موٹر سائیکل ریلی کا یہ مناظر جرمنی کے ایک بچے کی خوشی کے لئے کیا گیا جسے کینسر تھا، ان کے والدین نے موٹر سائیکل مالکان سے کہا کہ وہ سب ان کے گھر کے پاس سے گذرے اور ہاتھ ہلا دے، اس سے بچے کو خوشی ہوگی۔ان کی امید سے زیادہ تقریباً 20000 موٹر سائیکل والے وہاں پہنچ گئے۔