دہلی کی کُل آبادی 2 کروڑ ہے، جن میں 14 فیصد مسلمان ہے اور بقیہ تعداد ہندؤں کی ہے۔ یوزر نے مزید لکھا ہے کہ ہندؤں ابھی نہیں جاگے تو کیجری وال دہلی کو پاکستان بنانے کی پوری تیاری کر بیٹھا ہے۔ ہمارے آرٹیکل لکھنے تک وائرل پوسٹ کو 1500 یوزرس شیئر کر اور 1500 یوزرس لائک چکے ہیں۔