About: http://data.cimple.eu/claim-review/62e74a7db8f369ea962398e435ff22f124928aa35832debbe90f6f12     Goto   Sponge   NotDistinct   Permalink

An Entity of Type : schema:ClaimReview, within Data Space : data.cimple.eu associated with source document(s)

AttributesValues
rdf:type
http://data.cimple...lizedReviewRating
schema:url
schema:text
  • Authors Zakariya has an experience of working for Magazines, Newspapers and News Portals. Before joining Newschecker, he was working with Network18’s Urdu channel. Zakariya completed his post-graduation in Mass Communication & Journalism from Lucknow University. دعویٰ ہمیں ہندوستانی ہونے پر فخر ہے کہ یہاں کرونا وائرس سے بچاؤ کے لئے ٹینکر سے سینا ٹائزنگ کے لئے بہتر اقدامات اٹھائے جارہے ہیں۔ تصدیق پوری دنیا کروناوائرس کی زد میں آچکی ہے۔ہندوستان کے پی ایم مودی نے بائیس مارچ کو جنتاکرفیو کا اعلان کیا۔ہندوستان میں اب تک ایک سوستر سے زائد افراد اس مہلک مرض میں مبتلا ہے۔تین افراد جاں بحق ہوچکے ہیں۔حتیٰ کہ جمعہ کے خطبے کو مختصر کرنے کو کہا گیا ہے۔وہیں ان دنوں ٹک ٹاک پر نوسکینڈ کا ایک ویڈیو وائرل ہورہاہے۔جس میں ایک ٹینکر کے ذریعے سیناٹائزنگ کی جارہی ہے۔دعویٰ کیا جارہاہے کہ ہندوستان کی سرزمین میں سیناٹائزنگ ہورہاہے۔ہندستانیوں کی بھلائی کےلئے یہ بہتر قدم ہے۔ crazy on TikTok crazy(@pink1234276) has created a short video on TikTok with music original sound – crazy. #deshkibhasha ہماری کھوج وائرل ویڈیو کو غور سے دیکھنے اور اس پر لکھے الفاظ کو پڑھنے کے بعد ہم نے اپنی تحقیقات شروع کی۔سب سے پہلے ہم نے وائرل ویڈیو کو انوڈ کیا اور کیفریم کو گوگل ریورس امیج سرچ کیا۔جہاں ہمیں فیچوریزم نامی ویب سائٹ پر اس حوالے سے ایک خبر ملی۔جس کے مطابق چین میں کروناوائرس سے متاثر علاقے کو لاک ڈان کردیاگیا ہےاور وہاں گھروں کو سیناٹائزنگ کیا جارہاہے۔یہاں یہ واضح ہوگیا کہ وائرل ویڈیو بھارت کا نہیں ہے۔بلکہ چین کا ہے۔لیکن یہ صاف نہیں ہوسکا کہ آیا جو وائرل ویڈیو اصل میں کس جگہ کا ہے؟ جس کی گہرائی تک جانے کے لئے ہم نے مزید کیورڈ سرچ کیا۔ China is spraying entire city blocks to contain outbreak Chinese state-owned newspaper People’s Daily has uploaded a video of disinfection work in the city of Wuhan, the epicenter of the coronavirus outbreak that has spread across the globe. Full-front disinfection work has started in #Wuhan, an effort to contain the spread of #coronavirus pic.twitter.com/E3Vg8XcHTP – People’s Daily, China (@PDChina) February 10, 2020 The clip is apocalyptic: workers roll giant machines down empty streets, blasting huge plumes of disinfecting spray. مذکورہ بالا میں ملی جانکاری سے یہ واضح نہیں ہوسکا کہ وائرل ویڈیو کہاں کا ہے اور سیناٹائزنگ کہاں ہورہی ہے۔پھر ہم نے وائرل ویڈیو کو یوٹیوب پر سرچ کیا۔جہاں ہمیں سیناٹائزنگ سے متعلق کافی ویڈیو ملے۔جو درج ذیل ہے۔ ان سبھی تحقیقات سے تسلی نہیں ملی تو ہم نے مزید کیورڈ سرچ کیا۔اس دروان ہمیں آرٹی نامی(رسین ٹوڈے) کے آفیشل یوٹیوب چینل پر وائرل ویڈیو کا اصل ورجن ملا۔جس کے کیپشن میں لکھا ہے کہ چین کے وہان میں کروناوائرس سے بچنے کے لئے بڑے پیمانے پر کام کاج چل رہاہے۔یہاں آپ کو بتاتا چلوں کہ دونوں ٹینکر پر لکھے الفاظ ایک جیسا ہے۔جسے دیکھ کر پتاچلتاہے کہ بھارت میں اس طرح کے ٹینکر نہیں چلتے ہیں۔ نیوزچکیر کی تحقیق میں یہ ثابت ہوتا ہے کہ وائرل ویڈیو بھارت کا نہیں بلکہ چین کا ہے۔ جہاں شہر میں کرونا وائرس سے بچنے کے لئے ٹینکر سے سیناٹائزنگ کیا جارہاہے نا کہ ہندوستان میں اس طرح کے اقدامات اٹھائے جارہے ہیں۔ ٹولس کا استعمال گوگل کیورڈ سرچ انوڈ سرچ ریورس امیج سرچ یوٹیوب سرچ نتائج:جھوٹا دعویٰ نوٹ:کسی بھی مشتبہ خبرکی تحقیق،ترمیم یا دیگرتجاویزکے لئے ہمیں نیچے دئیے گئے واہٹس ایپ نمبر پر آپ اپنی رائے ارسال کر سکتےہیں۔۔ 9999499044 Authors Zakariya has an experience of working for Magazines, Newspapers and News Portals. Before joining Newschecker, he was working with Network18’s Urdu channel. Zakariya completed his post-graduation in Mass Communication & Journalism from Lucknow University.
schema:mentions
schema:reviewRating
schema:author
schema:datePublished
schema:inLanguage
  • Hindi
schema:itemReviewed
Faceted Search & Find service v1.16.115 as of Oct 09 2023


Alternative Linked Data Documents: ODE     Content Formats:   [cxml] [csv]     RDF   [text] [turtle] [ld+json] [rdf+json] [rdf+xml]     ODATA   [atom+xml] [odata+json]     Microdata   [microdata+json] [html]    About   
This material is Open Knowledge   W3C Semantic Web Technology [RDF Data] Valid XHTML + RDFa
OpenLink Virtuoso version 07.20.3238 as of Jul 16 2024, on Linux (x86_64-pc-linux-musl), Single-Server Edition (126 GB total memory, 3 GB memory in use)
Data on this page belongs to its respective rights holders.
Virtuoso Faceted Browser Copyright © 2009-2025 OpenLink Software