About: http://data.cimple.eu/claim-review/d1568ce0b63d59596737e46d5769a1fff7615f1b319c8e3ae7711bcb     Goto   Sponge   NotDistinct   Permalink

An Entity of Type : schema:ClaimReview, within Data Space : data.cimple.eu associated with source document(s)

AttributesValues
rdf:type
http://data.cimple...lizedReviewRating
schema:url
schema:text
  • Newchecker.in is an independent fact-checking initiative of NC Media Networks Pvt. Ltd. We welcome our readers to send us claims to fact check. If you believe a story or statement deserves a fact check, or an error has been made with a published fact check Contact Us: checkthis@newschecker.in Fact checks doneFOLLOW US Fact Check مشرقی افغانستان کے پہاڑی علاقے میں 22 جون 2022 کو 6.1 کی شدت سے زلزلے کا جھٹکا محسوس کیا گیا۔ نیوز ایجنسی ایسوسی ایٹ پریس کے مطابق افغانستان زلزلے میں کم از کم 1000 لوگ جاں بحق ہو گئے، جبکہ 1500 افراد کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔ رپورٹ میں زلزلے کی وجہ سے مٹی کے کئی مکانات بھی منہدم ہونے کا ذکر ہے۔ اسی کے پیش نظر سوشل میڈِیا پر متعد تصاویر اور ویڈیو افغانستان زلزلے سے جوڑ کر شیئر کئے جا رہے ہیں۔ ہم انہی میں سے دو ایسی تصاویر کی تحقیقات کرنے جا رہے ہیں جنہیں افغانستان زلزلے سے منسوب کرکے شیئر کیا جا رہا ہے۔ پہلی تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ سڑک خستہ حال ہے اور دوسری جس میں کفن میں لپٹی لاشوں کو اجتماعی طور پر دفنایا جا رہا ہے۔ خستہ حال سڑک والی تصویر کو فیس بک پر بھی شیئر کیا جا رہا ہے۔ تصویر کے کیپشن میں ایک صارف نے لکھا ہے کہ “افغانستان زلزلے میں اب تک شہید ہونے والوں کی تعداد 2000 سے تجاوز کر گٸ، اللہ تعالی تمام مرحومین کو جنت الفردوس عطاء فرما آمین”۔ اس تصویر کو دیگر صارفین نے بھی شیئر کیا ہے، البتہ سب نے اپنے مطابق ہلاکت کی تعداد شمار کی ہے۔ افغانستان زلزلے سے منسوب کرکے شیئر کی جا رہی خستہ حال سڑک والی تصویر کو ریورس امیج سرچ کیا تو ہمیں لائیو منٹ اور دی سن نیوز ویب سائٹس پر 24 اور 25 ستمبر 2019 کو شائع خبروں میں ہوبہو وائرل تصویر ملی۔ دی سن کے مطابق خستہ حال سڑک کی تصویر پاک مقبوضہ کشمیر کے میر پور کی ہے۔ جہاں 0۔6 کی شدت سے زلزلے کا جھٹکا محسوس کیا گیا تھا۔ اس حادثے میں 25 افراد کی موت ہوگئی تھی، جبکہ تقریباً سینکڑوں لوگ زخمی ہوئے تھے۔ اجتماعی طور پر دفنائی جا رہی لاشوں کی تصویر کو گوگل ریورس امیج سرچ کیا تو ہمیں ایرانی نیوز ویب سائٹس عصر ایران، خبر بان،ارنا اور فارس نیوز پر اجتماعی لاشوں والی تصویر کے ساتھ شائع 2017 کی خبریں ملیں۔ ان رپورٹس میں اس تصویر کو ایران کے بام شہر میں آئے زلزلے کا بتایا گیا ہے۔ مذکورہ سبھی رپورٹس سے واضح ہو چکا کہ دونوں تصاویر کا 22 جون 2022 کو افغانستان میں آئے زلزلے سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ بلکہ خستہ حال سڑک کی تصویر پاک مقبوضہ کشمیر کے میر پور زلزلے میں تباہ ہوئی سڑک کی ہے اور دوسری ایران کی ہے اور دونو ہی پرانی ہے۔ نیوز چیکر کی تحقیقات سے یہ ثابت ہوا کہ افغانستان زلزلے سے منسوب کرکے شیئر کی جا رہی دونوں تصاویر پرانی ہے۔ خستہ حال سڑک کی تصویر پاک مقبوضہ کشمیر کے میر پور اور دوسر تصویر ایران کے بام کی ہے۔ جنہیں 22جون 2022 کو افغانستان میں آئے زلزلے سے منسوب کرکے سوشل میڈیا پر شیئر کیا جا رہا ہے۔ Our Sources Report Published by The Sun on 24 sept 2019 Report Published by LiveMint on 24 sept 2019 Report Published by Farsnews.ir Report Published by irna.ir یہ بھی پڑھیں:سوشل میڈیا پر ترکی اور اٹلی میں ہوئے زلزلہ حادثے کی پرانی تصویر کو تاجکستان کا بتاکر کیاگیا شیئر نوٹ: کسی بھی مشتبہ خبرکی تحقیق،ترمیم یا دیگرتجاویز کے لئے ہمیں نیچے دئیے گئے واہٹس ایپ نمبر پر آپ اپنی رائے ارسال کر سکتےہیں۔9999499044 Mohammed Zakariya August 9, 2024 Mohammed Zakariya August 6, 2024 Mohammed Zakariya July 1, 2024
schema:mentions
schema:reviewRating
schema:author
schema:datePublished
schema:inLanguage
  • Hindi
schema:itemReviewed
Faceted Search & Find service v1.16.115 as of Oct 09 2023


Alternative Linked Data Documents: ODE     Content Formats:   [cxml] [csv]     RDF   [text] [turtle] [ld+json] [rdf+json] [rdf+xml]     ODATA   [atom+xml] [odata+json]     Microdata   [microdata+json] [html]    About   
This material is Open Knowledge   W3C Semantic Web Technology [RDF Data] Valid XHTML + RDFa
OpenLink Virtuoso version 07.20.3238 as of Jul 16 2024, on Linux (x86_64-pc-linux-musl), Single-Server Edition (126 GB total memory, 11 GB memory in use)
Data on this page belongs to its respective rights holders.
Virtuoso Faceted Browser Copyright © 2009-2025 OpenLink Software