About: http://data.cimple.eu/claim-review/387126853e551dc4b6dd0f9eaf573b7de43ac77f275d2fff04dcc797     Goto   Sponge   NotDistinct   Permalink

An Entity of Type : schema:ClaimReview, within Data Space : data.cimple.eu associated with source document(s)

AttributesValues
rdf:type
http://data.cimple...lizedReviewRating
schema:url
schema:text
  • Fact Check: کرکٹرگلین میکسویل ورلڈ کپ میچ میں ڈبل سنچری بنانے والے پہلے آسٹریلیائی کھلاڑی نہیں، بلکہ بیلنڈا کلارک ہیں گلین میکسویل ورلڈ کپ کے ایک روزہ میچ میں ڈبل سنچری بنانے والے پہلے آسٹریلیائی کھلاڑی نہیں بلکہ بیلنڈا کلارک کے بعد دوسرے نمبر پر ہیں۔ ورلڈ کپ میچ کے دوران ایک اننگز میں 200 سے زائد رنز بنانے والے پہلے آسٹریلیائی کھلاڑی میکسویل نہیں بلکہ سابق کرکٹر بیلنڈا کلارک ہیں۔ Claim :گلین میکسویل ون ڈے کرکٹ کی تاریخ میں ڈبل سنچری بنانے والے پہلے آسٹریلیائی کھلاڑی بن گئے ہیں۔ Fact :میکسویل سے قبل سابق آسٹریلیائی کرکٹر بیلنڈا کلارک نے ون ڈے میں ڈبل سنچری بنائی تھی۔ فیکٹ چیک: یہ دعویٰ کہ میکسویل یہ کارنامہ انجام دینے والے پہلے آسٹریلیائی کرکٹر بن گئے ہیں، گمراہ کن ہے۔ سابق کرکٹر بیلنڈا کلارک، ورلڈ کپ کے دوران ایک اننگز میں 200 سے زائد رنز بنانے والی پہلی آسٹریلیائی کھلاڑی ہیں جنہوں نے 1997 میں 229 رنز بنائے تھے۔ انڈیا ٹوڈے کی 2010 میں شائع ہونے والی ایک رپورٹ کے مطابق آسٹریلیائی کھلاڑی بیلنڈا کلارک 1997 میں ون ڈے میں ڈبل سنچری بنانے والی پہلی کھلاڑی تھیں۔ اس جانکاری کی مدد سے، ہم نے آن لائن پر مزید تلاش کیا اور ESPN Cricinfo کی ویب سائٹ پر اسی نوعیت کی معلومات پائی۔ اس رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ سابق آسٹریلیائی کرکٹر بیلنڈا کلارک نے 155 گیندوں پر 229 رنز بنائے تھے اورآسٹریلیا اور ڈنمارک کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان 16 دسمبر 1997 کو ممبئی میں کھیلے گئے میچ میں ناٹ آؤٹ رہیں۔ کرکٹ آسٹریلیا کی ویب سائیٹ پراس بات کی تصدیق ملتی ہیکہ ڈبل سنچری بنانے کا ریکارڈ سب سے پہلے بیلنڈا کلارک نے اپنے نام کیا تھا اور 26 سال بعد میکسویل اس کلب میں شامل ہوئے ہیں۔ مزید تحقیق کرنے پر پتہ چلا کہ میکسویل کے بارے میں تمام رپورٹس میں میں واضح طور پر ذکر کیا گیا ہے کہ وہ "مینس" کے ایک روزہ میچوں میں ڈبل سنچری بنانے والے "پہلے کھلاڑی" ہیں. واضح رہے کہ گلین میکسویل ون ڈے کی تاریخ میں ڈبل سنچری بنانے والے پہلے آسٹریلیائی کھلاڑی نہیں بلکہ "مینس" کے ایک روزہ میچوں میں ڈبل سنچری بنانے والے پہلے کھلاڑی ہیں۔
schema:mentions
schema:reviewRating
schema:author
schema:datePublished
schema:inLanguage
  • Telugu
schema:itemReviewed
Faceted Search & Find service v1.16.115 as of Oct 09 2023


Alternative Linked Data Documents: ODE     Content Formats:   [cxml] [csv]     RDF   [text] [turtle] [ld+json] [rdf+json] [rdf+xml]     ODATA   [atom+xml] [odata+json]     Microdata   [microdata+json] [html]    About   
This material is Open Knowledge   W3C Semantic Web Technology [RDF Data] Valid XHTML + RDFa
OpenLink Virtuoso version 07.20.3238 as of Jul 16 2024, on Linux (x86_64-pc-linux-musl), Single-Server Edition (126 GB total memory, 11 GB memory in use)
Data on this page belongs to its respective rights holders.
Virtuoso Faceted Browser Copyright © 2009-2025 OpenLink Software