About: http://data.cimple.eu/claim-review/40a2cb7d54bb9c293c21274217b50ad770ae08d0fb27424251903cb5     Goto   Sponge   NotDistinct   Permalink

An Entity of Type : schema:ClaimReview, within Data Space : data.cimple.eu associated with source document(s)

AttributesValues
rdf:type
http://data.cimple...lizedReviewRating
schema:url
schema:text
  • فیکٹ چیک: پاکستان کے ویڈیو کو بھارت کے حیدرآباد کے اسپتال کا بتا کر کیا جا رہا وائرل وشواس نیوز نے پایا کہ وائرل ویڈیو پاکستان کے لاہور کے سروسز اسپتال کا ہے، نہ کہ ہندوستان کا۔ یہ اس وقت کا ہے جب سروسز اسپتال کے سرجیکل امرجنسی وارڈ میں آگ لگ گئ تھی اور مریضوں کو عمارت سے باہر نکالا گیا تھا۔ - By: Pallavi Mishra - Published: Jun 29, 2020 at 04:25 PM نئی دہلی (وشواس نیوز)۔ سوشل میڈیا پر آج کل ایک ویڈیو وائرل ہو رہا ہے جس میں اسپتال کے باہر اسٹیچر پر بہت سے مریضوں کو دیکھا جا سکتا ہے۔ اس پوسٹ میں یہ بتانے کی کوشش کی جا رہی ہے کہ یہ ویڈیو حیدرآباد کا ہے جہاں ہاسپیٹل میں مریضوں کے لئے جگہ نہیں ہے اور مریض اسپتال کے باہر ہیں۔ وشواس نیوز نے اس پوسٹ کی پڑتال میں پایا کہ وائرل ویڈیو کا ہندوستان سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ یہ وائرل ویڈیو پاکستان کے لاہور کے سروسز اپستال کا ہے، نہ کہ ہندوستان کا۔ یہ اس وقت کا ویڈیو ہے جب سروسز اپستال کے سرجیکل امیجنسی وارڈ میں آگ لگ گئی تھی اور مریضوں کو عمارت کے باہر نکالا گیا تھا۔ کیا ہو رہا ہے وائرل فیس بک صارف ’سنے پریہار‘ نے اس ویڈیو کو غلط دعوی کے ساتھ شیئر کرتے ہوئے لکھا ‘Dangerous situation in Old City (hyderabad)’ پڑتال پڑتال کے آغاز کرنے کے لئے ہم نے وائرل ویڈیو کو ان ویڈ ٹول میں اپ لوڈ کر کے کئی ویڈیو گریب نکالے اور انہیں گوگل رورس امیج ٹول کے ذریعہ سرچ کرنا شروع کر دیا۔ ہمیں اس ویڈیو سے جڑی خبر گلف نیوز پر ملی۔ 16 جون 2020 کو شائع ہوئی اس خبر کے مطابق، ’’ہفتہ، 13 جون کو لاہور کے سروسز اسپتال کے سرجیکل امیجنسی وارڈ میں آگ لگ گئی اور اسپتال کے باہر نکالے گئے مریضوں کے ایک ویڈیو نے سوشل میڈیا پر گمراہیت کے حالات پیدہ کر دئے‘‘۔ اس ویڈیو کو گیلکسی پاکستان نام کے یوٹیوب چینل نے 16 جون 2020 کو اپ لوڈ کیا تھا۔ ویڈیو کے ساتھ تفصل میں لکھا تھا ’’سروسز اپستال میں آگ لگنے کے بعد کا منظر‘‘۔ پڑتال کے دوران ہم نے پاکستان کے لاہور واقع سروسز اسپتال کے کمیونیکیشن انچارج عایوب خان سے بات کی۔ انہوں نے کہا، ’’13 جون کو سروسز اسپتال کے سرجیکل امرجنسی وارڈ میں آپریشن تھیئٹر کے چینجنگ روم میں شارٹ سرکٹ کی سبب آگ لگ گئی تھی۔ ایسے میں اسپتال نے حفاظتی اقدامات کے تحت تمام مریضوں کو سب سے پہلے ریسکیو کر کے باہر نکالا تھا۔ یہ ویڈیو ہیں کا ہے‘‘۔ اب باری تھی اس پوسٹ کو فرضی دعوی کے ساتھ وائرل کرنے والے فیس بک صارف سنجے پریہار کی سوشل اسکیننگ کرنے کی۔ ہم نے پایا کہ اس صارف کا تعلق پنجاب سے ہے علاوہ ازیں مذکورہ صارف کو 2698 صارفین فالوو کرتے ہیں۔ نتیجہ: وشواس نیوز نے پایا کہ وائرل ویڈیو پاکستان کے لاہور کے سروسز اسپتال کا ہے، نہ کہ ہندوستان کا۔ یہ اس وقت کا ہے جب سروسز اسپتال کے سرجیکل امرجنسی وارڈ میں آگ لگ گئ تھی اور مریضوں کو عمارت سے باہر نکالا گیا تھا۔ - Claim Review : Dangerous situation in Old City (hyderabad) - Claimed By : FB User- Sunjay Parihar - Fact Check : جھوٹ مکمل حقیقت جانیں... کسی معلومات یا افواہ پر شک ہو تو ہمیں بتائیں سب کو بتائیں، سچ جاننا آپ کا حق ہے۔ اگر آپ کو ایسے کسی بھی میسج یا افواہ پر شبہ ہے جس کا اثر معاشرے، ملک یا آپ پر ہو سکتا ہے تو ہمیں بتائیں۔ آپ نیچے دئے گئے کسی بھی ذرائع ابلاغ کے ذریعہ معلومات بھیج سکتے ہیں۔
schema:mentions
schema:reviewRating
schema:author
schema:datePublished
schema:inLanguage
  • English
schema:itemReviewed
Faceted Search & Find service v1.16.115 as of Oct 09 2023


Alternative Linked Data Documents: ODE     Content Formats:   [cxml] [csv]     RDF   [text] [turtle] [ld+json] [rdf+json] [rdf+xml]     ODATA   [atom+xml] [odata+json]     Microdata   [microdata+json] [html]    About   
This material is Open Knowledge   W3C Semantic Web Technology [RDF Data] Valid XHTML + RDFa
OpenLink Virtuoso version 07.20.3238 as of Jul 16 2024, on Linux (x86_64-pc-linux-musl), Single-Server Edition (126 GB total memory, 3 GB memory in use)
Data on this page belongs to its respective rights holders.
Virtuoso Faceted Browser Copyright © 2009-2025 OpenLink Software