About: http://data.cimple.eu/claim-review/de42dc5a1360ea98675472de54adc6158ae74568dd5eba1d9e2d7bc3     Goto   Sponge   NotDistinct   Permalink

An Entity of Type : schema:ClaimReview, within Data Space : data.cimple.eu associated with source document(s)

AttributesValues
rdf:type
http://data.cimple...lizedReviewRating
schema:url
schema:text
  • Newchecker.in is an independent fact-checking initiative of NC Media Networks Pvt. Ltd. We welcome our readers to send us claims to fact check. If you believe a story or statement deserves a fact check, or an error has been made with a published fact check Contact Us: checkthis@newschecker.in Fact checks doneFOLLOW US Crime Claim سوشل نٹورکنگ سائٹس فیس بک اور ایکس پر باپ بیٹی کی مبینہ شادی کی ایک 15 سکینڈ کی ویڈیو وائرل ہو رہی ہے۔ جس کے ساتھ یہ دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ ایک ہندو شخص نے اپنی سگی بیٹی کو دھمکی دے کر شادی کر لی۔ ویڈیو کے ساتھ صارفین نے کیپشن میں لکھا ہے کہ “بھارت میں ایک ہندو شخص نے اپنی ہی حقیقی بیٹی کو ڈرا دھمکا کر اس سے زبردستی شادی کر لی”۔ آرکائیو لنک یہاں اور یہاں دیکھیں۔ Fact باپ بیٹی کی مبینہ شادی کا بتاکر شیئر کی گئی ویڈیو کے ایک فریم کو گوگل ریورس امیج سرچ کیا۔ جہاں ہمیں ہارون بلوچ نامی یوٹیوب چینل پر 31 جولائی 2022 کو اپلوڈ شدہ ہوبہو ویڈیو ملی۔ لیکن اس ویڈیو میں بھی باپ کے بیٹی کے ساتھ شادی کا ہی ذکر کیا گیا ہے۔ البتہ یہاں یہ پتا چلاکہ ویڈیو پرانی ہے۔ مزید سرچ کے دوران ہمیں یہی ویڈیو سمے نامی یوٹیوب چینل پر موصول ہوئی۔ جسے 4 جولائی 2022 کو اپلوڈ کیا گیا تھا۔ لیکن ویڈیو کے ڈسکرپشن سے معلوم ہوا کہ یہ ویڈیو اسکرپٹیڈ ہے اور اسے محض تعلیمی مقاصد کے لئے فلمایا گیا ہے۔ مزید ہم نے اس چینل کو اسکین کیا تو پایا کہ اس کا زیادہ تر مواد وائرل ویڈیوز سے ملتا جلتا ہے۔ ہمیں اس چینل پر ایک اور ویڈیو فراہم ہوئی، جس میں وائرل ویڈیو میں نظر آنے والا بوڑھے شخص کو دیکھا جا سکتا ہے۔ اس ویڈیو کا خیال تقریباً وائرل ویڈیو جیسا ہی ہے۔ اس میں ایک 20 سال کی لڑکی کو ایک ادھیڑ عمر کے آدمی سے شادی کرتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: مصر کے ایئرپورٹ پر ہونے والے طیارہ حادثے کی نہیں ہے یہ وائرل ویڈیو لہٰذا نیوز چیکر کی تحقیقات سے یہ ثابت ہوا کہ باپ بیٹی کی مبینہ شادی حقیقت پر مبنی نہیں ہے بلکہ یہ ایک اسکرپٹیڈ ویڈیو ہے۔ Sources Video published by YouTube channels Haroon Baloch and Samay on July 2022 نوٹ: کسی بھی مشتبہ خبر کی تحقیق، ترمیم یا دیگر تجاویز کے لئے ہمیں واہٹس ایپ نمبر 9999499044 پر آپ اپنی رائے ارسال کر سکتے ہیں۔ ساتھ ہی ہمارے واہٹس ایپ چینل کو بھی فالو کریں۔ Mohammed Zakariya January 6, 2025 Mohammed Zakariya December 28, 2024 Mohammed Zakariya November 22, 2024
schema:mentions
schema:reviewRating
schema:author
schema:datePublished
schema:inLanguage
  • Hindi
schema:itemReviewed
Faceted Search & Find service v1.16.115 as of Oct 09 2023


Alternative Linked Data Documents: ODE     Content Formats:   [cxml] [csv]     RDF   [text] [turtle] [ld+json] [rdf+json] [rdf+xml]     ODATA   [atom+xml] [odata+json]     Microdata   [microdata+json] [html]    About   
This material is Open Knowledge   W3C Semantic Web Technology [RDF Data] Valid XHTML + RDFa
OpenLink Virtuoso version 07.20.3238 as of Jul 16 2024, on Linux (x86_64-pc-linux-musl), Single-Server Edition (126 GB total memory, 11 GB memory in use)
Data on this page belongs to its respective rights holders.
Virtuoso Faceted Browser Copyright © 2009-2025 OpenLink Software