About: http://data.cimple.eu/claim-review/893be03e10aa43edf494a8fc2be6be029647735488625cababf099ca     Goto   Sponge   NotDistinct   Permalink

An Entity of Type : schema:ClaimReview, within Data Space : data.cimple.eu associated with source document(s)

AttributesValues
rdf:type
http://data.cimple...lizedReviewRating
schema:url
schema:text
  • Fact Check : پیرس میں واقع ایفل ٹاور کے قریب جلی ہوئی سڑکوں کی وائرل تصویر AI سے بنائی ہوئی ہے ایک تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے اور اس میں دعویٰ کیا جارہا ہے کہ یہ فرانس میں جاری احتجاجی مظاہروں کے درمیان، ’دنگائیوں کی جانب سے کی گئی تباہی‘ کو ظاہر کرتی ہے۔ Claim :Image shows 'destruction caused by rioters' in France Fact :The viral image of burnt streets near the Eiffel Tower in Paris is created by AI. The claim is False. پیرس میں ایفل ٹاور کے قریب دھویں سے بھری اور جلی ہوئی سڑک کی تصویر جنہیں ’دنگائیوں کی جانب سے تباہ‘ کیا گیا اس دعوے کے ساتھ شیئر کی جارہی تصویر اے آئی (مصنوعی ذہانت) سے تیار کی گئی ہے۔ پیرس میں ایفل ٹاور کے پس دھویں اور جلی ہوئی سڑکوں کی ایک تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے اور اس میں دعویٰ کیا جارہا ہے کہ یہ فرانس میں جاری احتجاجی مظاہروں کے درمیان، ’دنگائیوں کی جانب سے کی گئی تباہی‘ کو ظاہر کرتی ہے۔ ایک 17 سالہ نوجوان کو لائسنس کے بغیر کار چلانے پر پولیس کی جانب سے گولی ماردینے کے واقعے کے بعد ملک بھر میں احتجاجی مظاہرے شروع ہوگئے تھے۔ فیکٹ چیک: www.telugupost.com نے اس وائرل تصویر کو ریورس امیج سرچ کی مدد سے جانچا تاہم متعلقہ نتائج دستیاب نہیں ہوئے۔ ’ایفل ٹاور کے پاس کی سڑکیں، دنگائیوں کی جانب سے تباہ‘ ہونے کی کوئی خبر رپورٹ نہیں کی گئی۔ اس کے بعد ہم نے تصویر کو کئی ٹولز کے ذریعے چلایا جو آرٹیفشل انٹلیجنس (اے آئی) سے تیار کردہ مواد کا پتہ لگاتے ہیں، جس کے بعد پتہ لگا کہ یہ تصویر اے آئی کے ذریعے تیار کی گئی تھی۔ ذیل میں ٹولس کی جانب سے پت لگائی گئی مزید نتائج دیکھتے جاسکتے ہیں۔ اس کے علاوہ ہم نے ان تصاویر میں کئی تضاد دیکھے ہیں جو ثابت کرتے ہیں کہ یہ حقیقی تصویر نہیں ہے۔ مثال کے طور پر تصویر میں نفاست کا فقدان ہے، دھواں اور شعلے دھندلے، پس منظر میں انسانوں کے زیادہ تر چہرے دھندلے نظر آرہے ہیں، اور کسی ایک کا بھی چہرہ صاف طور پر دکھائی نہیں دے رہا۔ ہم نے گوگل میپ اسٹریٹ ویو کے ذریعے بھی چیک کیا تا کہ اسی طرح کی سڑکیں اور عمارتیں، ایفل ٹاور کے قریب نظر آئیں جیسا کہ وائرل تصویر میں دکھایا گیا ہے تاہم یہ ہمیں نہیں دکھائی دیا۔ اس سے واضح طور پر ثابت ہوتا ہے کہ وائرل تصویر AI سے تیار کی گئی ہے اور یہ فرانس میں ’فسادیوں کی وجہ سے ہونے والی تباہی‘ کو نہیں دکھاتی ہے۔ دعویٰ غلط ہے۔
schema:mentions
schema:reviewRating
schema:author
schema:datePublished
schema:inLanguage
  • Telugu
schema:itemReviewed
Faceted Search & Find service v1.16.115 as of Oct 09 2023


Alternative Linked Data Documents: ODE     Content Formats:   [cxml] [csv]     RDF   [text] [turtle] [ld+json] [rdf+json] [rdf+xml]     ODATA   [atom+xml] [odata+json]     Microdata   [microdata+json] [html]    About   
This material is Open Knowledge   W3C Semantic Web Technology [RDF Data] Valid XHTML + RDFa
OpenLink Virtuoso version 07.20.3238 as of Jul 16 2024, on Linux (x86_64-pc-linux-musl), Single-Server Edition (126 GB total memory, 11 GB memory in use)
Data on this page belongs to its respective rights holders.
Virtuoso Faceted Browser Copyright © 2009-2025 OpenLink Software