About: http://data.cimple.eu/claim-review/3f1c5d8b94096c3cf18cc2f1980b634db63758af14dae482566ec570     Goto   Sponge   NotDistinct   Permalink

An Entity of Type : schema:ClaimReview, within Data Space : data.cimple.eu associated with source document(s)

AttributesValues
rdf:type
http://data.cimple...lizedReviewRating
schema:url
schema:text
  • Newchecker.in is an independent fact-checking initiative of NC Media Networks Pvt. Ltd. We welcome our readers to send us claims to fact check. If you believe a story or statement deserves a fact check, or an error has been made with a published fact check Contact Us: checkthis@newschecker.in Fact checks doneFOLLOW US Fact Check Claim سمندری طوفان بپرجوئے کے بھارتی ریاست گجرات میں اثرانداز ہونے کی ویڈیو Fact طوفان کی وجہ سے ہوا میں اڑتے میز و کرسی کی یہ ویڈیو تقریباً 1 سال پرانی ہے اور ہبلی ہوائی اڈے کے نزدیک موجود کینٹین کی ہے۔ ان دنوں سوشل میڈیا پر بپرجائے طوفان گفتگو کا موضوع بنا ہوا ہے۔ صارفین اس طوفان سے متعلق مختلف قسم کی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کر رہے ہیں۔ جن میں سے کچھ پرانی و غیرمتعلق بھی ہیں۔ اسی کڑی میں ہوا میں اڑتے میز و کرسی کی ایک ویڈیو صارفین کی جانب سے خوب شیئر کی جا رہی ہے اور اسے بپرجوئے طوفان کی وجہ سے گجرات میں ہوئے اثر کا بتایا جا رہا ہے۔ ویدر نیوز پی کے نامی ایک فیس بک صارفین نے اس ویڈیو کو بپرجوئے طوفان کا بتا کر شیئر کیا ہے۔ ساتھ ہی اس ویڈیو کو مختلف صارفین کے ذریعے فیس بک و ٹویٹر پر بھی شیئر کیا جا رہا ہے۔ اس ویڈیو کی حقیقت جاننے کے لئے ہم نے سب سے پہلے ویڈیو کو کیفریم میں تقسیم کیا۔ ان میں سے کچھ کیفریم کو ریورس امیج سرچ کیا۔ اس دوران ہمیں ہبلی دھرواڑ انفرا نامی فیس بک پیج پر اسی ویڈیو کا طویل ورژن ملا۔ اس ویڈیو کو 6 مئی 2022 کو شیئر کیا گیا تھا۔ اس کے ساتھ دی گئی معلومات کے مطابق یہ ویڈیو ہبلی شہر میں تیز ہواؤں کے ساتھ ہوئی بھاری بارش کی ہے۔ یہاں سے اپنی تحقیقات کو آگے بڑھاتے ہوئے ہم نے کچھ کیورڈ سرچ کیا۔ اس دوران ہمیں دی لوجیکل انڈین کے یوٹیوب چینل پر 6 مئی 2022 کو اپلوڈ شدہ ایک ویڈیو رپورٹ ملی۔ اس رپورٹ میں ہوبہو وائرل ویڈیو جیسے مناظر دیکھے جا سکتے ہیں۔ اس کے ساتھ دی گئی معلومات کے مطابق ہبلی شہر میں 5 مئی کو آئی تیز آندھی و بارش کی وجہ سے ہبلی ہوائی اڈے کے نزدیک موجود کینٹین میں رکھی کرسیاں، میزیں اور برتن ہوا کے ساتھ اڑنے لگے۔ مزید سرچ کے دوران ہمیں ٹائمس ناؤ نیوز، ہبلی ٹائمس اور نیوز 18 پر اس حوالے سے شائع مختلف میڈیا رپورٹس بھی ملیں۔ ان سبھی رپورٹ میں اس ویڈیو کو 5 مئی 2022 کو ہبلی میں تیز آندھی اور بارش کے سبب ہوا میں اڑتے میز و کرسی کا بتایا گیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: کیا بھارت اور پاکستان کے ساحلی علاقوں کی طرف بڑھتے ہوئے طوفان کی ہے یہ ویڈیو؟ اس طرح نیوزچیکر کی تحقیقات میں یہ ثابت ہوا کہ ہوا میں اڑتے میز و کرسی کی یہ ویڈیو تقریباً ایک سال پرانی ہے اور ہبلی ہوائی اڈے کے نزدیک کی ہے۔ اس ویڈیو کا حال میں گجرات میں آئے بپرجوئے طوفان سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ Our Sources Facebook post by Hubballi Dharwad Infra dated 6 May 2022 Media reports of Hubballi Times, Times Now, News 18 published on 5th, 6th and 7th May 2022 respectively. نوٹ: کسی بھی مشتبہ خبر کی تحقیق، ترمیم یا دیگر تجاویز کے لئے ہمیں واہٹس ایپ نمبر 9999499044 پر آپ اپنی رائے ارسال کرسکتے ہیں۔ Mohammed Zakariya October 16, 2023 Mohammed Zakariya September 23, 2023 Mohammed Zakariya September 15, 2023
schema:mentions
schema:reviewRating
schema:author
schema:datePublished
schema:inLanguage
  • Hindi
schema:itemReviewed
Faceted Search & Find service v1.16.115 as of Oct 09 2023


Alternative Linked Data Documents: ODE     Content Formats:   [cxml] [csv]     RDF   [text] [turtle] [ld+json] [rdf+json] [rdf+xml]     ODATA   [atom+xml] [odata+json]     Microdata   [microdata+json] [html]    About   
This material is Open Knowledge   W3C Semantic Web Technology [RDF Data] Valid XHTML + RDFa
OpenLink Virtuoso version 07.20.3238 as of Jul 16 2024, on Linux (x86_64-pc-linux-musl), Single-Server Edition (126 GB total memory, 11 GB memory in use)
Data on this page belongs to its respective rights holders.
Virtuoso Faceted Browser Copyright © 2009-2025 OpenLink Software