About: http://data.cimple.eu/claim-review/3ba32ac4c934158e7adb83667d56dafe6727174d98a357a0764733f1     Goto   Sponge   NotDistinct   Permalink

An Entity of Type : schema:ClaimReview, within Data Space : data.cimple.eu associated with source document(s)

AttributesValues
rdf:type
http://data.cimple...lizedReviewRating
schema:url
schema:text
  • Newchecker.in is an independent fact-checking initiative of NC Media Networks Pvt. Ltd. We welcome our readers to send us claims to fact check. If you believe a story or statement deserves a fact check, or an error has been made with a published fact check Contact Us: checkthis@newschecker.in Fact checks doneFOLLOW US Fact Check Claim سلم علاقے کی اس تصویر میں عمران خان کا چہرہ نظر آ رہا ہے۔ Fact عمران خان سے منسوب کی گئی تصویر اے آئی کی مدد سے بنائی گئی ہے۔ گزشتہ ماہ پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کو توشہ خانہ معاملے میں گرفتار کیا گیا تھا۔ اب سوشل میڈیا پر پاکستانی صارفین مختلف تصاویر اور ویڈیو کو عمران خان سے منسوب کرکے شیئر کر رہے ہیں۔ ان دنوں انسانی چہرہ نما ایک سلم علاقے کی تصویر وائرل ہو رہی ہے۔ جس میں کچے علاقے کی تصویر میں ایک انسانی چہرہ نظر آ رہا ہے۔ صارف کا دعویٰ ہے کہ سلم علاقے کی اس تصویر میں قیدی نمبر 804 عمران خان کا چہرہ ہے۔ میڈیا رپورٹس میں قیدی نمبر 804 کو عمران خان کا بتایا گیا ہے۔ وائرل تصویر کو گوگل ریورس امیج کرنے پر ہمیں 9 گیگ کا لنک فراہم ہوا، جہاں یہ تصویر 17 اگست کو اپلوڈ کی گئی تھی۔ جس کے کمنٹ باکس میں ایک شخص نے لکھا کہ اے آئی مدد سے تیار کردہ اس تصویر کو مسلسل اے آئی گروپ میں شیئر کیا جا رہا ہے۔ تصویر کی سچائی جاننے کے لئے ہم نے آپٹک اے آئی اور ناٹ کی ویب سائٹ پر تصویر اپلوڈ کیا تو معلوم ہوا کہ یہ مکمل طور پر اے آئی کی مدد سے بنائی گئی ہے۔ نو یور میم نامی ویب سائٹ کے مطابق وائرل تصویر میں نظر آرہا چہرہ برازیل کے صدر لولا دا سلوا کا ہے۔ جسے اے آئی کی مدد سے تیار کیا گیا تھا۔ یہاں یہ واضح ہو گیا کہ سلم علاقے کی اس تصویر میں عمران خان کا چہرہ نہیں ہے۔ پیریڈولیا ایک نظری وہم ہے۔ کئی بار ہم ایسی چیزیں دیکھتے ہیں جن میں ہمیں شکلیں نظر آتی ہیں۔ جیسے سوئچ بورڈ پر انسانی چہرہ، بادل میں جانور، گوشت کی چربی میں کچھ لکھا ہوا وغیرہ۔ یہ صرف آنکھوں کا ایک دھوکہ ہے۔ یعنی مصنوعی ذہانت کی مدد سے بنائی گئی سلم علاقے کی اس تصویر میں عمران خان کا چہرہ نہیں ہے۔ صارفین فرضی دعووں کے ساتھ فیس بک اور ٹویٹر پر اسے شیئر کر رہے ہیں۔ اس طرح نیوز چیکر کی تحقیقات سے یہ ثابت ہوا ہے کہ سلم علاقے کی اس تصویر میں عمران خان کا چہرہ نہیں ہے بلکہ آرٹیفیشل انٹیلیجنس کی مدد سے بنایا گیا برازیل کے صدر لولا دا سلوا کا چہرہ ہے۔ Sources Image regarding Information on 9Gag Image regarding Information on Optic Image regarding Information on Know Your Meme نوٹ: کسی بھی مشتبہ خبر کی تحقیق، ترمیم یا دیگر تجاویز کے لئے ہمیں واہٹس ایپ نمبر 9999499044 پر آپ اپنی رائے ارسال کرسکتے ہیں۔ Mohammed Zakariya December 2, 2024 Mohammed Zakariya November 12, 2024 Mohammed Zakariya November 8, 2024
schema:mentions
schema:reviewRating
schema:author
schema:datePublished
schema:inLanguage
  • Hindi
schema:itemReviewed
Faceted Search & Find service v1.16.115 as of Oct 09 2023


Alternative Linked Data Documents: ODE     Content Formats:   [cxml] [csv]     RDF   [text] [turtle] [ld+json] [rdf+json] [rdf+xml]     ODATA   [atom+xml] [odata+json]     Microdata   [microdata+json] [html]    About   
This material is Open Knowledge   W3C Semantic Web Technology [RDF Data] Valid XHTML + RDFa
OpenLink Virtuoso version 07.20.3238 as of Jul 16 2024, on Linux (x86_64-pc-linux-musl), Single-Server Edition (126 GB total memory, 11 GB memory in use)
Data on this page belongs to its respective rights holders.
Virtuoso Faceted Browser Copyright © 2009-2025 OpenLink Software