جانور اور لوگوں کی بھیڑ نظر آرہی ہے، کچھ لوگ زمین پر بھی لیٹے ہیں۔ اس ویڈیو کے ساتھ کیپشن میں صارفین نے لکھا ہے کہ کشمیری مسلمانوں کو بچائیں اور اس پوسٹ کو زیادہ سے زیاددہ شیئر کریں۔ کچھ صارفین نے ویڈیو کے پہلے حصے کو بھی شیئر کیا ہے۔ جس کے کیپشن میں لکھا ہے کہ یہ ویڈیو ہندوستان کے کشمیری مسلمانوں کا ہے۔