About: http://data.cimple.eu/claim-review/6dc13a0c728ccbd097a187fc10ddf8e3a09ecc344fe0e33bf11b42c5     Goto   Sponge   NotDistinct   Permalink

An Entity of Type : schema:ClaimReview, within Data Space : data.cimple.eu associated with source document(s)

AttributesValues
rdf:type
http://data.cimple...lizedReviewRating
schema:url
schema:text
  • Newchecker.in is an independent fact-checking initiative of NC Media Networks Pvt. Ltd. We welcome our readers to send us claims to fact check. If you believe a story or statement deserves a fact check, or an error has been made with a published fact check Contact Us: checkthis@newschecker.in Fact checks doneFOLLOW US Coronavirus فیس بک اور ٹویٹر پر ایک پریس کانفرنس کی ویڈیو وائرل ہو رہی ہے۔ دعویٰ ہے کہ ویڈیو میں نظر آرہے لوگ ڈبلیو ایچ او کی ٹیم سے ہیں اور انہوں نے کہا ہے کہ کرونا وائرس ایک موسمی وائرس ہے۔ ایک فیس بک صارف نے ویڈیو کے کیپشن میں لکھا ہے کہ “بریکنگ نیوز: ڈبلیو ایچ او نے اپنی غلطی تسلیم کرتے ہوئے مکمل یو ٹرن لیتے ہوئے کہا ہے کہ کورونا موسمی وائرس ہے، یہ کھانسی، نزلہ اور گلے کی خرابی ہے جو موسم کی تبدیلی کے دوران ہوتی ہے، گھبرانے کی ضرورت نہیں۔ ڈبلیو ایچ او کا کہنا ہے کہ نہ تو کورونا کے مریض کو الگ تھلگ کرنے کی ضرورت ہے اور نہ ہی عوام کو سماجی دوری کی ضرورت ہے۔ یہ بھی ایک مریض سے دوسرے میں منتقل نہیں ہوتا ہے”۔ سرچ کے دوران ہمیں معلوم ہوا کہ اس ویڈیو کو 2020 سے مذکورہ دعوے کے ساتھ شیئر کیا جا رہا ہے۔ پھر ہم نے گوگل پر “ڈبلیو ایچ او سیزنل وائرس” کیورڈ سرچ کیا۔ جہاں ہمیں ایسی کوئی رپورٹ نہیں ملی، جس میں کرونا وائرس کو موسمی وائرس کہا گیا ہو۔ البتہ ڈبلیو ایچ او کی جانب سے تازہ پریس ریلیز ایک دسمبر 2022 کو شائع کیا گیا تھا۔ جس میں کووڈ-19 کو اب بھی مہلک بیماری بتایا گیا ہے۔ مزید سرچ کے دوران ہمیں ورلڈ ڈاکٹرس ایلینس نامی ویب سائٹ کو کھنگالا۔ جہاں ہمیں وائرل ویڈیو میں نظر آرہی خاتون کے سلسلے میں جانکاری ملی۔ معلوم ہوا کہ وائرل پریس کانفرنس میں نظر آرہی خاتون ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن(ڈبلیو ایچ او) کی رکن نہیں ہے۔ اب یہاں واضح ہوگیا کہ وائرل ویڈیو کے ساتھ کیا گیا دعویٰ فرضی ہے۔ بتادوں کہ مذکورہ وائرل ویڈیو کو نیوز چیکر اردو نے 2020 میں فیکٹ چیک تھا۔ وہیں نیوز چیکر کی انگلش ٹیم نے بھی فیکٹ چیک کیا ہے۔ جسے آپ یہاں اور یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ اس طرح معلوم ہوا کہ ڈبلیو ایچ او نے کرونا وائرس کو ایک موسمی وائرس نہیں بتایا ہے، جن ڈاکٹروں کی جانب سے موسمی وائرل ہونے کا دعویِ کیا گیا تھا وہ بھی جھوٹا ثابت ہوا۔ Sources World Doctors Alliance website AP report, October 23, 2020 Mohammed Zakariya June 4, 2021 Mohammed Zakariya December 24, 2022 Mohammed Zakariya April 17, 2020
schema:mentions
schema:reviewRating
schema:author
schema:datePublished
schema:inLanguage
  • Hindi
schema:itemReviewed
Faceted Search & Find service v1.16.115 as of Oct 09 2023


Alternative Linked Data Documents: ODE     Content Formats:   [cxml] [csv]     RDF   [text] [turtle] [ld+json] [rdf+json] [rdf+xml]     ODATA   [atom+xml] [odata+json]     Microdata   [microdata+json] [html]    About   
This material is Open Knowledge   W3C Semantic Web Technology [RDF Data] Valid XHTML + RDFa
OpenLink Virtuoso version 07.20.3238 as of Jul 16 2024, on Linux (x86_64-pc-linux-musl), Single-Server Edition (126 GB total memory, 3 GB memory in use)
Data on this page belongs to its respective rights holders.
Virtuoso Faceted Browser Copyright © 2009-2025 OpenLink Software