About: http://data.cimple.eu/claim-review/20e4893bb28a59d0acbcc394a6dbedde6612f1e1b8f4afbf40924d18     Goto   Sponge   NotDistinct   Permalink

An Entity of Type : schema:ClaimReview, within Data Space : data.cimple.eu associated with source document(s)

AttributesValues
rdf:type
http://data.cimple...lizedReviewRating
schema:url
schema:text
  • Newchecker.in is an independent fact-checking initiative of NC Media Networks Pvt. Ltd. We welcome our readers to send us claims to fact check. If you believe a story or statement deserves a fact check, or an error has been made with a published fact check Contact Us: checkthis@newschecker.in Fact checks doneFOLLOW US Crime جودھپور میں مسلم شدت پسندوں نے پانچ بچہ سمیت 11ہندو پاکستانی مہاجروں کا قتل کردیا ہے۔مقتول کی لاشوں کو زمین دوز بھی کردیا۔یہ لوگ پاکستانی شدت پسندوں سے جان بچا کر جودھپور آئے تھے۔ دی مُکی شرما نامی فیس بک پیج پر متعدد لاشوں کی ایک تصویر کو شیئر کیا گیا ہے۔جس میں دعویٰ کیا جارہا ہے تصویر جودھپور میں ہوئے 11ہندوپاکستانی کی لاش ہے۔جسے مسلم سماج کے شدت پسندوں نے قتل کردیا ہے۔ہم نے دی مُکی کے پوسٹ کو احتیاطاً آرکائیو کرلیا ہے۔ وائرل تصویر ہمیں مختلف دعؤں کے ساتھ دیپک ہندو کا بھی پوسٹ ملا۔آرکائیو لنک۔ ڈیتھ آف پنگ نامی ٹویٹر ہینڈر پر بھی وائرل تصویر کو جودھپور کا بتاکر شیئر کیا ہے اور لکھا ہے کہ 11ہندومہاجروں کو قتل کرکے دفنا دیا گیا تھا۔آرکائیو لنک۔ Fact Check/Verification وائرل تصویر کے حوالے سے جب ہم نے اپنی ابتدائی تحقیقات شروع کی تو ہمیں دینک بھاسکر پر وائرل تصویر سے ملتی جلتی ایک تصویر ملی۔جس کے مطابق 11پاکستانی مہاجروں کی موت کے پیچھے ایک گینگ کا ہاتھ ہے۔جو پاکستان سے آنے والے ہر اس شخص کو پہلے ڈراتا دھمکاتا ہے۔پھر گھر والے کو اتنا پریشان کرتا ہے کہ وہ خودکشی کرنے پر مجبور ہوجاتے ہیں۔واضح رہے کہ سوشل میڈیا کے علاوہ ہمیں وائرل تصویر کہیں نہیں ملی۔ پھر ہم نے 11ہندوپاکستانی مہاجروں کے حوالے سے کچھ کیورڈ سرچ کیا۔جہاں ہمیں آج تک ،زی نیوز اور نوبھارت ٹائمس پر پاکستانی مہاجروں کے حوالے سے خبریں ملیں۔جس کے مطابق جودھپور کے لوڑتا گاؤ میں 11 ممہاجرین کی لاشیں کھیت میں ملی تھی۔آج تک اور زی نیوز کے مطابق 10 لوگوں کی موت زہریلے انجیکشن لگانے کی وجہ سے ہوئی ہے۔مرنے والوں میں دومرد چارخواتین اور پانچ بچے شامل ہیں۔واضح رہے کہ ہمیں کسی بھی رپورٹ میں یہ جانکاری نہیں ملی کہ مسلمانوں نے ان مہاجروں کا قتل کیا ہے۔ مذکورہ تحقیقات سے تسلی نہیں ملی تو نیوزچیکر کی ٹیم نے ا یڈیشنر ایس پی جودھپور سے بات کی اور ان سے سوال کیا”کیاجودھپور میں 11ہندؤں کا قتل مسلمانوں کے ہاتھو ہوا ہے ؟اس بات کو سنتے ہی ایس پی نے کہاں یہ فرضی خبر ہے۔اس معاملے میں مسلمانوں کا کوئی رول نہیں ہے۔آپسی تنازع کی وجہ سے 11ہندوپاکستانی مہاجروں نے خودکشی کی ہے۔ نیوزچیکرکی تحقیقات میں یہ ثابت نہیں ہوسکا کہ وائرل تصویر کہاں کی ہے۔لیکن تصویر کے ساتھ کیےگئے دعوے فرضی ہے۔جودھپور ایڈیشنر ایس پی کے مطابق مسلمانو نے 11ہندوپاکستانی مہاجروں کا قتل نہیں کیا ہےبلکہ وہ لوگ خودکشی کی ہے۔مسلمانوں کا اس معاملے سے کوئی لینا دینا نہیں ہے۔ Our Sources Bhaskar:https://www.bhaskar.com/local/rajasthan/jodhpur/news/pakistans-displaced-as-soon-as-they-step-into-india-pakistan-begins-displaced-then-new-game-of-exploitation-begins-127607504.html Aajtak:https://aajtak.intoday.in/story/rajasthan-11-pakistani-refugees-found-dead-in-jodhpur-1-1218194.html ZeeNews:https://zeenews.india.com/hindi/india/rajasthan/video/rajasthan-what-is-the-pakistan-connection-of-the-death-of-11-pakistani-hindu-in-jodhpur-11-hindu-refugees/727683 NBT:https://navbharattimes.indiatimes.com/state/rajasthan/jodhpur/video-goes-viral-of-laxmi-over-eleven-members-of-a-family-of-pakistan-hindu-migrants-were-found-dead-in-jodhpur/videoshow/77501683.cms نوٹ:کسی بھی مشتبہ خبرکی تحقیق،ترمیم یا دیگرتجاویز کے لئے ہمیں نیچے دئیے گئے واہٹس ایپ نمبر پر آپ اپنی رائے ارسال کر سکتےہیں۔ 9999499044
schema:mentions
schema:reviewRating
schema:author
schema:datePublished
schema:inLanguage
  • Hindi
schema:itemReviewed
Faceted Search & Find service v1.16.115 as of Oct 09 2023


Alternative Linked Data Documents: ODE     Content Formats:   [cxml] [csv]     RDF   [text] [turtle] [ld+json] [rdf+json] [rdf+xml]     ODATA   [atom+xml] [odata+json]     Microdata   [microdata+json] [html]    About   
This material is Open Knowledge   W3C Semantic Web Technology [RDF Data] Valid XHTML + RDFa
OpenLink Virtuoso version 07.20.3238 as of Jul 16 2024, on Linux (x86_64-pc-linux-musl), Single-Server Edition (126 GB total memory, 2 GB memory in use)
Data on this page belongs to its respective rights holders.
Virtuoso Faceted Browser Copyright © 2009-2025 OpenLink Software