About: http://data.cimple.eu/claim-review/305ec1032e8ab57cab9364796921942700e15dc0ef653bad70b3828d     Goto   Sponge   NotDistinct   Permalink

An Entity of Type : schema:ClaimReview, within Data Space : data.cimple.eu associated with source document(s)

AttributesValues
rdf:type
http://data.cimple...lizedReviewRating
schema:url
schema:text
  • Newchecker.in is an independent fact-checking initiative of NC Media Networks Pvt. Ltd. We welcome our readers to send us claims to fact check. If you believe a story or statement deserves a fact check, or an error has been made with a published fact check Contact Us: checkthis@newschecker.in Fact checks doneFOLLOW US Fact Check واہٹس ایپ پر برفباری کی تصویر لگی ویڈیو کو امریکہ کے بفیلو شہر میں ہوئی تازہ برفباری کا بتاکر شیئر کیا جا رہا ہے۔ جس میں ایک شخص یہ کہتے ہوئے سنائی دے رہا ہے کہ “بفیلوشہر میں سخت سردی کی وجہ سے حالت ناساز ہے، بجلی اور پانی فراہم نہیں ہو رہا ہے، گھروں میں معصوم بچے ہیں، لوگ اپنے گھروں سے برف کی چٹانوں تلے دھنس نہ جائ،ے اس لئے وہ نکل نہیں رہے ہیں۔ بفیلو شہر میں ہوئی تازہ برفباری کا بتاکر شیئر کی گئی تصویر کو گوگل ریورس امیج سرچ کے دوران ہمیں اسکرین پر گُڈ مارننگ امریکہ نام کے فیس بک پیج پر20 نومبر 2014 کو شیئر شدہ ہوبہو تصویر ملی۔ اس کے علاوہ 20 نومبر 2014 کو شائع شدہ کنیڈین نیوز ویب سائٹ سی ٹی وی کی ایک رپورٹ ملی۔ جس میں مذکورہ تصویر کو ایلن ٹاؤن، بفیلو، نیویارک میں شدید برفباری کے بعد کا منظر بتایا گیا ہے۔ یہاں یہ واضح ہو چکا کہ وائرل ویڈیو میں جس تصویر کو تازہ برفباری کا بتایا گیا ہے وہ دراصل 2014 کی ہے۔ ہم نے جب نیویارک سٹی کے بفیلو شہر میں ہوئی تازہ برفباری کے سلسلے میں سرچ کیا۔ جہاں ہمیں27 دسمبر 2022 کو شائع شدہ سی این این کی ایک رپورٹ کے مطابق امسال بھی بفیلو شہر میں 50.0 انچیز برفباری ہوئی ہے۔ جس کی وجہ سے درجنوں افراد کی اموات ہوچکی ہیں۔ نیوز چیکر کی تحقیقات میں یہ ثابت ہوا کہ بفیلو شہر میں ہوئی تازہ برفباری کا بتاکر شیئر کی گئی تصویر 2014 کی ہے۔ Our Sources Facebook post by Good morning America on 20 Nov 2014 Report published by CTV.ca on 20 Nov 2014 نوٹ: کسی بھی مشتبہ خبرکی تحقیق،ترمیم یا دیگرتجاویز کے لئے ہمیں نیچے دئیے گئے واہٹس ایپ نمبر پر آپ اپنی رائے ارسال کرسکتے ہیں۔ 9999499044 Mohammed Zakariya January 24, 2024 Mohammed Zakariya January 7, 2023 Abrar Bhat January 6, 2023
schema:mentions
schema:reviewRating
schema:author
schema:datePublished
schema:inLanguage
  • Hindi
schema:itemReviewed
Faceted Search & Find service v1.16.115 as of Oct 09 2023


Alternative Linked Data Documents: ODE     Content Formats:   [cxml] [csv]     RDF   [text] [turtle] [ld+json] [rdf+json] [rdf+xml]     ODATA   [atom+xml] [odata+json]     Microdata   [microdata+json] [html]    About   
This material is Open Knowledge   W3C Semantic Web Technology [RDF Data] Valid XHTML + RDFa
OpenLink Virtuoso version 07.20.3238 as of Jul 16 2024, on Linux (x86_64-pc-linux-musl), Single-Server Edition (126 GB total memory, 5 GB memory in use)
Data on this page belongs to its respective rights holders.
Virtuoso Faceted Browser Copyright © 2009-2025 OpenLink Software