About: http://data.cimple.eu/claim-review/8308796938f0031c976375d0866ace92051edadf97fdd7fad0227a27     Goto   Sponge   NotDistinct   Permalink

An Entity of Type : schema:ClaimReview, within Data Space : data.cimple.eu associated with source document(s)

AttributesValues
rdf:type
http://data.cimple...lizedReviewRating
schema:url
schema:text
  • Newchecker.in is an independent fact-checking initiative of NC Media Networks Pvt. Ltd. We welcome our readers to send us claims to fact check. If you believe a story or statement deserves a fact check, or an error has been made with a published fact check Contact Us: checkthis@newschecker.in Fact checks doneFOLLOW US Fact Check Claim: پولس گرفت میں نظر آرہا شخص پاکستان کے سابق اور موجودہ وزیر اعظم نواز شریف اور شہباز شریف کے والد ہیں۔ Fact: تصویر میں نظر آرہا شخص علیحدگی پسند کشمیری رہنما مقبول بھٹ ہے۔ جنہیں 1984 میں پھانسی کی سزا دی گئی تھی۔ ان دنوں سوشل میڈیا پر ایک تصویر شیئر کی جا رہی ہے، جس میں دو پولس اہلکاروں کے درمیان ایک شخص کھڑا ہے، جس کے ہاتھ میں ہتھکڑی لگی ہوئی ہے۔ دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ یہ شخص پاکستان کے سابق اور موجودہ وزیر اعظم نواز شریف و شہباز شریف کے والد ہیں۔ جنہیں پولس نے 1958 میں بھینس چوری کے الزام میں گرفتار کیا تھا۔ واہٹس ایپ پر بھی اس تصویر کو مذکورہ دعوے کے ساتھ شیئر کیا جا رہا ہے۔ پاکستانی وزیر اعظم شہباز شریف کے والد کا بتاکر شیئر کی گئی تصویر کو ہم نے گوگل ریورس امیج سرچ کیا۔ جہاں ہمیں فری پریس کشمیر نامی ویب سائٹ پر ہوبہو تصویر ملی۔ جسے 11 فروری 2019 کو شیئر کیا گیا تھا۔ رپورٹ میں تصویر میں نظر آرہے شخص کا نام کشمیری علیحدگی پسند لیڈر مقبول بھٹ بتایا گیا ہے۔ ساتھ ہی اس بات کا بھی ذکر کیا گیا ہے کہ ان پر ایک خفیہ پولس اہلکار کے قتل کا الزام لگایا گیا تھا۔ جس کے بعد جج نیلکنٹھ گنجو نے اگست 1968 کو اسے پھانسی کی سزا سنائی تھی۔ مزید سرچ کے دوران ہمیں مقبول بھٹ کے حوالے سے دی پرنٹ اور فرنٹ لائن نامی ویب سائٹ پر شائع رپورٹس موصول ہوئیں۔ اس رپورٹ کے مطابق ہندوستانی سفارت کار رویندر مہاترے کے اغوا اور قتل میں جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کے ملحق ہونے کی خبر پر لوگوں میں پھوٹے غصے کو کم کرنے کے لئے اندرا گاندھی حکومت نے 11 فروری 1984 کو اچانک سے مقبول بھٹ کی پھانسی کی سزا پر عمل درآمد کر دیا۔ ان کی لاش بھی ان کے لواحقین کو نہیں دی گئی۔ ہم نے سب سے پہلے گوگل پر شہباز شریف اور نواز شریف کے والد کا نام کیورڈ سرچ کیا۔ جہاں ہمیں بریٹینیکا ڈاٹ کام اور نیشنل ایمبسی آف پاکستان کی ویب سائٹ پر پاکستان کے سابق و موجودہ وزیر اعظم نواز شریف و شہباز شریف کے والد کا نام میاں محمد شریف بتایا گیا ہے۔ اس طرح نیوز چیکر کی تحقیقات سے یہ ثابت ہوا کہ وائرل تصویر میں پولس گرفت میں نظر آرہا شخص پاکستان کے سابق اور موجودہ وزیر اعظم نواز شریف و شہباز شریف کے والد نہیں ہے۔ بلکہ علیحدگی پسند کشمیری لیڈر مقبول بھٹ ہیں۔ جنہیں 1984 میں پھانسی کی سزا دی گئی تھی۔ Sources Reports published by The Print, Free Press Kashmir and Frontline on 2019, 2020, 2022 Ex PM of Pakistan Nawaz Sharif and recent PM Shahbaz Sharif father related Information on National Assembly of Pakistan and Britannica نوٹ: کسی بھی مشتبہ خبر کی تحقیق، ترمیم یا دیگر تجاویز کے لئے ہمیں واہٹس ایپ نمبر 9999499044 پر آپ اپنی رائے ارسال کرسکتے ہیں۔ Mohammed Zakariya November 19, 2024 Mohammed Zakariya September 1, 2023 Mohammed Zakariya May 11, 2023
schema:mentions
schema:reviewRating
schema:author
schema:datePublished
schema:inLanguage
  • Hindi
schema:itemReviewed
Faceted Search & Find service v1.16.115 as of Oct 09 2023


Alternative Linked Data Documents: ODE     Content Formats:   [cxml] [csv]     RDF   [text] [turtle] [ld+json] [rdf+json] [rdf+xml]     ODATA   [atom+xml] [odata+json]     Microdata   [microdata+json] [html]    About   
This material is Open Knowledge   W3C Semantic Web Technology [RDF Data] Valid XHTML + RDFa
OpenLink Virtuoso version 07.20.3238 as of Jul 16 2024, on Linux (x86_64-pc-linux-musl), Single-Server Edition (126 GB total memory, 5 GB memory in use)
Data on this page belongs to its respective rights holders.
Virtuoso Faceted Browser Copyright © 2009-2025 OpenLink Software