About: http://data.cimple.eu/claim-review/09c599a3b08fd2e09dbb93a6c97fb3259a722f436e8475f4b3f84fce     Goto   Sponge   NotDistinct   Permalink

An Entity of Type : schema:ClaimReview, within Data Space : data.cimple.eu associated with source document(s)

AttributesValues
rdf:type
http://data.cimple...lizedReviewRating
schema:url
schema:text
  • فیکٹ چیک: بابری مسجد کے نام پر وائرل ہو رہی تصویر گلبرگ کے جامعہ مسجد کی ہے ایودھیہ میں (انہدام سے قبل) بابری مسجد کے دعوی کے ساتھ وائرل ہو رہی تصویر اصل میں کرناٹک کے گلبرگ میں موجود جامعہ مسجد کی ہے۔ - By: Abhishek Parashar - Published: Aug 7, 2020 at 05:39 PM - Updated: Aug 29, 2020 at 04:21 PM نئی دہلی (وشواس نیوز)۔ ایودھیہ میں بننے والے رام مندر کے بھومی پوجن کے بعد سوشل میڈیا پر ایک تصویر وائرل ہو رہی ہے، جسے بابری مسجد کا بتایا جا رہا ہے۔ وشواس نیوز کی جانچ میں یہ دعوی غلط نکلا۔ جس تصویر کو ایودھیہ میں (انہدام سے قبل) بابری مسجد کا بتا کر وائرل کیا جا رہا ہے، وہ اصل میں کرناٹک کے گلبرگ میں موجود جامعہ مسجد کی ہے۔ کیا ہے وائرل پوسٹ میں؟ فیس بک صارف ’انور تیز پور‘ نے وائرل تصویر کو شیئر کرتے ہوئے لکھا ہے، ’’آج کا دن پوری دنیا کے لئے یوم سیاہ ہے۔ ہندوستان کا نظام انصاف ہی ایسا نظام ہے جس میں انصاف کے بغیر کسی ثبوت کے اعتماد اور اعتماد کی بنیاد پر لوگوں کی ضروریات کو پورا کیا جاسکتا ہے۔ سیکولر ملک کے نام پر 500 سالہ قدیم بابری مسجد کو منہدم کر مندر تعمیر کیا گیا تو دنیا کے مسلمانوں کے دل میں رہے گا کہ مسجد تھی آپ‘‘۔ پڑتال گوگل رورس امیج سرچ کئے جانے پر ہمیں یہ تصویر فوٹو ایجنسی الامی ڈاٹ کام کی ویب سائٹ پر ملی۔ دی گئی معلومات کے مطابق، یہ تصویر کرناٹک کے گلبرگ میں موجود جامعہ مسجد کی ہے۔ گلبرگ جامعہ مسجد کی ورڈ سے سرچ کرنے پر ہمیں یوٹیوب پر کئی ایسے ویڈیو ملے، جس میں گلبرگ کا قلعہ اور اس مسجد کی تصاویر کو دیکھا جا سکتا ہے۔ ڈریم میڈیا نام کے یوٹیوب چینل پر 28 ستمبر 2014 کو اپ لوڈ کئے گئے ویڈیو میں مسجد کو دیکھا جا سکتا ہے، جو وائرل ہو رہی تصویر سے ملتی ہوئی ہے۔ ہمارے ساتھی دینک جانگر کے ایودھیہ کے انچارج رپورٹر رما شرن اوستھی نے بتایا، وائرل ہو رہی تصویر کے ساتھ کیا جا رہا دعوی بالکل غلط ہے۔ یہ بابری مسجد کی تصویر نہیں ہے‘‘۔ اب باری تھی اس پوسٹ کو فرضی دعوی کے ساتھ شیئر کرنے والے فیس بک صارف کی سوشل اسکیننگ کرنےکی۔ ہم نے پایا کہ اس صارف کا تعلق آسام کے تیز پور سے ہے۔ نتیجہ: ایودھیہ میں (انہدام سے قبل) بابری مسجد کے دعوی کے ساتھ وائرل ہو رہی تصویر اصل میں کرناٹک کے گلبرگ میں موجود جامعہ مسجد کی ہے۔ - Claim Review : بابری مسجد کی تصویر - Claimed By : FB User- Anowar Tezpur - Fact Check : جھوٹ مکمل حقیقت جانیں... کسی معلومات یا افواہ پر شک ہو تو ہمیں بتائیں سب کو بتائیں، سچ جاننا آپ کا حق ہے۔ اگر آپ کو ایسے کسی بھی میسج یا افواہ پر شبہ ہے جس کا اثر معاشرے، ملک یا آپ پر ہو سکتا ہے تو ہمیں بتائیں۔ آپ نیچے دئے گئے کسی بھی ذرائع ابلاغ کے ذریعہ معلومات بھیج سکتے ہیں۔
schema:mentions
schema:reviewRating
schema:author
schema:datePublished
schema:inLanguage
  • English
schema:itemReviewed
Faceted Search & Find service v1.16.115 as of Oct 09 2023


Alternative Linked Data Documents: ODE     Content Formats:   [cxml] [csv]     RDF   [text] [turtle] [ld+json] [rdf+json] [rdf+xml]     ODATA   [atom+xml] [odata+json]     Microdata   [microdata+json] [html]    About   
This material is Open Knowledge   W3C Semantic Web Technology [RDF Data] Valid XHTML + RDFa
OpenLink Virtuoso version 07.20.3238 as of Jul 16 2024, on Linux (x86_64-pc-linux-musl), Single-Server Edition (126 GB total memory, 5 GB memory in use)
Data on this page belongs to its respective rights holders.
Virtuoso Faceted Browser Copyright © 2009-2025 OpenLink Software