About: http://data.cimple.eu/claim-review/45eb38f6531b9e3636e655055875ce7cc82ec8b7058446ce61152489     Goto   Sponge   NotDistinct   Permalink

An Entity of Type : schema:ClaimReview, within Data Space : data.cimple.eu associated with source document(s)

AttributesValues
rdf:type
http://data.cimple...lizedReviewRating
schema:url
schema:text
  • Newchecker.in is an independent fact-checking initiative of NC Media Networks Pvt. Ltd. We welcome our readers to send us claims to fact check. If you believe a story or statement deserves a fact check, or an error has been made with a published fact check Contact Us: checkthis@newschecker.in Fact checks doneFOLLOW US Fact Check فیس بک اور ٹویٹر پر آتش بازی کی ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے۔ جس کے بار ے میں کہا جارہا ہے کہ یہ ایشیاء کپ میں بھارت سے پاکستان کی جیت کے بعد کشمیر میں منائے جارہے جشن کا ہے۔ ایشاء کپ 2022 میں پاکستان کی بھارت سے جیت کے بعد کشمیریوں کے جشن کا بتاکر شیئر کی گئی ویڈیو کو سب سے پہلے ہم نے انوڈ کی مدد سے کیفریم میں تقسیم کیا۔ اور ان میں سے ایک فریم کو گوگل ریورس امیج سرچ کیا۔ اس دوران ہمیں یہی ویڈیو ملی جسے ایشیاء کپ میں بھارت سے پاکستان کی جیت کا بتاکر شیئر کیا جارہا ہے۔ ویڈیو کشمیر ہمارا زندہ آباد اور سون وطن نامی فیس بک پیج پر 14اگست 2020 کو پوسٹ کے ساتھ شائع ہوئی ہے۔ جس میں اس ویڈیو کو پاکستان کے یوم آزادی کے موقع پر کشمیر کے پرانے شہر میں کی گئی آتش بازی کا بتایا گیا ہے۔ یہی ویڈیو ہمیں کشمیر وی او آئی سی ای نامی یوٹیوب چینل پر 14 اگست 2020 کو اپلوڈ ہوئی ہے۔ جسے حالیہ ایشیاء کپ میں انڈیا سے پاکستان جیت کا بتاکر شیئر کیا جارہا ہے۔ ویڈیو کے ساتھ دی گئی معلومات کے مطابق یہ ویڈیو پاکستان کے یوم آزادی کے موقع پر سرینگر کے ڈاوین ٹاون یعنی پرانے شہر میں کی گئی آتش بازی کی ہے۔ سرچ کے دوران ہمیں سرینگر پولس کا ایک ٹویٹ ملا۔ جس میں بتایا گیا ہے کہ یہ ویڈیو پرانی ہے اور دس سال پرانی ہے۔ اس کے علاوہ فرضی خبر نہ پھیلانے کا انتباہ بھی دیا گیا ہے۔ بتادوں کہ سرینگر پولس نے یہ ٹویٹ کمار ساگر نامی ٹویٹر ہینڈل سے کی گئی مذکورہ ویڈیو کے جواب میں کیا ہے۔ اب اس سے واضح ہوچکا کہ آتش بازی کی اس ویڈیو کا ایشاء کپ 2022 سے کوئی تعلق نہیں ہے، بلکہ پرانی ویڈیو کو فرضی دعوے کے ساتھ شیئر کیا گیا ہے۔ اس طرح نیوز چیکر کی تحقیقات سے یہ ثابت ہوا کہ وائرل ویڈیو کم از کم 2 سال پرانی ہے اور ایشیاء کپ میں پاکستان کی بھارت سے جیت کے بعد کشمیریوں کے جشن کی نہیں ہے۔ Our Sources Facebook post by KashmirHamaraZindabaad on 14 Aug 2020 Video Uploaded on YouTube by Kashmir Vo Ice on 14 Aug 2020 Tweet by Srinagar Police on 5 Sept 2022. کسی بھی مشکوک خبر کی تحقیقات، تصحیح یا دیگر تجاویز کے لیے ہمیں واٹس ایپ کریں: 9999499044 یا ای میل: checkthis@newschecker.in
schema:mentions
schema:reviewRating
schema:author
schema:datePublished
schema:inLanguage
  • Hindi
schema:itemReviewed
Faceted Search & Find service v1.16.115 as of Oct 09 2023


Alternative Linked Data Documents: ODE     Content Formats:   [cxml] [csv]     RDF   [text] [turtle] [ld+json] [rdf+json] [rdf+xml]     ODATA   [atom+xml] [odata+json]     Microdata   [microdata+json] [html]    About   
This material is Open Knowledge   W3C Semantic Web Technology [RDF Data] Valid XHTML + RDFa
OpenLink Virtuoso version 07.20.3238 as of Jul 16 2024, on Linux (x86_64-pc-linux-musl), Single-Server Edition (126 GB total memory, 11 GB memory in use)
Data on this page belongs to its respective rights holders.
Virtuoso Faceted Browser Copyright © 2009-2025 OpenLink Software