About: http://data.cimple.eu/claim-review/6383c91cad876133d7fb9e5d00137a914de3870f5e14ada29cbaa68a     Goto   Sponge   NotDistinct   Permalink

An Entity of Type : schema:ClaimReview, within Data Space : data.cimple.eu associated with source document(s)

AttributesValues
rdf:type
http://data.cimple...lizedReviewRating
schema:url
schema:text
  • Newchecker.in is an independent fact-checking initiative of NC Media Networks Pvt. Ltd. We welcome our readers to send us claims to fact check. If you believe a story or statement deserves a fact check, or an error has been made with a published fact check Contact Us: checkthis@newschecker.in Fact checks doneFOLLOW US Fact Check Claim فیس بک، ایکس اور یوٹیوب پر ایک ویڈیو شیئر کی جا رہی ہے، جس کے ساتھ دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ مصر کے ایئرپورٹ پر لینڈنگ کے دوران طیارہ گر کر تباہ ہو گیا، اس حادثے میں دو ہزار افراد کے زندہ جل جانے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ ویڈیو کے ساتھ کیپشن میں لکھا ہے کہ “انتہائی بری اور ہولناک خبر: مصر کے نیشنل ایئرپورٹ پر خوفناک حادثہ، لینڈنگ کے دوران طیارہ گر کر تباہ، آگ کا سمندر تیزی سے پھیل گیا، دو ہزار افراد کے زندہ جل جانے کا خدشہ ہے”۔ آرکائیو لنک یہاں، یہاں اور یہاں دیکھیں۔ Fact مصر کے نیشنل ایئرپورٹ پر ہوئے طیارہ حادثہ کا بتاکر شیئر کی گئی ویڈیو کے ایک فریم کو ہم نے گوگل لینس پر سرچ کیا۔ جہاں ہمیں ایجپٹ ٹوڈے نیوز ویب سائٹ پر وائرل ویڈیو کے ایک فریم کے ساتھ شائع 15 جولائی 2020 کی ایک رپورٹ موصول ہوئی۔ جس کے مطابق قاہرہ میں اسماعیلہ پیٹرول پائپ لائن میں 9 جولائی 2020 کو دھماکہ ہوا تھا، جس میں 17 افراد زخمی ہوئے تھے، جبکہ اس حادثے میں متعدد گاڑیاں جل کر خاکستر ہوگئی تھیں۔ اس کے علاوہ مذکورہ حادثے سے متعلق ہوبہو ویڈیو وائس آف امریکہ کے آفیشل یوٹیوب چینل پر بھی دیکھی جا سکتی ہے۔ بتادوں کہ اس ویڈیو کو 2021 میں اسرائیل اور فلسطین تنازعہ سے منسوب کرکے شیئر کیا گیا تھا۔ جس کا اردو فیکٹ چیک یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ اس طرح نیوز چیکر کی تحقیقات سے یہ ثابت ہوا کہ وائرل ویڈیو تقریباً 4 برس پرانی ہے اور مصر کے قاہرہ میں پیٹرول پائپ لائن میں ہوئے دھماکے کی ہے۔ حالیہ دنوں مصر کے انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ہوئے ایسے کسی حادثے کی کوئی خبر نہیں ہے۔ Sources Reports published by Egypt Today and Voice of America on 15 July 2020 نوٹ: کسی بھی مشتبہ خبر کی تحقیق، ترمیم یا دیگر تجاویز کے لئے ہمیں واہٹس ایپ نمبر 9999499044 پر آپ اپنی رائے ارسال کر سکتے ہیں۔ ساتھ ہی ہمارے واہٹس ایپ چینل کو بھی فالو کریں۔
schema:mentions
schema:reviewRating
schema:author
schema:datePublished
schema:inLanguage
  • Hindi
schema:itemReviewed
Faceted Search & Find service v1.16.115 as of Oct 09 2023


Alternative Linked Data Documents: ODE     Content Formats:   [cxml] [csv]     RDF   [text] [turtle] [ld+json] [rdf+json] [rdf+xml]     ODATA   [atom+xml] [odata+json]     Microdata   [microdata+json] [html]    About   
This material is Open Knowledge   W3C Semantic Web Technology [RDF Data] Valid XHTML + RDFa
OpenLink Virtuoso version 07.20.3238 as of Jul 16 2024, on Linux (x86_64-pc-linux-musl), Single-Server Edition (126 GB total memory, 3 GB memory in use)
Data on this page belongs to its respective rights holders.
Virtuoso Faceted Browser Copyright © 2009-2025 OpenLink Software