About: http://data.cimple.eu/claim-review/7ba4389377db8a895e6946588a4935c0f32a68e1f8c457bd81657873     Goto   Sponge   NotDistinct   Permalink

An Entity of Type : schema:ClaimReview, within Data Space : data.cimple.eu associated with source document(s)

AttributesValues
rdf:type
http://data.cimple...lizedReviewRating
schema:url
schema:text
  • Fact Check کیا کانگریس لیڈروں کو کروڑوں کا کمیشن دے کر فرار ہواتھا نیرو مودی؟پڑھیئے نیوز چیکر کی تحقیق دعویٰ نیرو مودی نے بھارت سےبھاگنے کے لئے کانگریس لیڈروں کوچارسوچھپن کروڑ کاکمیشن دیاتھا۔تیرہ سوکروڑ کے گھوٹالے میں سے اس کا حصہ صرف بتیس فیصد ہے۔باقی کانگریس لیڈروں کا ہے۔ تحقیقات دھرمندر سنگھ نامی ٹویٹر ہینڈل سےایک ٹویٹ کیاگیاہے۔جس میں دعویٰ کیاگیا ہے کہ بھگوڑے نیرومودی نےلندن کی عدالت میں ایک بیان دیا ہے۔جس میں نیرومودی نے کہاہے کہ وہ ہندوستان سے بھاگا نہیں ہے بلکہ کانگریس لیڈروں نے اسے ڈرا دھمکاکر یہاں سے بھاگنے پر مجبور کیاہے۔نیرومودی نےمزید کہا کہ ہندوستان سے فرار ہونے کے لئےچارسوچھپ٘ن کروڑ روپے کا کمیشن کانگریس کودیا تھا۔نیرو نے کہا کل اثاثہ تیرہ ہزار کروڑ میں سے اس کا صرف بتیس فیصد ہے۔باقی کا کانگریس کے لیڈروں کا ہے۔ नीरव मोदी ने लंदन कोर्ट में बयान दे दिया है कि वो भारत से भागा नहीं है कांग्रेस के नेताओं ने उसे धमकाकर बचकर भागने को मजबूर किया है। उसने कहा कि उसने 456 करोड़ रुपये का कमीशन भी दिया था उसने कहा कि कुल संपत्ति 13,000 करोड़ में उसका सिर्फ 32% है बाकी का कांग्रेस के नेताओं का है। — Dharmendra singh ठाकुर (@Dharmraj7265) October 10, 2019 ایسے ہی دعوےوالامیسج ایک ہمارے قاری نے واٹس ایپ پربھیجا۔جس میں انہوں نے ہم سے مطالبہ کیا ہے کہ اس خبر کی حقیقت تفصیل سے بتائیں۔ وائرل پوسٹ پڑھنے کے بعد ہم نے گوگل کیورڈ سرچ کیا۔جہاں ہمیں نیرو مودی سے متعلق کئی خبریں ملیں۔جس میں نیرو مودی کے بارے میں ڈھیرساری جانکاریاں ملیں۔لیکن ہمارے کام کی نہیں تھی۔ تب ہم نے مزید کیورڈس کا استعمال کیا تو ہمیں نیرو مودی کی اے این آئی پر شائع ایک خبر ملی ۔جوکہ نیرومودی کےسترہ اکتوبر تک عدالتی تحویل کے سلسلے میں ہے۔ PNB case: Fugitive diamantaire Nirav Modi remanded to custody until 17th October by a UK court. (file pic) pic.twitter.com/km4plqluIN — ANI (@ANI) September 19, 2019 ان تحقیقات کے دوران ہمیں این ڈی ٹی وی کی ایک سال پرانی خبر ملی۔جس میں شیوسینا نے نیرو مودی کے ملک سے فرار ہونےکےلئے بی جے پی کو ذمہ دارٹھہرایاتھا۔خبر کے مطابق شیو سینا نےالزام لگایاتھا کہ چناؤ کےدوران وہ پارٹی کے لئے اثاثہ بھی جمع کرتاہے۔ یہاں میں بتاتا چلوں کہ نیرومودی پی این بی میں ہوئے تیرہ ہزار کروڑ کے گھوٹالے کا ماسٹر مائنڈ ہے۔لیکن ٹویٹ میں لکھا بتیس فیصد نیرومودی اورباقی کانگریس لیڈروں والے دعوے کو سرچ کیا تو کہیں بھی ایسی خبریں ہمیں نہیں ملیں۔ اس دوران ہم نے واہٹس ایپ پر آئے میسج کی تحقیق کی۔جس میں نیرومودی اور کانگریس لیڈرابھی شیک منو سنگھوی کنکشن کی بات کہی گئی تھی۔اس لئے ہم نے دونوں کے درمیان کنکشن کو لےکر اپنی تحقیق شروع کی۔جہاں ہمیں آج تک کے ویب سائٹ پر ایک خبر ملی۔جس کے مطابق سیتا رمن کے الزام پرکانگریس لیڈر ابھی شیک منو نے پلٹوار کرتے ہوئے ہتک عزت کادعویٰ کر نے کی بات کہی تھی۔ جس کی ساری جانکاری اس لنک پر کلک کر کے پڑھی جاسکتی ہے۔ تمام تحقیقات کے بعد یہ صاف واضح ہوتاہے کہ دھرمندرسنگھ نے جو ٹو یٹ کر کے دعویٰ کیا ہے۔ وہ فرضی دعویٰ ہے۔کیوںکہ نیرومودی نے اس طرح کا کوئی بھی بیان نہیں دیا تھا۔ ٹولس کا استعمال گوگل کیورڈ سرچ ٹویٹرایڈوانس سرچ نتائج:فرضی خبر Mohammed Zakariya February 12, 2025 Mohammed Zakariya February 11, 2025 Mohammed Zakariya February 10, 2025
schema:mentions
schema:reviewRating
schema:author
schema:datePublished
schema:inLanguage
  • Hindi
schema:itemReviewed
Faceted Search & Find service v1.16.115 as of Oct 09 2023


Alternative Linked Data Documents: ODE     Content Formats:   [cxml] [csv]     RDF   [text] [turtle] [ld+json] [rdf+json] [rdf+xml]     ODATA   [atom+xml] [odata+json]     Microdata   [microdata+json] [html]    About   
This material is Open Knowledge   W3C Semantic Web Technology [RDF Data] Valid XHTML + RDFa
OpenLink Virtuoso version 07.20.3238 as of Jul 16 2024, on Linux (x86_64-pc-linux-musl), Single-Server Edition (126 GB total memory, 3 GB memory in use)
Data on this page belongs to its respective rights holders.
Virtuoso Faceted Browser Copyright © 2009-2025 OpenLink Software