About: http://data.cimple.eu/claim-review/0981544e51dc2f54bd08328dc972180070adcc2aadab2c90198861a0     Goto   Sponge   NotDistinct   Permalink

An Entity of Type : schema:ClaimReview, within Data Space : data.cimple.eu associated with source document(s)

AttributesValues
rdf:type
http://data.cimple...lizedReviewRating
schema:url
schema:text
  • فیکٹ چیک: گجرات میں دکھے شیر کے ویڈیو کو مدھیہ پردیش کا بتا کر کیا جا رہا ہے وائرل اپنی پڑتال میں ہم نے پایا کہ اصل میں یہ ویڈیو گجرات کا ہے، مدھیہ پردیش کا نہیں۔ گرنار وائلڈ لائف سینچوری کے پاس اکثر شیر ریکھے جاتے ہیں۔ - By: Pallavi Mishra - Published: Aug 25, 2020 at 06:52 PM نئی دہلی (وشواس نیوز)۔ سوشل میڈیا پر آج کل ایک ویڈیو وائرل ہو رہا ہے جس میں ایک شیر کو سڑک کے کنارے چلتے اور دہاڑتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ پوسٹ میں دعوی کیا جا رہا ہے کہ یہ ویڈیو مدھیہ پردیش کے رائے سین کا ہے۔ ہم نے اپنی پڑتال میں پایا کہ اصل میں یہ ویڈیو گجرات کا ہے۔ گرنار وائلڈ لائف سنچوری کے پاس ہونے کے سبب اکثر اس علاقہ میں شیر دکھ جاتے ہیں۔ کیا ہے وائرل پوسٹ میں؟ وائرل ویڈیو میں ایک شیر کو سڑک کے کنارے دیکھا جا سکتا ہے۔ پوسٹ میں دعوی کیا جا رہا ہے ’’رائے سین بائی پاس پر دکھا شیر… رائےسین جاتے وقت تمام لوگ رہے ہوشیار‘‘۔ پڑتال اس ویڈیو کی پڑتال کرنے کے لئے ہم نے ان ویڈ ٹول کی مدد سے اس ویڈیو کے کی فریمس نکالے اور انہیں ’لائین آن روڈ‘ کی ورڈ کے ساتھ گوگل رورس امیج پر سرچ کیا۔ سرچ میں ہمارے ہاتھ ہندوستانی جنگلات کے افسر پروین کسوان کا ایک ٹویٹ ملا۔ جہاں اس ویڈیو کو شیئر کیا گیا تھا اور تفصیل میں لکھا تھا “#Lion King welcoming the monsoon in #India. Shared by @joshirajan155” اس ٹویٹ کے مطابق، اس ویڈیو کو ایٹ جوشی راجن 155 نام کے ٹویٹر ہینڈل کے ذریعہ سب سے پہلے شیئر کیا گیا تھا۔ ہم نے جوشی راجن 155 کا ٹویٹر اسکین کیا اور پایا کہ راجن ایک وائلڈ لائف فوٹو گرافر ہیں۔ انہوں نے 10 جولائی 2020 کو یہ ویڈیو شیئر کیا تھا اور ساتھ میں لکھا تھا “#Monsoon in the #Gir , Magestic #Asiaticlion.” اس ٹویٹ کے مطابق، یہ ویڈیو گجرات کے گرنار وائلڈ لائف سنچوری کے پاس للیا تحصیل کا ہے۔ اس ویڈیو کو شوٹ کرنے والے وائلڈ لائف فوٹو گرافر راجن جوشی نے بتایا، ’’یہ ویڈیو گجرات کی گرنار وائلڈ لائف سنچوری کے آپس پاس کے علاقہ کا ہے، مدھیہ پردیش کا نہیں‘‘۔ پوسٹ کو فرضی دعوی کے ساتھ شیئر کرنے والے صارف راہل لودھی کی سوشل اسکیننگ میں ہم نے پایا کہ اس صارف کو 250 صارفین فالوو کرتے ہیں۔ نتیجہ: اپنی پڑتال میں ہم نے پایا کہ اصل میں یہ ویڈیو گجرات کا ہے، مدھیہ پردیش کا نہیں۔ گرنار وائلڈ لائف سینچوری کے پاس اکثر شیر ریکھے جاتے ہیں۔ - Claim Review : دعوی کیا جا رہا ہے کہ یہ ویڈیو مدھیہ پردیش کے رائے سین کا ہے۔ - Claimed By : Rahul Lodhi - Fact Check : جھوٹ مکمل حقیقت جانیں... کسی معلومات یا افواہ پر شک ہو تو ہمیں بتائیں سب کو بتائیں، سچ جاننا آپ کا حق ہے۔ اگر آپ کو ایسے کسی بھی میسج یا افواہ پر شبہ ہے جس کا اثر معاشرے، ملک یا آپ پر ہو سکتا ہے تو ہمیں بتائیں۔ آپ نیچے دئے گئے کسی بھی ذرائع ابلاغ کے ذریعہ معلومات بھیج سکتے ہیں۔
schema:mentions
schema:reviewRating
schema:author
schema:datePublished
schema:inLanguage
  • English
schema:itemReviewed
Faceted Search & Find service v1.16.115 as of Oct 09 2023


Alternative Linked Data Documents: ODE     Content Formats:   [cxml] [csv]     RDF   [text] [turtle] [ld+json] [rdf+json] [rdf+xml]     ODATA   [atom+xml] [odata+json]     Microdata   [microdata+json] [html]    About   
This material is Open Knowledge   W3C Semantic Web Technology [RDF Data] Valid XHTML + RDFa
OpenLink Virtuoso version 07.20.3238 as of Jul 16 2024, on Linux (x86_64-pc-linux-musl), Single-Server Edition (126 GB total memory, 11 GB memory in use)
Data on this page belongs to its respective rights holders.
Virtuoso Faceted Browser Copyright © 2009-2025 OpenLink Software