About: http://data.cimple.eu/claim-review/7fab8f6a3d6b687ca2e302ce771da3a822cbd226f5865e4b97351a62     Goto   Sponge   NotDistinct   Permalink

An Entity of Type : schema:ClaimReview, within Data Space : data.cimple.eu associated with source document(s)

AttributesValues
rdf:type
http://data.cimple...lizedReviewRating
schema:url
schema:text
  • Newchecker.in is an independent fact-checking initiative of NC Media Networks Pvt. Ltd. We welcome our readers to send us claims to fact check. If you believe a story or statement deserves a fact check, or an error has been made with a published fact check Contact Us: checkthis@newschecker.in Fact checks doneFOLLOW US Fact Check ٹویٹر یوزرپشپینڈر کلشریشٹھ نامی یوزر نے ایک پوسٹ شیئر کیا ہے۔جس میں انہوں نے دعوی کیا ہے کہ پاکستان میں سوسال پہلے سترفیصد ہندو تھے۔اس کے بعد گنگاجمنی تہذیب آئی اور دو فیصد تک پہنچا دیا. پشپینڈر کلشریشٹھ کے پوسٹ کا آرکائیو لنک۔ ٹویٹر پر پاکستان کے حوالے سے وائرل ہورہے دعوے کی سچائی جاننےکےلئے ہم نے سب سے پہلے کچھ کیورڈ سرچ کیا اور یہ جاننے کی کہ کوشش کی کہ پاکستان میں اس وقت ہندؤں کی آبادی کتنی ہے؟ سرچ کے دوران ہمیں جون 2018 کا ایک رپوٹ مائنورٹی رائٹس ڈاٹ اوآرجی نامی ویب سائٹ پر ملا۔جس کےمطابق پاکستان میں ہندوؤں کی کل آبادی 1.2فیصد ہے۔ سرچ کے دوران پاکستان کے ایک سرکاری ویب سائٹ پر ہندوؤں کی آبادی کے حوالے سے جانکاری ملی ۔لیکن یہ واضح نہیں ہوسکاکہ”اس وقت پاکستان میں ہندوؤں کی کل کتنی آبادی ہے۔البتہ رپوٹ میں پاکستان کے کس شہر میں اقلیتوں کی آبادی کتنی ہے وہ الگ الگ پیش کیا گیا ہے۔جسے آپ درج ذیل کی تصویر میں دیکھ سکتے ہیں۔ پھر ہم نے مزید کیورڈ سرچ کیا۔جہاں ہمیں نیوز18ہندی پر شائع 19دسمبر 2019 کی ایک خبر ملی۔ًہند-پاک کے تقسیم کے وقت دونوں ممالک کے لوگ مذہبی بنیا د پر ایک ملک سے دوسرے ملک ہجرت کررہے تھے۔اسی وجہ سے پاکستان میں ہندؤں کی آبادی میں گراوٹ آئی تھی۔۱۹۳۱ کی مردم شماری میں پاکستان میں ہندؤں کی آبادی تقریباپندرہ فیصدی تھی۔ دوسری جانب سرچ کے دوران ہمیں نیوز لانڈری پر شائع 9جون 2015 کی ایک رپوٹ ملی۔جس میں 89 سال کے دوران پاکستان میں ہندوؤں کی آبادی میں کمی کے بارےمیں بتایا گیا ہے۔رپوٹ کے مطابق پاکستان میں سنہ 1931 میں ہندوؤں کی کل آبادی 15فیصد تھی۔اس کے بعد سنہ 1941 میں یہ آبادی 14 فیصد تھی۔ وہیں 1947 میں ہوئی تقسیم کے بعد 1951 میں یہ آبادی محض 1.3 فیصد رہ گئی تھی۔ نیوز چیکر کی تحقیقات میں کہیں بھی یہ ثابت نہیں ہوا کہ 100 سال پہلے پاکستان میں ہندؤوں کی آبادی ٪70 تھی۔ البتہ رپوٹ سے پتا چلا کہ سنہ 1931(89 سال پہلے) میں بھی پاکستان میں ہندوؤں کی آبادی محض 15 فیصد تھی۔ MRO:https://minorityrights.org/minorities/hindus-2/ PBSpk:https://www.pbs.gov.pk/content/population-religion PDF:https://www.pbs.gov.pk/sites/default/files//tables/POPULATION%20BY%20RELIGION.pdf N18:https://hindi.news18.com/news/knowledge/truth-about-hindu-population-increase-in-pakistan-2703382.html NL:https://www.newslaundry.com/2015/01/09/the-vanishing-hindus-of-pakistan-a-demographic-study-2 نوٹ:کسی بھی مشتبہ خبرکی تحقیق،ترمیم یا دیگرتجاویز کے لئے ہمیں نیچے دئیے گئے واہٹس ایپ نمبر پر آپ اپنی رائے ارسال کر سکتےہیں۔ 9999499044
schema:mentions
schema:reviewRating
schema:author
schema:datePublished
schema:inLanguage
  • Hindi
schema:itemReviewed
Faceted Search & Find service v1.16.115 as of Oct 09 2023


Alternative Linked Data Documents: ODE     Content Formats:   [cxml] [csv]     RDF   [text] [turtle] [ld+json] [rdf+json] [rdf+xml]     ODATA   [atom+xml] [odata+json]     Microdata   [microdata+json] [html]    About   
This material is Open Knowledge   W3C Semantic Web Technology [RDF Data] Valid XHTML + RDFa
OpenLink Virtuoso version 07.20.3238 as of Jul 16 2024, on Linux (x86_64-pc-linux-musl), Single-Server Edition (126 GB total memory, 5 GB memory in use)
Data on this page belongs to its respective rights holders.
Virtuoso Faceted Browser Copyright © 2009-2025 OpenLink Software