About: http://data.cimple.eu/claim-review/12fcee44568f6f8da80ffb198f4491020f3334adfef59f06e1a4e27b     Goto   Sponge   NotDistinct   Permalink

An Entity of Type : schema:ClaimReview, within Data Space : data.cimple.eu associated with source document(s)

AttributesValues
rdf:type
http://data.cimple...lizedReviewRating
schema:url
schema:text
  • Newchecker.in is an independent fact-checking initiative of NC Media Networks Pvt. Ltd. We welcome our readers to send us claims to fact check. If you believe a story or statement deserves a fact check, or an error has been made with a published fact check Contact Us: checkthis@newschecker.in Fact checks doneFOLLOW US Fact Check Claim نیوزی لینڈ کے جزیرے کرمیڈک میں 7.1 شدت کے زلزلے کا منظر۔ Fact شراب کی بوتلوں کو سنبھالتے ہوئے شخص کی یہ ویڈیو 2019 کے بعد سے انٹرنیٹ پر موجود ہے۔ رائٹرز نیوز ویب سائٹ کے مطابق 16 مارچ 2023 کو نیوزی لینڈ کے جزیرے کرمیڈک میں 7.1 کی شدت سے زلزلے کا جھٹکا محسوس کیا گیا۔ اسی کے پیش نظر سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو شیئر کی جا رہی ہے، جس میں ایک شخص زلزلے کے جھٹکے کی وجہ سے شراب کی بوتلوں کو سنبھالتے ہوئے نظر آرہا ہے۔ دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ یہ ویڈِیو حالیہ نیوزی لینڈ زلزلے کی ہے۔ ویڈیو کے ساتھ ایک ٹویٹر صارف نے کیپشن میں لکھا ہے کہ”نیوزی لینڈ کے جزیرے کرمیڈک میں 7.1شدت کا زلزلہ، کوئی سونامی وارننگ جاری نہیں کی گئی، مقامی ذرائع”۔ شراب کی بوتلوں کو سنبھالتے ہوئے شخص کی ویڈیو کی حقیقت جاننے کے لئے ہم نے اس کے ایک کیفریم کو گوگل ریورس امیج سرچ کیا۔ جہاں ہمیں میکس مہاراشٹرا اور انڈیا راگ نامی نیوز ویب سائٹ پر ہوبہو کیفریم کے ساتھ شائع 13 جون 2022 کی رپورٹس ملیں۔ جس میں اس ویڈیو کے میگھالیہ زلزلے کے بعد وائرل ہونے کا بتایا گیا ہے۔ بتادوں کہ ان رپورٹس کو مزاحیہ طورپر شائع کیا گیا ہے۔ پھر ہم نے “میگھالیہ بھوکمپ، شراب کی بوتل سنبھالے شخص” ہندی کیورڈ سرچ کیا۔ جہاں ہمیں 13 جون 2022 کو شائع شدہ ٹی وی9 بھارت ورش کی ایک رپورٹ ملی۔ جس میں اس ویڈیو کے بارے میں بتایا گیا ہے کہ میگھالیہ میں آئے زلزلے کے بعد مذکورہ وائرل ویڈیو کو خوب شیئر کیا گیا تھا، لیکن یہ ویڈیو کس جگہ کی ہے یہ پتا نہیں چل سکا ہے۔ البتہ مذکورہ رپورٹس سے واضح ہوتا ہے کہ ویڈیو پرانی ہے اس کا حالیہ نیوزی لینڈ زلزلے سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ اس کے علاوہ ہم نے جب مذکورہ ویڈیو کے کیفریم کو ین ڈیکس سرچ کیا تو معلوم ہوا کہ انٹرنیٹ پر یہ ویڈیو کم از کم 2019 سے موجود ہے۔ لیکن ویڈیو کہاں کی یہ واضح نہیں کیا گیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: ترکی اور شام میں آئے حالیہ زلزلے کی بتائی جارہی اس ویڈیو کی حقیقت کیا ہے؟ نیوز چیکر کی تحقیقات سے یہ ثابت ہوا کہ شراب کی بوتلوں کو سنبھالتے ہوئے شخص کی وائرل ویڈیو انٹرنیٹ پر 2019 سے انٹرنیٹ پر موجود ہے۔ تحقیقات سے واضح ہوا کہ ویڈیو کا تعلق حالیہ نیوزی لینڈ زلزلے سے نہیں ہے۔ Our Sources Reports published by maxmaharashtra and indiarag on June 2022 Report published by Tv9 Bharatvarsh on 13 June 2022 Facebook post by MomosPublicos 16 May 2019 نوٹ: کسی بھی مشتبہ خبر کی تحقیق، ترمیم یا دیگر تجاویز کے لئے ہمیں واہٹس ایپ نمبر 9999499044 پر آپ اپنی رائے ارسال کرسکتے ہیں۔ Mohammed Zakariya March 20, 2023 Mohammed Zakariya February 16, 2023 Abrar Bhat February 16, 2023
schema:mentions
schema:reviewRating
schema:author
schema:datePublished
schema:inLanguage
  • Hindi
schema:itemReviewed
Faceted Search & Find service v1.16.115 as of Oct 09 2023


Alternative Linked Data Documents: ODE     Content Formats:   [cxml] [csv]     RDF   [text] [turtle] [ld+json] [rdf+json] [rdf+xml]     ODATA   [atom+xml] [odata+json]     Microdata   [microdata+json] [html]    About   
This material is Open Knowledge   W3C Semantic Web Technology [RDF Data] Valid XHTML + RDFa
OpenLink Virtuoso version 07.20.3238 as of Jul 16 2024, on Linux (x86_64-pc-linux-musl), Single-Server Edition (126 GB total memory, 3 GB memory in use)
Data on this page belongs to its respective rights holders.
Virtuoso Faceted Browser Copyright © 2009-2025 OpenLink Software