About: http://data.cimple.eu/claim-review/05b35c787b1a559265b222cb21e1f9c8ce1e4cae3bde07d763d43636     Goto   Sponge   NotDistinct   Permalink

An Entity of Type : schema:ClaimReview, within Data Space : data.cimple.eu associated with source document(s)

AttributesValues
rdf:type
http://data.cimple...lizedReviewRating
schema:url
schema:text
  • Newchecker.in is an independent fact-checking initiative of NC Media Networks Pvt. Ltd. We welcome our readers to send us claims to fact check. If you believe a story or statement deserves a fact check, or an error has been made with a published fact check Contact Us: checkthis@newschecker.in Fact checks doneFOLLOW US Fact Check دعویٰ عاپ لیڈر امانت اللہ کا ٹویٹ بتاکر شیئر کیا جارہا ہے۔ جس میں دعویٰ کیا جارہاہے کہ 13 راؤنڈ پورے ہونے کے بعد 76 ہزار ووٹوں سے آگے چل رہاہوں۔آج شاہین باغ جیتا،آج ہمارے اسلام کی جیت ہوگی،انساء اللہ(ان شاءاللہ )،جلد ہی پورے انڈیا میں اسلام کی جیت ہوگی،میرے سبھی مسلم بھائی بہنوں کا سکریہ،سب نے مل کر اپنی طاقت دکھائی ایک بنائے رکھنا،ہم اںتہاس(تاریخ) ضرور دوہرائیں گے۔آپ کو بتادیں کہ وائرل ٹویٹ ہمارے ایک قاری نے ہمیں اس کی سچائی جاننے کے لئے واہٹس ایپ پر بھیجا ہے۔جو درج ذیل ہے۔ہاں آپ کو بھی اگر کسی پوسٹ پر شک ہو تو آپ ہمیں واہٹس ایپ نمبر پر وائرل دعوے شیئر کر سکتے ہیں۔ تصدیق ان وائرل پوسٹ کو فیس بک پر بھی غلط دعوے کے ساتھ شیئر کیا گیا ہے۔جس کا اسکرین شارٹ درج ذیل دیکھا جا سکتا ہے۔ ہماری تحقیق وائرل پوسٹ کو غور سے پڑھنے کے بعد ہم نے ابتدائی تحقیقات شروع کی۔سب سے پہلے ہم نے اس بارے میں ٹویٹر کو کھنگالا۔جہاں ہمیں جالج بُوائے(اروندجھا) نام سے ایک ٹویٹ ملا۔جس میں وائرل ٹویٹ کے حوالے سے اروند نے امانت اللہ سے التجا کیاہے کہ جو آپ کے خلاف اس طرح کا جھوٹا دعویٰ کررہا ہے اس پر ایف آئی آر ہونی چاہیئے۔اروند کے ٹویٹ سے صاف واضح ہوگیا کہ امانت اللہ کے خلاف کسی سازش کے تحت اس طرح کا جھوٹ پھیلایا جارہاہے۔ Requesting @KhanAmanatullah ji to file FIR against folks who are spreading such hatred and fakery against your name. @AnkitLal @AamAadmiParty Fake. Original. pic.twitter.com/BJacDB61qn — Arvind Jha (@jalajboy) February 13, 2020 ارند جھا کے ٹویٹ سے ملی جانکاری کے بعد ہم نے مزید اس بارے میں تحقیق شروع کی۔پھر ہم نے امانت اللہ خان کے ٹویٹر ہینڈل کو کھنگالا۔جہاں ہمیں وائرل دعوے کے حوالے سے امانت اللہ کا ایک ٹویٹ ملا۔جس میں انہوں نے لکھا ہے کہ فرضی آئی ڈی سے کچھ بھکتوں کی ٹیم متنازعہ الفاظ کا استعمال کرکے عوام کو بھڑکا رہی ہے۔ Using fake ID , Gangs of Bhakts or Troll Gangs are using unparliamentary words and deliberately provoke others By saying inflammatory and offensive things.. @Twitter @TwitterIndia pic.twitter.com/z6T0W86Cos — Amanatullah Khan AAP (@KhanAmanatullah) February 13, 2020 ان سبھی تحقیقات کے باوجود ہم نے امانت اللہ کے اس ٹویٹ کو تلاشا جس میں انہوں نے کاؤنٹنگ کے دن لکھا تھا کہ “۱۳راؤنڈ پورے ہونے کے بعد ۷۲ہزار ووٹوں سے آگے چل رہا ہوں”اس ٹویٹ سے صاف ظاہر ہوتا ہے کہ اس کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کیا گیا ہے۔کیونکہ امانت اللہ نے اسکے علاوہ آگے کچھ لکھا ہی نہیں ہے اس ٹویٹ میں۔ 13 राउंड पूरे होने के बाद 72000 वोट से आगे चल रहा हूँ। — Amanatullah Khan AAP (@KhanAmanatullah) February 11, 2020 اب میں آپ کو اپنے نظریے سے سمجھانے کی کوشش کرتا ہوں کہ جھوٹ پھیلانے والوں نے کہاں اور کس جگہ بڑی غلطیاں کی ہے۔جو امانت اللہ ایک مسلمان اور پڑھے لکھے ہونے کے ناطے ایسی لفظی غلطی جان بوجھ کر کبھی نہیں کر سکتے ہیں۔ساتھ ہی آپ وائرل پوسٹ اور اصل پوسٹ کو غور سے دیکھیں گے تو دونوں کا فونٹ مختلف نظر آئے گا۔یہاں ہم آپ کو تصویر میں نشاندہی کررہے ہیں تاکہ آپ اصل اور نقل میں تمیز کرسکیں۔جس میں لکھا ہے انشاءاللہ کو انساءاللہ اور شکریہ کو سکریہ۔جوبالکل غلط ہے۔ نیوزچیکر کی تحقیق میں یہ ثابت ہوتا ہے کہ عاپ لیڈر امانت اللہ خان کے ٹویٹ کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کیا گیا ہے۔تاکہ عام آدمی پارٹی کے ساتھ ساتھ امانت اللہ خان اور مسلمانوں کے خلاف عوام میں غلط میسج پہنچے۔جس سے عوام میں نفرت پنپ سکے اور لوگ آپسی تنازع کا شکار ہوسکے۔ ٹولس کا استعما گوگل کیورڈ سرچ ٹویٹرایڈوانس سرچ نتائج:جھوٹادعویٰ(گمراہ کن) نوٹ:کسی بھی مشتبہ خبرکی تحقیق،ترمیم یا دیگرتجاویزکے لئے ہمیں نیچے دئیے گئے واہٹس ایپ نمبر پر آپ اپنی رائے ارسال کر سکتےہیں۔۔ 9999499044 Mohammed Zakariya February 12, 2025 Mohammed Zakariya February 11, 2025 Mohammed Zakariya February 10, 2025
schema:mentions
schema:reviewRating
schema:author
schema:datePublished
schema:inLanguage
  • Hindi
schema:itemReviewed
Faceted Search & Find service v1.16.115 as of Oct 09 2023


Alternative Linked Data Documents: ODE     Content Formats:   [cxml] [csv]     RDF   [text] [turtle] [ld+json] [rdf+json] [rdf+xml]     ODATA   [atom+xml] [odata+json]     Microdata   [microdata+json] [html]    About   
This material is Open Knowledge   W3C Semantic Web Technology [RDF Data] Valid XHTML + RDFa
OpenLink Virtuoso version 07.20.3238 as of Jul 16 2024, on Linux (x86_64-pc-linux-musl), Single-Server Edition (126 GB total memory, 5 GB memory in use)
Data on this page belongs to its respective rights holders.
Virtuoso Faceted Browser Copyright © 2009-2025 OpenLink Software