About: http://data.cimple.eu/claim-review/09c3ed74df9b2d156ba9858d98b7b4b807ea51e218c66becbb62ee25     Goto   Sponge   NotDistinct   Permalink

An Entity of Type : schema:ClaimReview, within Data Space : data.cimple.eu associated with source document(s)

AttributesValues
rdf:type
http://data.cimple...lizedReviewRating
schema:url
schema:text
  • Newchecker.in is an independent fact-checking initiative of NC Media Networks Pvt. Ltd. We welcome our readers to send us claims to fact check. If you believe a story or statement deserves a fact check, or an error has been made with a published fact check Contact Us: checkthis@newschecker.in Fact checks doneFOLLOW US Fact Check دعویٰ خونی ہندوستانی فوج انسانیت کی تمام حدیں عبور کرچکے ہیں۔ یہ بلا شبہ ہندو دہشت گرد ریاست بن چکی ہے۔ دہلی کے قانون ساز امانت اللہ خان کی 30سیکنڈ کے ویڈیو نے پوری دنیا کو چونکا دیا ، دیکھنے کے بعد آگے بھیجنا مت بھولیئے گا۔ خونی ہندوستانی فوجی انسانیت کی تمام حدیں عبور کرچکے ہیں۔ یہ بلا شبہ ہندو دہشت گرد ریاست بن چکی ہے۔ دہلی کے قانون ساز امانت اللہ خان کی 30سیکنڈ کی ویڈیو نے پوری پوری دنیا کو چونکا دیا ، دیکھنے کے بعد آگے بھیجنا مت بھولیئے گا — ⚡Lubna (@lubnawaaris) October 13, 2019 تحقیقات ہندوستان پاکستان کے درمیان کشمیر کے مسائل کو لے کر پوری دنیا میں ہل چل مچی ہے ۔وہیں ان دنوں سوشل میڈیا پر کچھ ویڈیو شیئر کیےجارہےہیں۔لُبنا نامی ٹویٹر ہینڈل سے بھی اس ویڈیو کو شیئر کیاگیاہے۔جس میں لوگ جھلسےہوئے اور بھڑکی ہوئی آگ نظر آرہی ہے۔جس میں دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ ہندوستانی فوجی انسانیت کی تمام حدیں پارکرچکےہیں۔ہندوستان بلاشبہ ہندودہشت گرد ملک بن چکا ہے۔ساتھ اس ویڈیو کو عام آدمی پارٹی کے لیڈر امانت اللہ خان سے بھی جوڑا جارہاہے۔ خونی ہندوستانی فوجی انسانیت کی تمام حدیں عبور کرچکے ہیں۔ یہ بلا شبہ ہندو دہشت گرد ریاست بن چکی ہے۔ دہلی کے قانون ساز امانت اللہ خان کی 30سیکنڈ کی ویڈیو نے پوری پوری دنیا کو چونکا دیا ، دیکھنے کے بعد آگے بھیجنا مت بھولیئے گا pic.twitter.com/SKCzo4UJuK — Samreen Malick . (@Ptiislamabad1) October 14, 2019 ان سارے پوسٹ کو دیکھنے اور پڑھنے کے بعد ہم نے اپنی تحقیقات شروع کی۔جہاں سب سے پہلے ہم نےیوٹیوب کی مدد لی۔ یوٹیوب پر ہمیں دو ویڈیو ملے۔جس میں بتایا گیا کہ یہ ویڈیو افریقہ کے تنزانیہ کا ہے۔ یوٹیوب کے ویڈیو پر بھروسہ نہیں ہوا تو پھر ہم نےگوگل ریورس کی مددلی۔تب ہمیں الجزیرہ ،ای ٹی وی بھارت اورنوائے وقت میں شائع دس اگست دوہزار انیس کی خبر ملی۔جس میں بتایا گیا ہے کہ مشرقی افریقی ملک تنزانیہ کے شہر موروگورو میں آئل ٹینکرمیں دھماکہ ہوا۔ جس میں پچاس سے زائد افراد ہلا ک ہوگئے۔جبکہ اس حادثے میں متعدد افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔ پھر ہم نے مزید تحقیات شروع کی ۔جہاں ہمیں پاکستانی ویب سائٹ سماء ٹی وی میں شائع ایک خبر ملی ۔جس میں لکھا ہے کہ آئل ٹینکر کے پلٹنے کے بعد لوگوں کی بڑی تعداد آئل جمع کرنے کیلئے جمع ہوگئی، اس دوران ٹینکر دھماکے سے پھٹ گیا۔ جس کے باعث اتنی بڑی تعداد میں ہلاکتیں ہوئیں۔ ان ساری تحقیقات سے پتا چلتا ہے کہ اس ویڈیو کو مذہبی رخ دے کر عوام کے درمیان خلفشار پیدا کیاجارہاہے۔نیوز چیکر نے اس ویڈیوکو گمراہ کُن ماناہے۔ ٹولس کا استعمال یوٹیوب سرچ گوگل کیورڈس سرچ گوگل ریورس سرچ نتائج:فیک نیوز Mohammed Zakariya February 12, 2025 Mohammed Zakariya February 11, 2025 Mohammed Zakariya February 10, 2025
schema:mentions
schema:reviewRating
schema:author
schema:datePublished
schema:inLanguage
  • Hindi
schema:itemReviewed
Faceted Search & Find service v1.16.115 as of Oct 09 2023


Alternative Linked Data Documents: ODE     Content Formats:   [cxml] [csv]     RDF   [text] [turtle] [ld+json] [rdf+json] [rdf+xml]     ODATA   [atom+xml] [odata+json]     Microdata   [microdata+json] [html]    About   
This material is Open Knowledge   W3C Semantic Web Technology [RDF Data] Valid XHTML + RDFa
OpenLink Virtuoso version 07.20.3238 as of Jul 16 2024, on Linux (x86_64-pc-linux-musl), Single-Server Edition (126 GB total memory, 5 GB memory in use)
Data on this page belongs to its respective rights holders.
Virtuoso Faceted Browser Copyright © 2009-2025 OpenLink Software