About: http://data.cimple.eu/claim-review/34b3138f16fc2b7e87f66d3f5610640f759ece3432e0e9d018e401f8     Goto   Sponge   NotDistinct   Permalink

An Entity of Type : schema:ClaimReview, within Data Space : data.cimple.eu associated with source document(s)

AttributesValues
rdf:type
http://data.cimple...lizedReviewRating
schema:url
schema:text
  • Newchecker.in is an independent fact-checking initiative of NC Media Networks Pvt. Ltd. We welcome our readers to send us claims to fact check. If you believe a story or statement deserves a fact check, or an error has been made with a published fact check Contact Us: checkthis@newschecker.in Fact checks doneFOLLOW US Fact Check Claim سوشل میڈیا پر متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے درمیان تعلقات سے متعلق ایک پوسٹ گردش کر رہی ہے۔ دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ دونوں ممالک کے مابین تعلقات کو معمول پر لانے کے لئے نیویارک کے یشیوا اور محمد بن زائد یونیورسٹی نے مشترکہ پروگرام کا انعقاد 8 دسمبر 2023 کو کیا ہے۔ ایک پوسٹ کے ساتھ صارف نے کیپشن میں لکھا ہے کہ “امارات: متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے درمیان تعلقات کو معمول پر لانے کی جانب ایک اور قدم کے طور پر، نیویارک کے یشیوا اور محمد بن زائد یونیورسٹی نے کل متحدہ عرب امارات میں مشترکہ یہودی مطالعاتی پروگرام کا آغاز کیا ہے”۔ Fact اس پوسٹ کی حقیقت جاننے کے لئے ہم نے کیورڈ سرچ کیا۔ اس دوران ہمیں دی ٹائمس آف اسرائیل پر 30 اپریل 2023 کو اس حوالے سے شائع ایک خبر ملی، جس کے مطابق یشیوا یونیورسٹی نے متحدہ عرب امارات میں اپنی طرز کی پہلی یہودی مطالعاتی کانفرنس کا انعقاد کیا۔ یہ ایک یو ایس یہودی یونیورسٹی اور یو اے ای یونیورسٹی کے درمیان ہونے والی پہلی کانفرنس تھی اور اس کا مقصد اداروں کے درمیان علمی شراکت داری اور یہودیوں و مسلمانوں کے بیچ بات چیت کو فروغ دینا تھا۔ مزید معلومات کے لئے ہم نے یشیوا یونیورسٹی کی ویب سائٹ کھنگالی، جہاں ہمیں اس حوالے سے موجود ایک آرٹیکل فراہم ہوا۔ جس کے مطابق 3 مئی 2023 کو یشیوا یونیورسٹی کے زہاوا اور موشیل اسٹراس سینٹر، ربی آرتھر شنیئر پروگرام اور برنارڈ ریول گریجویٹ اسکول آف جوڈیک اسٹڈیز نے، محمد بن زائد یونیورسٹی کے ساتھ مل کر دبئی کے کراس روڈ آف سولائزیشن میوزیم میں ثقافتی اور مذہبی شناختوں کو ملانے والی ایک تاریخی تقریب کی میزبانی کی تھی۔ لہٰذا نیوز چیکر کی تحقیقات سے یہ ثابت ہوا کہ وائرل دعویٰ گمراہ کن ہے، دراصل یہ پروگرام 3 مئی 2023 کو منعقد کیا گیا تھا، جس کا مقصد علمی شراکت داری کو فروغ دینا تھا۔ Sources Reports published by The Times of Israel and YU News on April, May 2023 نوٹ: کسی بھی مشتبہ خبر کی تحقیق، ترمیم یا دیگر تجاویز کے لئے ہمیں واہٹس ایپ نمبر 9999499044 پر آپ اپنی رائے ارسال کر سکتے ہیں۔ ساتھ ہی ہمارے واہٹس ایپ چینل کو بھی فالو کریں۔ Mohammed Zakariya October 18, 2024 Mohammed Zakariya October 8, 2024 Mohammed Zakariya August 21, 2024
schema:mentions
schema:reviewRating
schema:author
schema:datePublished
schema:inLanguage
  • Hindi
schema:itemReviewed
Faceted Search & Find service v1.16.115 as of Oct 09 2023


Alternative Linked Data Documents: ODE     Content Formats:   [cxml] [csv]     RDF   [text] [turtle] [ld+json] [rdf+json] [rdf+xml]     ODATA   [atom+xml] [odata+json]     Microdata   [microdata+json] [html]    About   
This material is Open Knowledge   W3C Semantic Web Technology [RDF Data] Valid XHTML + RDFa
OpenLink Virtuoso version 07.20.3238 as of Jul 16 2024, on Linux (x86_64-pc-linux-musl), Single-Server Edition (126 GB total memory, 11 GB memory in use)
Data on this page belongs to its respective rights holders.
Virtuoso Faceted Browser Copyright © 2009-2025 OpenLink Software