٹ پر ہمیں وائرل گاڑی کی تصویر ملی، جسے ان دنوں صحافی ارشد شریف کی گاڑی بتاکر شیئر کیا جارہا ہے۔ تصویر کے ساتھ دی گئی معلومات میں بھی تصویر میں نظر آرہی یہ گاڑی پاکستان کے جامعہ فاروقیہ کے مہتمم مولانا ڈاکٹر عادل خان کی ہے۔ مذکورہ رپورٹس سے واضح ہوا کہ جو گاڑی کی تصویر پاکستانی صحافی ارشد شریف کی بتاکر شیئر کی گئی ہے وہ انٹر نیٹ پر اکتوبر 2020 سے موجود ہے۔ مزید سرچ کے دوران ہمیں 10 اور 11 اکتوبر 2020 کو شائع شدہ مذکورہ گاڑی کی تصویر بادبان اور الرٹ نامی اردو ویب سائٹ پر بھی ملی۔ یہاں بھی تصویر میں نظر آرہی گاڑی کو شہید مولانا عادل خان کا بتایا گیا ہے۔ اس طرح نیوز چیکر کی تحقیقات سے واضح ہوا کہ وائرل تصویر میں نظر آرہی گاڑی پاکستانی صحافی ارشد شریف کی نہیں بلکہ پاکستان کے مولانا عادل خان کی ہے۔ Our Sources Report Published by Geo News on 10 Oct 2020 Report Published by oyeyeah.com on 11 Oct 2020 Report Published by badbann on 11 Oct 2020 کسی بھی مشکوک خبر کی تحقیقات، تصحیح یا دیگر تجاویز کے لیے ہمیں واٹس ایپ کریں: 9999499044 یا ای میل: checkthis@newschecker.in Mohammed Zakariya February 12, 2025 Mohammed Zakariya February 11, 2025 Mohammed Zakariya February 10, 2025
schema:mentions
schema:reviewRating
schema:author
schema:datePublished
schema:inLanguage
  • Hindi
schema:itemReviewed
Faceted Search & Find service v1.16.115 as of Oct 09 2023


Alternative Linked Data Documents: ODE     Content Formats:   [cxml] [csv]     RDF   [text] [turtle] [ld+json] [rdf+json] [rdf+xml]     ODATA   [atom+xml] [odata+json]     Microdata   [microdata+json] [html]    About   
This material is Open Knowledge   W3C Semantic Web Technology [RDF Data] Valid XHTML + RDFa
OpenLink Virtuoso version 07.20.3238 as of Jul 16 2024, on Linux (x86_64-pc-linux-musl), Single-Server Edition (126 GB total memory, 11 GB memory in use)
Data on this page belongs to its respective rights holders.
Virtuoso Faceted Browser Copyright © 2009-2025 OpenLink Software