About: http://data.cimple.eu/claim-review/2f8eb756cf6aea42c8ca73bc404953d6324d42e27558993556baefa4     Goto   Sponge   NotDistinct   Permalink

An Entity of Type : schema:ClaimReview, within Data Space : data.cimple.eu associated with source document(s)

AttributesValues
rdf:type
http://data.cimple...lizedReviewRating
schema:url
schema:text
  • Newchecker.in is an independent fact-checking initiative of NC Media Networks Pvt. Ltd. We welcome our readers to send us claims to fact check. If you believe a story or statement deserves a fact check, or an error has been made with a published fact check Contact Us: checkthis@newschecker.in Fact checks doneFOLLOW US Fact Check Claim پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان کے وکیل شیر افضل خان مروت نے ملک چھوڑنے کا اعلان کر دیا ہے۔ Fact ویڈیو کے ساتھ کیا گیا دعویٰ بے بنیاد ہے، شیر افضل مروت پاکستان میں موجود ہیں۔ فیس بک اور یوٹیوب پر پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان کے وکیل شیر افضل مروت خان کی ایک ویڈیو شیئر کی جا رہی ہے۔ جس میں وہ لندن جانے کی بات کہہ رہے ہیں۔ صارفین کا دعویٰ ہے کہ عمران خان کے وکیل شیر افضل مروت نے پاکستان چھوڑنے کا اعلان کر دیا ہے۔ بتادوں کہ وکیل شیر افضل کی ٹی وی پروگرام کے دوران مارپیٹ کی ویڈیو نے گزشتہ دنوں خوب سرخیاں بٹوری تھیں۔ جس کے بعد سے سوشل میڈیا پر ان کے حوالے سے فرضی خبریں واِئرل ہونے لگیں۔ ہم نے ویڈیو کے ایک فریم کو گوگل ریورس امیج سرچ کیا۔ جہاں ہمیں وکیل افضل مروت کے آفیشل یوٹیوب چینل پر ہوبہو ویڈیو ملی۔ جس میں وہ ٹی وی پروگرام میں ہوئی ہاتھاپائی کیس سے متعلق بات کرتے ہوئے یہ کہہ رہے ہیں کہ انہیں لندن جانا ہے، کہیں ای سی ایل میں ان کا نام نہ ڈال دیا جائے۔ البتہ ویڈیو کے 2 منٹ 25 سیکینڈ کے بعد وہ یہ کہتے ہوئے سنائی دے رہے ہیں کہ وہ عمران خان کی اجازت پر ذہنی سکون کے خاطر لندن ہفتہ، دس دنوں کے لئے جا رہے ہیں۔ لیکن پوری ویڈیو میں پاکستان چھوڑنے یا ملک سے ہمیشہ کے لئے جانے کا ذکر نہیں کیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ ان کے مستند ایکس ہینڈل پر تین اکتوبر 2023 کا ایک پوسٹ ملا۔ جس میں بھی انہوں نے چند دنوں کے لئے برطانیہ جانے کا ذکر کیا ہے۔ اس کے علاوہ ان کے آفیشل یوٹیوب چینل اور ایکس ہینڈل پر 4 گھنٹے پہلے تک شیئر کئے گئے پوسٹ و ویڈیوز موجود ہیں، جس میں اپنے اور پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان کے کیس اور یوم پیدائش منائے جانے کا ذکر کیا گیا ہے۔ پھر ہم نے گوگل پر “عمران خان کے وکیل شیر افضل مروت کا ملک چھوڑنے کا اعلان” کیورڈ سرچ کیا۔ لیکن ہمیں ایسی کوئی میڈیا رپورٹ نہیں ملی۔ جس میں شیر افضل مروت کے حوالے سے لکھا ہو کہ انہوں نے ملک چھوڑنے کا اعلان کیا ہو۔ حالانکہ پاکستانی میڈیا رپورٹس کے مطابق شیر افضل کے ٹی وی پروگرام معاملے میں عدالت نے ضمانت منظور کر دی ہے۔ لہٰذا نیوز چیکر کی تحقیقات سے یہ ثابت ہوا کہ پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کے وکیل شیر افضل مروت کی جس ویڈیو کو ملک چھوڑنے کے اعلان کا بتاکر شیئر کیا جا رہا ہے، اسی ویڈیو کے آخیر میں وہ ہفتہ، دس دنوں کے لئے لندن جانے کی بات کر رہے ہیں۔ Sources Video published by Sher Afzal Khan Marwat on 03 Oct 2023 X post by @sherafzalmarwat Oct 2023 نوٹ: کسی بھی مشتبہ خبر کی تحقیق، ترمیم یا دیگر تجاویز کے لئے ہمیں واہٹس ایپ نمبر 9999499044 پر آپ اپنی رائے ارسال کر سکتے ہیں۔ ساتھ ہی ہمارے واہٹس ایپ چینل کو بھی فالو کریں۔ Mohammed Zakariya December 3, 2024 Mohammed Zakariya December 2, 2024 Mohammed Zakariya February 21, 2024
schema:mentions
schema:reviewRating
schema:author
schema:datePublished
schema:inLanguage
  • Hindi
schema:itemReviewed
Faceted Search & Find service v1.16.115 as of Oct 09 2023


Alternative Linked Data Documents: ODE     Content Formats:   [cxml] [csv]     RDF   [text] [turtle] [ld+json] [rdf+json] [rdf+xml]     ODATA   [atom+xml] [odata+json]     Microdata   [microdata+json] [html]    About   
This material is Open Knowledge   W3C Semantic Web Technology [RDF Data] Valid XHTML + RDFa
OpenLink Virtuoso version 07.20.3238 as of Jul 16 2024, on Linux (x86_64-pc-linux-musl), Single-Server Edition (126 GB total memory, 5 GB memory in use)
Data on this page belongs to its respective rights holders.
Virtuoso Faceted Browser Copyright © 2009-2025 OpenLink Software