About: http://data.cimple.eu/claim-review/0dbdf9330988ef246edf123556331c30e3e315cfbb4b89b5b8866456     Goto   Sponge   NotDistinct   Permalink

An Entity of Type : schema:ClaimReview, within Data Space : data.cimple.eu associated with source document(s)

AttributesValues
rdf:type
http://data.cimple...lizedReviewRating
schema:url
schema:text
  • Newchecker.in is an independent fact-checking initiative of NC Media Networks Pvt. Ltd. We welcome our readers to send us claims to fact check. If you believe a story or statement deserves a fact check, or an error has been made with a published fact check Contact Us: checkthis@newschecker.in Fact checks doneFOLLOW US Crime سوشل میڈیا پر 33سیکینڈ کا ایک ویڈیو شیئر کیاجارہاہے۔یوزرس کا دعویٰ ہے کہ کسان آندولن میں شامل ہو کر پاکستان زندہ آباد کے نعرے لگاتے اُمیش سنگھ کو کسانوں نے پکڑ کر جوتے سے مارا۔کسان آندولن کو بدنام کرنے کی سازش رچی جارہی ہے۔درج ذیل میں آرکائیولنک موجود ہیں۔ یاسرعرفات ملک کے فیس بک پوسٹ کاآرکائیو لنک۔ وائرل ویڈیوکی حقیقت جاننے کےلئے سب سے پہلے ہم نے کچھ اہم ٹولس کی مدد سے کیفریم نکالا اور اسے ریورس امیج سرچ کیا۔جہاں کچھ بھی اطمینان بخش جواب نہیں ملا۔ پھر ہم نے ویڈیوکو یوٹیوب پر سرچ کیا۔جہاں ہمیں انڈیاڈائریکٹ نامی یوٹیوب چینل پر وائرل ویڈیو ملا۔جس کے مطابق ارون نامی شخص کو کسانوں نے میڈیا سے بات کرنے پر مارا پیٹا۔مار کھا رہا شخص دہلی سے آیا ہے۔ مذکورہ جانکاری سے واضح ہوچکا کہ وائرل ویڈیو میں پٹائی کھارہا شخص بی جے پی کا لیڈر نہیں ہے۔پھر ہماری نظر بھارت سماچار نامی چینل کے لوگو پر پڑی۔تب ہم نے اسے ٹویٹر ایڈوانس سرچ کی مدد سے ویڈیو کوتلاشاتو ہمیں ویڈیو بھارت سماچار کے ٹویٹر ہینڈپر ملا۔جس میں کہیں بھی بی جے پی لیڈر اُمیش سنگھ کا ذکر نہیں کیا گیا ہے۔واضح رہے کہ اس ویڈیو کو 14دسمبر 2020 کو شیئر کیاگیا ہے۔ پھر ہم نے گوگل پر ہندی میں کچھ کیورڈ سرچ کیا۔اس دوران ہمیں نیوز نیشن،اےبی پی نیوز اور ٹی وی 9بھارت پر وائرل ویڈیو کے حوالے سے خبریں ملیں۔جس کے مطابق یوپی سے متصل دہلی کے سرحد پر میڈیا کے ساتھ بدسلوکی سے بات کرنے کی وجہ سے کسان لیڈر راکیش ٹکیٹ نے اسے پکڑا اور اسے جوتوں سے پٹائی کی۔ نیوزچیکرکی تحقیقات سے ثابت ہوتا ہے کہ وائرل ویڈیو میں جس شخص کی پٹائی کی جارہی ہے وہ بی جے پی لیڈر امیش سنگھ نہیں ہے۔بلکہ اس کانام ارون کمارہے اور وہ میڈیا سے بدتمیزی سے پیش آرہاتھا اسی لیے کسان لیڈر راکیش ٹکیٹ نے ماراپیٹا نہ کہ مار کھارہے ارون کمار نے پاکستان زندہ آباد کا نعرہ بلند کیا تھا۔ IDN:https://www.youtube.com/watch?v=VKsHhPxrbiM NN:https://www.newsnationtv.com/india/news/kisan-agitation-disrespect-from-media-persons-on-nh-9-farmers-beat-up-fiercely-169901.html TV9:https://www.youtube.com/watch?v=Toctb4O7FK0 ABP:https://www.abplive.com/videos/states/up-uk-man-beaten-on-up-delhi-border-man-was-abusing-the-media-1679598 BS:https://twitter.com/bstvlive/status/1338481186058850307 نوٹ:کسی بھی مشتبہ خبرکی تحقیق،ترمیم یا دیگرتجاویز کے لئے ہمیں نیچے دئیے گئے واہٹس ایپ نمبر پر آپ اپنی رائے ارسال کر سکتےہیں۔ 9999499044 Mohammed Zakariya February 15, 2024 Mohammed Zakariya February 22, 2020 Mohammed Zakariya December 31, 2019
schema:mentions
schema:reviewRating
schema:author
schema:datePublished
schema:inLanguage
  • Hindi
schema:itemReviewed
Faceted Search & Find service v1.16.115 as of Oct 09 2023


Alternative Linked Data Documents: ODE     Content Formats:   [cxml] [csv]     RDF   [text] [turtle] [ld+json] [rdf+json] [rdf+xml]     ODATA   [atom+xml] [odata+json]     Microdata   [microdata+json] [html]    About   
This material is Open Knowledge   W3C Semantic Web Technology [RDF Data] Valid XHTML + RDFa
OpenLink Virtuoso version 07.20.3238 as of Jul 16 2024, on Linux (x86_64-pc-linux-musl), Single-Server Edition (126 GB total memory, 3 GB memory in use)
Data on this page belongs to its respective rights holders.
Virtuoso Faceted Browser Copyright © 2009-2025 OpenLink Software