About: http://data.cimple.eu/claim-review/cbd175850966a8aecd97cc3697f106cf1364b476f24c065a60441d66     Goto   Sponge   NotDistinct   Permalink

An Entity of Type : schema:ClaimReview, within Data Space : data.cimple.eu associated with source document(s)

AttributesValues
rdf:type
http://data.cimple...lizedReviewRating
schema:url
schema:text
  • Newchecker.in is an independent fact-checking initiative of NC Media Networks Pvt. Ltd. We welcome our readers to send us claims to fact check. If you believe a story or statement deserves a fact check, or an error has been made with a published fact check Contact Us: checkthis@newschecker.in Fact checks doneFOLLOW US Fact Check Claim 19 جولائی کو منی پور سے ایک ویڈیو سامنے آئی، جس میں دو برہنہ خواتین کو سینکڑوں کے ہجوم کے سامنے سرعام پریڈ کرتے ہوئے دکھایا گیا۔ دو ماہ پرانے واقعے کی ویڈیو منظر عام پر آنے کے بعد پارلیمنٹ سے لے کر سڑک تک اس واقعے کی تنقید کی گئی۔ اس دوران سوشل میڈیا پر ایک تصویر شیئر کی جا رہی ہے، جس میں دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ اس واقعے کے اہم ملزم آر ایس ایس کے کارکن ہیں۔ تصویر میں دو افراد کو آر ایس ایس یعنی راشٹریہ سویم سیوک سنگھ کا لباس پہنے دیکھا جا سکتا ہے۔ Fact دعوے کی سچائی جاننے کے لئے ہم نے کچھ کیورڈ کی مدد سے گوگل سرچ کیا۔ جہاں ہمیں منی پور پولس کے آفیشل ٹویٹر ہینڈل پر 23 جولائی کا ایک ٹویٹ ملا۔ جس میں پولس نے وائرل ہونے والے دعوے کی تردید کی ہے۔ تحقیقات کے دوران ہمیں کچھ ٹویٹس ملے جن میں سوشل میڈیا صارفین نے بتایا ہے کہ وائرل تصویر منی پور بی جے پی کے ریاستی نائب صدر چدانند سنگھ کی ہے۔ اس سے مدد لیتے ہوئے ہم نے چدانندا سنگھ کا سوشل میڈیا اکاؤنٹ تلاش کیا۔ ہمیں یہ تصویر ان کے فیس بک پیج پر ملی جو 17 اکتوبر 2022 کو شیئر کی گئی تھی۔ تصویر کے کیپشن میں لکھا ہے کہ “16 اکتوبر کو امپھال ضلع میں منعقدہ آر ایس ایس کے پاتھ سنچالن میں وہ اپنے بیٹے چودھری سچنند اور کزن اشوک کے ساتھ موجود تھے”۔ اس کے بعد نیوز چیکر نے چدانند سنگھ سے فون پر رابطہ کیا۔ انہوں نے وائرل ہونے والے دعوے کی تردید کی۔ انہوں نے ہمیں بتایا کہ “یہ دعویٰ غلط ہے۔ میرے خلاف جھوٹی خبریں پھیلانے والوں کے خلاف ایف آئی آر درج کی گئی ہے۔ میں نے پرسوں شام کو اپنے خلاف یہ جعلی خبر دیکھی۔ میں نے اس کی شکایت ڈی جی پی سے کی ہے۔ اہم ملزم کی گرفتاری کے باوجود جعلی خبریں شیئر کی گئیں۔ میرے بارے میں ایسی خبریں پھیلا کر لوگ مجھے خاص طور پر نشانہ نہیں بنا رہے ہیں، بلکہ وہ آر ایس ایس کو نشانہ بنا رہے ہیں۔ وہ لوگ پریشانی کو مزید ہوا دے رہے ہیں۔ یہ احمقانہ کام ہے”۔ اس آرٹیکل کو ہندی سے اردو میں ترجمہ کیا گیا ہے۔ جسے ہندی ٹیم کے شبھم نے لکھا ہے۔ Sources Tweet by Manipur Police on July 23, 2023 Telephonic Conversation With Chidananda Singh on July 24, 2023 FIR Copy نوٹ: کسی بھی مشتبہ خبر کی تحقیق، ترمیم یا دیگر تجاویز کے لئے ہمیں واہٹس ایپ نمبر 9999499044 پر آپ اپنی رائے ارسال کرسکتے ہیں۔ Mohammed Zakariya September 23, 2023 Mohammed Zakariya March 11, 2021 Mohammed Zakariya August 16, 2021
schema:mentions
schema:reviewRating
schema:author
schema:datePublished
schema:inLanguage
  • Hindi
schema:itemReviewed
Faceted Search & Find service v1.16.115 as of Oct 09 2023


Alternative Linked Data Documents: ODE     Content Formats:   [cxml] [csv]     RDF   [text] [turtle] [ld+json] [rdf+json] [rdf+xml]     ODATA   [atom+xml] [odata+json]     Microdata   [microdata+json] [html]    About   
This material is Open Knowledge   W3C Semantic Web Technology [RDF Data] Valid XHTML + RDFa
OpenLink Virtuoso version 07.20.3238 as of Jul 16 2024, on Linux (x86_64-pc-linux-musl), Single-Server Edition (126 GB total memory, 11 GB memory in use)
Data on this page belongs to its respective rights holders.
Virtuoso Faceted Browser Copyright © 2009-2025 OpenLink Software