About: http://data.cimple.eu/claim-review/5796ce286db7de7b9882b57c734bf6122ec9fb58f6646331394af86d     Goto   Sponge   NotDistinct   Permalink

An Entity of Type : schema:ClaimReview, within Data Space : data.cimple.eu associated with source document(s)

AttributesValues
rdf:type
http://data.cimple...lizedReviewRating
schema:url
schema:text
  • فیکٹ چیک: جموں و کشمیر کے ویڈیو کو پاکستان کا بتا کر کیا جا رہا ہے وائرل برق میں پھنسی لڑکی کو بچاتے ہوے دکھانے والا ویڈیو پاکستان کا نہیں بلک ہ جموں و کشمیر کے پونچھ کا ہے۔ - By: Ankita Deshkar - Published: Jan 19, 2022 at 10:39 AM وشواس نیوز(نئی دہلی)۔ وشواس نیوز کے مختلف پلیٹ فارم پر 1.30مینٹ کا ایک ویڈیو ملا۔ ویڈیو میں لوگ فرق میں دھنسی ایک لڑکی کو بچاتے ہوئے دکھ رہے ہیں۔ ویڈیو کو شیئر کر کے دعوی کیا جا رہا ہے کہ یہ ویڈیو پاکستان کے مرگی کا ہے، جہاں حال میں برفانی تودے سے اس لڑکی کو بچایا گیا ہے۔ وشواس نیوز نے اپنی پڑتال میں پایا کہ ویڈیو جموں و کشمیر کے پنچھ کا ہے پاکستان کا نہیں۔ کیا ہے وائرل پوسٹ میں؟ فس بک پیج صدائے نرتوپہ نے 9 جنوری 2022 کو ایک ویڈیو پوسٹ کیا اور لکھا، مری برف میں دبی زندہ سیاح عورت کو مقامی افراد نے اپنی مدد آپ کے تحت ریسکیو کر کے طبعی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا۔۔۔‘ پوسٹ کےآرکائیو ورژن کو یہاں دیکھیں۔ پڑتال وشواس نیوز نے ان ویڈ ٹول کے استعمال سے اپنی جانچ شروع کی۔ ہمیں کئی اسکرین گریب ملے۔ وشواس نیوز نے ایک ایک کر کے تمام کی گریبس کو گوگل رورس امیح کا استعمال کر کے تلاش کیا۔ ہمیں سی این این نیوز 18 کے یوٹیب چینل پر یہ ویڈیو ملا۔ ویڈیو کے تفصیل میں کہا گیا تھا: جموں میں پونچھ علاقہ میں برفانی تودے کے بعد یک لڑکی موٹی برف میں دب گئی۔ اسے مقامی لوگوں کے ایک گروپ نےبچایا، جنہوں نے اسے وقت رہتے سے باہر نکالا۔ لڑکی اب اسپتال میں ٹھیک ہو رہی ہے اور خطرہ سے باہر ہے۔ ہمیں جموں لنکس نیوز پورٹل پر اس بارے میں ایک خبر ملی۔ پورٹل کے مطابق، ایک 37 سالہ خاتون اور اس کی نابالغ بیٹی کو ہفتہ کو جموں و کشمیر کے پونچھ ضلع کے ایک دور افتادہ گاؤں میں دیہاتیوں نے برفانی تودے سے بچایا۔ حکام نے بتایا کہ گاؤں والوں نے تیزی سے کام کیا اور خاتون اور اس کی بیٹی کو برف سے باہر نکالا۔ یہ ویڈیو ہمیں نیوز فلیئر کی ویب ساٹ پر بھی اسی ڈسکرپشن کے ساتھ ملا۔ تحقیقات کے اگلے مرحلے میں، وشواس نیوز نے کشمیر میں دینی جاگرن کے بیورو چیف نوین نواز سے رابطہ کیا۔ انہوں نے تصدیق کی کہ یہ ویڈیو پونچھ کے منائی گاؤں کے علاقے سورنکوٹ کی ہے۔ ایک خاتون اور اس کی بیٹی پانی لانے کے لیے جا رہے تھے کہ برفانی تودہ گرا اور وہ ایک گھنٹے سے زیادہ برف میں پھنسے رہے۔ بعد میں اسے بچا لیا گیا۔ این واےٹائمس ڈاٹ کام کی 8 جنوری کو فائل خبر کے مطابق، ’پاکستان میں مشہور سیاحتی مقامی مری میں برفای تودے سے 21 کی موت‘‘۔ تفتیش کے آخری مرحلے میں وشواس نیوز نے اس پروفائل کی سوشل اسکیننگ کی جس نے ویڈیو شیئر کیا تھا۔ دائے نرتوپہ کے بعد 4100 صارفین ہیں، جبکہ اس کے بعد 557 صارفین ہیں۔ نتیجہ: برق میں پھنسی لڑکی کو بچاتے ہوے دکھانے والا ویڈیو پاکستان کا نہیں بلک ہ جموں و کشمیر کے پونچھ کا ہے۔ - Claim Review : مری برف میں دبی زندہ سیاح عورت کو مقامی افراد نے اپنی مدد آپ کے تحت ریسکیو کر کے طبعی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا۔۔۔ - Claimed By : صدائے نرتوپہ - Fact Check : جھوٹ مکمل حقیقت جانیں... کسی معلومات یا افواہ پر شک ہو تو ہمیں بتائیں سب کو بتائیں، سچ جاننا آپ کا حق ہے۔ اگر آپ کو ایسے کسی بھی میسج یا افواہ پر شبہ ہے جس کا اثر معاشرے، ملک یا آپ پر ہو سکتا ہے تو ہمیں بتائیں۔ آپ نیچے دئے گئے کسی بھی ذرائع ابلاغ کے ذریعہ معلومات بھیج سکتے ہیں۔
schema:mentions
schema:reviewRating
schema:author
schema:datePublished
schema:inLanguage
  • English
schema:itemReviewed
Faceted Search & Find service v1.16.115 as of Oct 09 2023


Alternative Linked Data Documents: ODE     Content Formats:   [cxml] [csv]     RDF   [text] [turtle] [ld+json] [rdf+json] [rdf+xml]     ODATA   [atom+xml] [odata+json]     Microdata   [microdata+json] [html]    About   
This material is Open Knowledge   W3C Semantic Web Technology [RDF Data] Valid XHTML + RDFa
OpenLink Virtuoso version 07.20.3238 as of Jul 16 2024, on Linux (x86_64-pc-linux-musl), Single-Server Edition (126 GB total memory, 2 GB memory in use)
Data on this page belongs to its respective rights holders.
Virtuoso Faceted Browser Copyright © 2009-2025 OpenLink Software