About: http://data.cimple.eu/claim-review/034ac466159a4f1f05dab179d5c69c51092d0bc88613f796e943596f     Goto   Sponge   NotDistinct   Permalink

An Entity of Type : schema:ClaimReview, within Data Space : data.cimple.eu associated with source document(s)

AttributesValues
rdf:type
http://data.cimple...lizedReviewRating
schema:url
schema:text
  • Newchecker.in is an independent fact-checking initiative of NC Media Networks Pvt. Ltd. We welcome our readers to send us claims to fact check. If you believe a story or statement deserves a fact check, or an error has been made with a published fact check Contact Us: checkthis@newschecker.in Fact checks doneFOLLOW US Fact Check بھارتی ریارست اترپردیش کے پریاگ راج میں چند روز قبل 16 ویں صدی میں تعمیر کی گئی ایک تاریخی مسجد کو منہدم کیا گیا۔ جس کے بعد مسجد کی انہدامی سے متعلق سوشل میڈیا پر بحث شروع ہوگئی ہے۔ صارفین کا دعویٰ ہے کہ مسجد پر پاکسانی پرچم لہرائے جانے کی وجہ سے مسجد کو منہدم کیا گیا۔ ایک فیس بُک صارف نے لکھا ‘اتر پردیش: پاکستانی پرچم لہرانے کی وجہ سے ہندو انتہا پسندوں نے 16 ویں صدی کی تاریخی مسجد شہید کردی’۔ مسجد کی انہدامی سے متعلق متعدد صارفین نے دعویٰ کیا ہے کہ تاریخی مسجد کو محض اس لیے شہید کیا گیا کیونکہ اس پر پاکستان کا پرچم لہرایا گیا تھا۔ دیگر پوسٹس کا لنک آپ یہاں، یہاں، یہاں اور یہاں دیکھ سکتے ہیں۔ اس کے علاوہ ٹویٹر پر بھی مسجد کی انہدامی سے متعلق لکھا گیا ہے کہ پاکستانی پرچم لہرائے جانے کی وجہ سے مسجد کو منہدم کیا گیا۔ نیوز چیکر نے اس دعوے کی حقیقت جاننے کے لیے مسجد کی انہدامی سے متعلق گوگل سرچ کیا، جہاں ہمیں متعدد رپورٹس ملیں۔ میڈیا رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ سڑک کی کشادگی کے لیے اس مسجد کو منہدم کیا گیا تھا، جس کے بعد مسجد انتظامیہ نے عدالت سے رجوع کیا اور ابھی تک یہ معاملہ عدالت میں ہے۔ روزنامہ سیاست کی ایک رپورٹ میں اس مسجد کی انہدامی سے متعلق کہا گیا ہے کہ ‘پریاگ راج کے ہانڈیہ علاقہ میں جی ٹی سڑک کی کشادگی کے لیے مقامی انتظامیہ نے ایک تاریخی مسجد کو منہدم کردیا۔ یہ مسجد 16 ویں صدی میں اس وقت کے سلطان شیر شاہ سوری نے تعمیر کروائی تھی’۔ اس سے صاف ہوا کہ مسجد پر پرچم کشائی کے لیے اس کو منہدم نہیں کیا گیا۔ اس کے علاوہ متعدد رپورٹز میں اس بات کا ذکر کیا گیا ہے کہ مسجد کو سڑک کی کشادگی کے لیے منہدم کیا گیا۔ رپورٹز میں مزید کہا گیا ہے کہ مسجد کے امام محمد بابل حسین کا کہنا ہے مسجد کی انہدامی کا معاملہ عدالت میں زیر سماعت ہے اور ابھی تک کوئی فیصلہ نہیں ہوا ہے۔ لیکن اس سے پہلے ہی حکومت نے مسجد کو منہدم کردیا۔ رپورٹز کا لنک آپ یہاں، یہاں اور یہاں دیکھ سکتے ہیں۔ اس طرح سے نیوز چیکر کی تحقیقات میں ثابت ہوا کہ پرشم لہرائے جانے کی وجہ سے پریاگ راج میں تاریخی مسجد کو منہدم نہیں کیا گیا بلکہ مسجد کو سڑکی کشادی کے لیے منہدم کیا گیا۔ Our Sources Report by Daily Siasat Report by India Times Report by Times Now News نوٹ: کسی بھی مشتبہ خبرکی تحقیق،ترمیم یا دیگرتجاویز کے لئے ہمیں نیچے دئیے گئے واہٹس ایپ نمبر پر آپ اپنی رائے ارسال کرسکتے ہیں۔ 9999499044
schema:mentions
schema:reviewRating
schema:author
schema:datePublished
schema:inLanguage
  • Hindi
schema:itemReviewed
Faceted Search & Find service v1.16.115 as of Oct 09 2023


Alternative Linked Data Documents: ODE     Content Formats:   [cxml] [csv]     RDF   [text] [turtle] [ld+json] [rdf+json] [rdf+xml]     ODATA   [atom+xml] [odata+json]     Microdata   [microdata+json] [html]    About   
This material is Open Knowledge   W3C Semantic Web Technology [RDF Data] Valid XHTML + RDFa
OpenLink Virtuoso version 07.20.3238 as of Jul 16 2024, on Linux (x86_64-pc-linux-musl), Single-Server Edition (126 GB total memory, 11 GB memory in use)
Data on this page belongs to its respective rights holders.
Virtuoso Faceted Browser Copyright © 2009-2025 OpenLink Software