About: http://data.cimple.eu/claim-review/d5c69e05d9507aa4bfbca61a6d1cda588ec606786e51bd978ec2fb0b     Goto   Sponge   NotDistinct   Permalink

An Entity of Type : schema:ClaimReview, within Data Space : data.cimple.eu associated with source document(s)

AttributesValues
rdf:type
http://data.cimple...lizedReviewRating
schema:url
schema:text
  • Newchecker.in is an independent fact-checking initiative of NC Media Networks Pvt. Ltd. We welcome our readers to send us claims to fact check. If you believe a story or statement deserves a fact check, or an error has been made with a published fact check Contact Us: checkthis@newschecker.in Fact checks doneFOLLOW US Crime سلیم اختر نامی فیس بک یوزر نے فل دیسی ماحول نامی پیج پر ایک تصویر شیئر کی ہے۔تصویر میں نیم برہنہ لوگوں کی بھیڑ نظرآرہی ہے۔جو پولس کی گرفت میں ہیں۔یوزر نے لکھا ہے کہ “صرف ایک منٹ برما کے مسلمانوں کےلئے۔یا اللہ برماکے مسلمانوں کی مدد فرما،آمین لکھ کر شیئر کریں“۔ سلیم اختر کے فیس بک پوسٹ کاآرکائیو لنک ۔ اس کے علاوہ دیگر کئی یوزرس نے اس تصویر کو مذکورہ دعوے کے ساتھ شیئر کیا ہے۔ شاہین دوتانی پیج کے پوسٹ کاآرکائیو لنک۔ Fact Check/Verification وائرل تصویر کے ساتھ لکھے ہوئے کیپشن کو جب ہم نے فیس بک اور ٹویٹر ایڈوانس سرچ کیا تو ہمیں فیس بک پر عربی اور اردو زبان میں مختلف کیپشن کے ساتھ تصویر ملی۔جسے 13جنوری 2020 اور 25دسمبر 2019 کو شیئر کیا جاچکا ہے۔دونوں پوسٹ کے آرکائیو لنک درج ذیل ہیں۔ ہردل کی آواز پاکستان زند آباد کے پوسٹ کاآرکائیو لنک۔ ربیع جاد ابوعمر کے پوسٹ کاآرکائیو لنک۔ وائرل تصویر کی سچائی جاننے کےلئے ہم نے ریورس امیج سرچ کیا ۔اس دوران ہمیں پاکستان کی معروف نیوز ویب سائٹ ڈون پر26فروری 2019 کی ایک خبر ملی۔جس میں وائرل تصویر کے ساتھ ایک خبر شائع کی گئی ہے۔جس کے مطابق تھائی لینڈ کے ٹک بائی پولس اسٹیشن کے اہلکاروں نے مظاہرین کو گرفت میں لے رکھا ہے۔وہیں الجزیرہ پر شائع 25اکتوبر 2019 کی خبر ملی۔جس میں بھی وائرل تصویر کو اے ایف پی کا حوالہ دےکر تھائی لینڈ ٹک بائی واقعے کا بتایا گیا ہے۔ ڈون نیوز کا آرکائیو لنک۔ الجزیرہ نیوز کا آرکائیو لنک۔ پھر ہم نے ٹک بائی واقعے کے حوالے سے کچھ کیورڈ سرچ کیا۔جہاں ہمیں اے ایف پی کے نیوز ویب سائٹ پر وائرل تصویر کے حوالے سے اصل خبر ملی۔رپوٹ کے مطابق تھائی لینڈ میں مسلمانوں نے تھائی پولس کی جانب سے اپنے اوپر ہورہے ظلم کے خلاف احتجاج کیا تھا۔ جس کے نتیجے میں ٹک بائی پولس اسٹیشن کے پولس اہلکاروں اور فوجیوں نے مظاہرین کو گرفتار کر لیا تھا. جس میں درجنوں لوگ زخمی ہوےَ تھے اور دم گھٹنے کی وجہ سے کافی لوگوں کی موت بھی ہوئی تھی۔یہ واقعہ 25 اکتوبر 2004 کو پیش آیا تھا۔ یہاں ایک بات بتا دینا مناسب ہے کہ برما میں مسلمانوں کی نسل کشی گزشتہ کئی سالوں سے کی جارہی ہے۔میڈیا رپوٹ کی مانیں تو 2017میں تقریباً 7 لاکھ روہنگیا مسلمانوں کو اس وقت فوج کی ظلم و زیادتی سےبچنے کےلئےمیانمار کی مشرقی ریاست راکھین سے فرار کر سرحد پار پناہ لینے پر مجبور ہونا پڑا،فوج نے آبادیوں کو جلا کر راکھ کیا اور خواتین کے ساتھ جنسی زیادتیاں کیں۔ نیوزچیکر کی تحقیقات میں پتا چلا کہ وائرل تصویر کا برما کے مسلمانوں سے کوئی تعلق نہیں ہے۔بلکہ یہ تصویر تھائی لینڈ کے ٹک بائی واقعے کی ہے۔جو 2004 میں پیش آیا تھا۔ Dawn:https://epaper.dawn.com/DetailNews.php?StoryText=26_10_2019_013_005 Aljazeera:https://www.aljazeera.com/news/2019/10/25/muslims-in-south-thailand-mark-15-years-since-tak-bai-massacre AFP:https://www.afpforum.com/AFPForum/Search/ViewMedia.aspx?mui=1&hid=A70F1565DCBC2C9E06DEC9C844944CAC8529F020EC86DB694EA13F40F8ED02CACB7BE6C494404B5E وٹ:کسی بھی مشتبہ خبرکی تحقیق،ترمیم یا دیگرتجاویز کے لئے ہمیں نیچے دئیے گئے واہٹس ایپ نمبر پر آپ اپنی رائے ارسال کر سکتےہیں۔ 9999499044 Mohammed Zakariya July 8, 2024 Mohammed Zakariya May 11, 2024 Mohammed Zakariya May 9, 2024
schema:mentions
schema:reviewRating
schema:author
schema:datePublished
schema:inLanguage
  • Hindi
schema:itemReviewed
Faceted Search & Find service v1.16.115 as of Oct 09 2023


Alternative Linked Data Documents: ODE     Content Formats:   [cxml] [csv]     RDF   [text] [turtle] [ld+json] [rdf+json] [rdf+xml]     ODATA   [atom+xml] [odata+json]     Microdata   [microdata+json] [html]    About   
This material is Open Knowledge   W3C Semantic Web Technology [RDF Data] Valid XHTML + RDFa
OpenLink Virtuoso version 07.20.3238 as of Jul 16 2024, on Linux (x86_64-pc-linux-musl), Single-Server Edition (126 GB total memory, 11 GB memory in use)
Data on this page belongs to its respective rights holders.
Virtuoso Faceted Browser Copyright © 2009-2025 OpenLink Software